جموں و کشمیر کے اضلاع کی فہرست

بھارتی زیر انتظام جموں و کشمیر کے تین ڈویژن ہیں: جموں، وادی کشمیر اور لداخ جو 22 اضلاع میں منقسم ہیں۔[1] اس میں پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کا 78،114 مربع کلومیٹر کا علاقہ شامل نہیں۔ اس کے علاوہ چین کے زیر انتطام لداخ کا 37،555 مربع کلومیٹر کا علاقہ بھی اس میں شامل نہیں۔[2]

جموں و کشمیر کے اضلاع

اضلاع کی فہرست

ترمیم

جموں ڈویژن

ترمیم
ضلع کا نام صدر مقام رقبہ (کلومیٹر²) آبادی
2001 مردم شماری
آبادی
2011 مردم شماری[3][4]
ضلع ڈوڈہ ڈوڈا 2,306 320,256 409,576
جموں ضلع جموں 3,097 1,343,756 1,526,406
کٹھوعہ ضلع کٹھوعہ 2,651 550,084 615,711
ضلع کشتواڑ کشتواڑ 7,737[5] 190,843 231,037
ضلع پونچھ پونچھ 1,674 372,613 476,820
راجوری ضلع راجوری 2,630 483,284 619,266
ضلع رام بن رام بن (جموں و کشمیر) 1,329 180,830 283,313
ضلع ریاسی ریاسی 1,719 268,441 314,714
ضلع سامبہ سامبہ 904 245,016 318,611
ضلع ادھم پور ادھم پور 4,550 475,068 555,357
کل 26,293 4,430,191 5,350,811

وادی کشمیر ڈویژن

ترمیم
ضلع کا نام صدر مقام رقبہ (کلومیٹر²) آبادی
2001 مردم شماری
آبادی
2011 مردم شماری
ضلع اننت ناگ اننتناگ 3,984 734,549 1,069,749
ضلع بانڈی پورہ بانڈی پورہ 398 316,436 385,099
ضلع بارہ مولہ بارہمولہ 4,588 853,344 1,015,503
ضلع بڈگام بڈگام 1,371 629,309 755,331
ضلع گاندربل گاندربل 259 211,899 297,003
ضلع کولگام کولگام 1,067 437,885 423,181
ضلع کپواڑہ کپواڑہ 2,379 650,393 875,564
ضلع پلوامہ پلوامہ 1,398 441,275 570,060
ضلع شوپیاں شوپیاں 612.87 211,332 265,960
سرینگر ضلع سری نگر 2,228 990,548 1,250,173
کل 15,948 5,476,970 6,907,623

لداخ ڈویژن

ترمیم
ضلع کا نام صدر مقام رقبہ (کلومیٹر²) آبادی
2001 مردم شماری
آبادی
2011 مردم شماری
ضلع کارگل کارگل 14,036 119,307 143,388
ضلع لیہہ لیہہ 45,110 117,232 147,104
کل 59,146 236,539 290,492

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Department of Jammu & Kashmir Affairs"۔ Government of India, Ministry of Home Affairs۔ 08 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2016 
  2. "Jammu & Kashmir profile" (PDF)۔ Censusinfo India 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2016 
  3. 2011 census J&K
  4. "Department of Jammu & Kashmir Affairs"۔ Government of India, Ministry of Home Affairs۔ 02 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2016 
  5. http://kishtwar.nic.in/ضلعstats.html