خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب Rafi ul haq کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,086 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود تبادلۂ خیال 01:05, 19 اپریل 2024 (UTC)

رفیع الحق صاحب۔

اگر آپ کوئی تصریر اپنے مضمون میں استعمال کرنا چاہتے ہیں تو وہ تصریر ویکی پر موجود ہونا چاہیے۔ آپ اپنی تصاریر یہاں یا یہاں زبراثقال (اپ لوڈ) کر سکتے ہیں۔ تصاریر کے جملہ حقوق - کاپی رائٹ کا خاص خیال رکھیے۔ جو تصاریر جملہ حقوق کی خلاف روزی کرتی ہیں وہ تصاویر ہٹا دی جاتی ہیں۔

جب تصریر ویکی پر موجود ہر تو اسے یوں استعمال کریں۔ مثلا ہماری تصریر کا نام یہ ہے۔ Pakistan nanes color.svg اور ہم تصریر کا عنوان یہ دینا چاہتے ہیں۔ پاکستان کا نقشہ تو اسے یوں استعمال کریں۔ (thumb کی بجائے آپ سائز بھی بتا سکتے ہیں۔ 300px)

 
پاکستان کا نقشہ

[[تصویر:Pakistan nanes color.svg|thumb| پاکستان کا نقشہ]]

اپنے پیغام کے آخر میں اپنے دستخط ضرور کیجیے۔ جس کے لیے آپ پیغام لکھتے وقت قلم کی تصریر پر تک کر سکتے ہیں۔

--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 06:14, 16 ستمبر 2012 (UTC)

درخواست ترمیم

رفیع بھائی، اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آپ تو بہت کام کررہے ویکی پر۔ یقین جانیے آپ جیسے افراد کی بہت ضرورت ہے۔
اس مضمون میں آپ نے کافی معلومات باحوالہ درج کی ہیں جس کے لیے بالخصوص میں آپ کا ممنون ہوں، البتہ اس مضمون میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے جسے آپ بغور دیکھ لیں تاکہ ان تبدیلیوں سے آپ کو آئندہ کے لیے مدد مل جائے۔ اور اس میں اس وقت جتنے الفاظ انگریزی کے ہیں انہیں اردو میں ترجمہ کردیں، بس پھر یہ مضمون آپ کا ویکی کے معیار کا ہوگیا۔   ممنون --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 10:20, 16 ستمبر 2012 (UTC)

  • رفیع بھائی، ماشااللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ برائے مہربانی انگریزی اور انگریزی زدہ حروف کو اپنے مضامین میں شامل نہ کریں کیونکہ یہ اردو دائرہ المعارف (ویکیپیڈیا) کے اصول کے خلاف ہے۔ امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 10:41, 16 ستمبر 2012 (UTC)
  • آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 11:30, 16 ستمبر 2012 (UTC)

گزارش ترمیم

رفیع بھائی، جب آپ پہلے سے موجود کسی مقالہ/مضمون میں ترامیم کریں تو بجائے ہر ترمیم کے بعد محفوظ کرنے کے آپ تمام ترامیم ایک ہی دفعہ کر کے ایک ہی دفعہ محفوظ کریں تو ہمیں دیکھ بھال میں آسانی ہو گی۔ جب آپ کوئی نیا مضمون بنائیں تو اس میں زمرہ جات اور انگریزی بین الویکی ربط ضرور داخل کر دیا کریں تا کہ مضامین کی زمرہ بندی ہو سکے اور دوسرے وکیپیڈیاؤں پر اردو کا ربط داخل ہو سکے۔ بین الویکی روابط میں سب سے پہلے عربی، پھر فارسی، پھر انگریزی اور بعد کے روابط اصل ترتیب کے ساتھ وارد ہوتے ہیں۔ اردو دائرۃ المعارف پر انگریزی ویکیپیڈیا کا حوالہ نہ دیا کریں، اگر حوالہ دینا چاہیں تو بیرونی ربط کا حوالہ دیا کریں۔ مجھے امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے، میری دعا ہے کہ آپ زور و شور سے اردو وکیپیڈیا کی ترقی و ترویج کے لئے کام کرتے رہیں۔ شکریہ-- رحمت عزیز چترالی 04:17, 17 ستمبر 2012 (UTC)


توجہ درکار ترمیم

السلام علیکم، منتظمین کے صفحہ کے تبادلہ خیال کی اس سرخی پر آپ کی توجہ درکار ہے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 12:25, 23 ستمبر 2012 (UTC)

  • پیغام کے لئے شکریہ، آپ اپنے مقالہ جات کو وکیپیڈیا کے اسلوب کے مطابق بنانے کے لئے یہ کر سکتے ہیں کہ جو بھی عبارت لکھیں مستند لکھیں۔ اور ذاتی رائے شامل نہ کریں۔ جتنے زیادہ حوالہ جات داخل کریں گے اتنا ہی مقالہ زیادہ مستند ہو گا۔ جالبین کے کسی بھی موقع حبالہ سے کوئی عبارت محض کاپی نہ کریں ایسا مواد قابلِ حذف ہوتا ہے۔ جہاں کہیں رہنمائی کی ضرورت محسوس کریں بلا تامل آپ مجھ سے یا کسی بھی دوسرے منتظم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 04:16, 26 ستمبر 2012 (UTC)
  • وعلیکم السلام، یاد کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ رفیع الحق بھائی، بے پناہ خوشی ہوئی آپ کا پیغام دیکھ کر اور یقین کریں کہ میں غصہ میں بالکل نہیں ہوں۔ اور بھلا آپ جیسے مخلص اور محبت کرنے والے احباب سے غصہ کرکے اپنی دنیا تھوڑی خراب کرنا ہے مجھے۔  ۔ آپ اس مقالہ کو اپنے الفاظ میں یا محترمہ خود اپنے الفاظ میں لکھ دیں اس کے بعد میں خود اس سانچہ حذف کو ختم کردوں گا۔  ۔ امید ہے آپ آئندہ بھی عاجز کو یاد رکھیں گے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 07:23, 26 ستمبر 2012 (UTC)
  • سید محمد رفیع الحق بھائی۔ پیغام کے لئے شکریہ۔ مضامین کے بارے میں چند گزارشات ہیں۔
انگریزی اور انگریزی زدہ الفاظ سے اجتناب کریں۔
تصاریر کے بارے میں عرض ہے کہ ادبی شخصیات کے مضامین انکی ادبی خدمات کے بارے میں ہوتے ہیں، زیادہ شخصی تصاریر مضمون کو غیر معیاری بنا سکتی ہے۔ احمد ندیم قاسمی - مرزا اسد اللہ خان غالب

--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 05:47, 28 ستمبر 2012 (UTC)

  • سید محمد رفیع الحق صاحب، آپ سے التماس ہے کہ آپ دہرے صفحات نہ بنائیں۔
Prof.Syed Mujeeb Zafar Anwar Hameedi
ڈاکٹر پروفیسر سید مجیب ظفر انوار حمیدی
مجیب ظفر انوار حمیدی
پاکستان چلڈرن رائٹرز گِلڈ
Pakistan Children Writers Guild(P.C.W.G)regd.

آپکے دہرے صفحات حذف کر دیے جائیں گے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 08:55, 6 اکتوبر 2012 (UTC)

  • مجیب ظفر انوار حمیدی میں بین الویکی ربط داخل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر پروفیسر سید مجیب ظفر انوار حمیدی اور مجیب ظفر انوار حمیدی کو ضم کر دیجیے۔ صفحہ ڈاکٹر پروفیسر سید مجیب ظفر انوار حمیدی حذف کر دیا جائے گا۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:04, 6 اکتوبر 2012 (UTC)


.


محترم محمد رفیع الحق صاحب،

آپ مختلف وکیپیڈیا خلاف روزیوں میں ملوث پائے گئے ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:

  • جرابی کٹھ پتلی صارف کا استعمال
  • انتظامی سانچے ہٹانا
  • عمداْ دہرے صفحات بنانا

اس کی پاداش میں نرم رویہ کے مطابق آپ پر صرف سات دن کی پابندی عاید کی گئی ہے۔ جبکہ آپ کے دستورشبکی پتا (IP Addess) پر پابندی نہیں لگائی گئی۔

تصاویر کے مسلہ میں آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ تصاویر حقوق نسخہ کی خلاف ورزی نہیں بلکہ یہ دائرہ عام میں ہیں کو انہیں کامنز پر زبراثقال (اپ لوڈ) کریں اور اپنے صفحات انگریزی وکیپیڈیا پر تصاریر کے ساتھ بنائیے۔ اس کے بعد ہمیں ان تصاریر اور صفحات پر کوئی اعتراض نہ ہو گا۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 10:00, 8 اکتوبر 2012 (UTC)

جواب عرض ترمیم

محترم رفیع الحق صاحب، پیغام کا ازحد شکریہ۔ آپ کو دوبارہ یہاں فعال دیکھ کر انتہائی مسرت ہورہی ہے۔ شاید اس سے پہلے بھی عرض کیا گیا تھا کہ آپ مضمون کے متن میں تبدیلی کردیں پھر سانچہ نکال دیا جائے گا، سانچہ کے ہوتے ہوئے مضمون میں تبدیلی وترمیم تو کی جاسکتی ہے۔ امید ہے آپ میری معروضات پر غور فرمائیں گے۔ --محمد شعیب 08:40, 29 اکتوبر 2012 (UTC)