وادی کشمیر
(جموں و کشمیر (یونین ٹیریٹری) سے رجوع مکرر)
وادی کشمیر جموں و کشمیر میں ایک وادی ہے۔ اس کے جنوب مغرب میں پیر پنجال اور شمال مشرق میں سلسلہ کوہ ہمالیہ واقع ہے۔ یہ تقریبا 135 کلومیٹر طویل اور 32 کلومیٹر چوڑی ہے جسے دریائے جہلم سیراب کرتا ہے۔[1]
Kashmir Valley | |
---|---|
جغرافیائی خصوصیات | |
وادی کشمیر | |
ملک | بھارت |
ریاست | جموں و کشمیر |
اضلاع | اننت ناگ، بارہ مولہ، بڈگام، بانڈی پورہ، گاندربل، کپواڑہ، کولگام، پلوامہ، شوپیاں اور سرینگر |
صدر موام | سری نگر |
رقبہ | |
• کل | 15,948 کلومیٹر2 (6,158 میل مربع) |
بلندی | 1,850 میل (6,070 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 2,862,510 |
• کثافت | 180/کلومیٹر2 (460/میل مربع) |
نام آبادی | کشمیری، Koshur (کشمیری زبان میں ) |
زبانیں | |
• دفتری۔، اہم بولی جانے والی زبانیں | اردو، کشمیری زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | JK |
آبادیات
ترمیموادی کشمیر کا بڑا نسلی گروہ کشمیری ہیں جو کشمیری زبان بولتے ہیں۔ وادی ایک مسلم اکثریتی آبادی ہے جس میں 97،16 فیصد مسلمان ہیں۔ بقایا آبادی میں ہندو (1.84٪)، سکھ (0.88٪)اور بدھ (0.11 فیصد) ہیں۔[2] وادی کی اہم زبانیں اردو اور کشمیری ہیں جبکہ اردو دفتری زبان ہے۔ جبکہ ایک کثیر تعداد انگریزی بھی جانتی ہے۔[3]
اضلاع
ترمیمضلع کا نام | صدر مقام | رقبہ (کلومیٹر²) | آبادی 2001 مردم شماری |
آبادی 2011 مردم شماری |
---|---|---|---|---|
ضلع اننت ناگ | اننتناگ | 3,984 | 734,549 | 1,069,749 |
ضلع کولگام | کولگام | 437,885 | 423,181 | |
ضلع پلوامہ | پلوامہ | 1,398 | 441,275 | 570,060 |
ضلع شوپیاں | شوپیاں | 211,332 | 265,960 | |
ضلع بڈگام | بڈگام | 1,371 | 629,309 | 755,331 |
ضلع سرینگر | سری نگر | 2,228 | 990,548 | 1,250,173 |
ضلع گاندربل | گاندربل | 211,899 | 297,003 | |
ضلع بانڈی پورہ | بانڈی پورہ | 316,436 | 385,099 | |
ضلع بارہ مولہ | بارہمولہ | 4,588 | 853,344 | 1,015,503 |
ضلع کپواڑہ | کپواڑہ | 2,379 | 650,393 | 875,564 |
آب و ہوا
ترمیمسرینگر | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
آب و ہوا چارٹ (وضاحت) | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Vale of Kashmir | valley, India"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولائی 2016
- ↑ Comprehensive SVEEP Plan of J&K State 2014, http://eci.nic.in/eci_main1/SVEEP/Jammu%20&%20Kashmir19092014.pdf آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ eci.nic.in (Error: unknown archive URL)
- ↑ "Kashmiri: A language of India"۔ Ethnologue۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2007
- ↑ "Climatological Information for Srinagar, India"۔ ہانگ کانگ رصد گاہ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2012