تہران کی شخصیات کی فہرست
مندرجہ ذیل میں ان قابل ذکر افراد کی فہرست ہے جو تہران، ایران میں پیدا ہوئے یا جو مستقل رائشی تھے۔ تہرانی کے پانشدوں ک وتہرانی بھی کہا جاتا ہے۔
تہران میں پیدائش
ترمیم1800–1899
ترمیم- بہا اللہ (1817–1892)، بانی بہائیت
- صبح ازل (1831–1912)، فارسی مذہبی رہنما
- عبد البہا (1844–1921)، بانی بہائیت
- محمد مصدق (1882–1967)، سیاست دان
1900–1929
ترمیم- صادق ہدایت (1903–1951)، مصنف، مترجم اور مفکر
- امیر عباس ہویدا (1919–1979)، معاشیات دان اور سیاست دان
- محمد رضا شاہ پہلوی (1919–1980)، بادشاہ ایران (شاہ ایران) 1941تا انقلاب اسلامی ایران 1979ء تک
1930–1949
ترمیم- مصطفٰی چمران (1932–1981)، طبیعیات دان، سیاست دان اور کماندار
- فروغ فرخزاد (1935–1967)، شاعر اور فلم ہدایت کار
- عبدالکریم سروش (پیدائش 1945)، دانشور اور مصلع
1950–1969
ترمیم- گوگوش (پیدائش 1950)، ایرانی گلوکار اور اداکارہ
- شہرہ آغداشلو (پیدائش 1952)، ایرانی-امریکی اداکارہ
- مجید مجیدی (پیدائش 1959)، فلم ہدایت کار، فلم ساز اور سکرین مصنف
- رضا پہلوی (پیدائش 1960)، شاہ ایران
- مریم نمازی (پیدائش 1966)، اخلاقیات پسند اور حقوق انسانی کی کارکن، مبصر اور صدا کار
1970–1999
ترمیم- لیلیٰ حاتمی (پیدائش 1972)، اداکارہ
- مریم میرزاخانی (پیدائش 1977)، ریاضی دان
- سمیع یوسف (پیدائش 1980)، برطانوی گلوکار، گیت نگار
تہران میں رہائش
ترمیم- ناصر الدین شاہ قاجار (1831–1896)، بادشاہ ایران از 1848ء تا 1896ء
- شیریں عبادی (پیدائش 1947)، وکیل
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر تہران کی شخصیات کی فہرست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |