جوان (انگریزی: Jawan) ہندی زبان کی ہنگامہ خیز فلم ہے جسے اٹلی کمار نے لکھا ہے اور ہدایتکاری کے فرائض بھی انھوں نے ہی انجام دیے ہیں۔ فلم میں شاہ رخ خان دوہرے کردار میں نظر آئیں گے۔ ان کے ساتھ وجے سیتوپتی، نین تارا، سانیا ملہوترا اور پریامنی ہیں۔[3][4] فلم میں انیرودھ روی چندر نے موسیتی دی ہے۔[5]

Jawan
فائل:Jawan film poster.jpg
Official Date Announcement Poster
ہدایت کاراٹلی کمار
پروڈیوسرگوری خان
تحریرAtlee
ستارےشاہ رخ خان
وجے سیتوپتی
نین تارا
موسیقیAnirudh Ravichander
سنیماگرافیG. K. Vishnu
ایڈیٹرRuben
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارAA Films
یش راج فلمز
تاریخ نمائش
  • 7 ستمبر 2023ء (2023ء-09-07)
ملکIndia
زبانHindi
بجٹاندازاً۔ ₹220 Crore [1][2]۔

انتدائی تصویر کشی کا آغاز ستمبر 2021ء میں ہوا اور فلم کے مناظر پونے، ممبئی، حیدرآباد، دکن، چنائی، راجستھان اور اورنگ آباد، مہاراشٹر میں فملائے گئے۔ ابتدا میں اسے 2 جون 2023ء کو ریلیز کیا جانا تھا[6] مگر اب موخر کر کے 7 ستمبر 2023ء کوکرشن جنم اشٹمی کے موقع پر ریلیز کیا گیا۔

کردار ترمیم

کیمیو ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Shah Rukh Khan's 'Jawan' Is Reportedly Made On A Budget Of Over Rs 200 Cr; Is It The 'Pathaan' Effect?"۔ Mashable India۔ 21 اپریل 2023۔ 23 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2023 
  2. "'Jawan' is attached with a whopping budget"۔ Daily Times۔ 22 اپریل 2023۔ 30 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2023 
  3. "Shah Rukh Khan's Jawan: Here's everything you need to know about the film"۔ Pinkvilla (بزبان انگریزی)۔ 9 اکتوبر 2022۔ 11 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2023 
  4. "Tamil director Atlee's next film with Shah Rukh Khan; Nayanthara all set to roll"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 3 ستمبر 2021۔ 6 فروری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2022 
  5. "Anirudh Ravichander on 'Jawaan': It will expand his music audience in Bollywood – Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 7 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2023 
  6. "Jawan release pushed to ستمبر، Shah Rukh Khan says 'takes time and patience to make something worthy'"۔ The Hindustani Times۔ 6 مئی 2023۔ 6 مئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2023 
  7. "Ganesh Gurung interview"۔ YouTube۔ 2 ستمبر 2022۔ 1 مئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2023 
  8. "Vijay's screen time in Shah Rukh Khan's 'Jawan' revealed"۔ The Times of India۔ ISSN 0971-8257۔ 15 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2023 
  9. Bollywood Hungama (2023-03-20)۔ "Sanjay Dutt joins Shah Rukh Khan starrer Jawan for a "Brief, but effective and action-packed cameo" : Bollywood News – Bollywood Hungama"۔ بالی وڈ ہنگامہ (بزبان انگریزی)۔ 21 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2023 
  10. Shreyanka Mazumdar (21 اپریل 2023)۔ "Allu Arjun Says YES to Shah Rukh Khan's Jawan Months After 'Rejecting' It"۔ News18۔ 26 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2023۔ Despite his involvement being a small cameo that required only half a day’s work, his presence has added to the film’s anticipation.