نئن تارا (انگریزی: Nayantara) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ جو جنوبی ہندوستان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔ انھوں نے متعدد ایوارڈ ز وصول کیے ہیں۔[2]

نین تارا
(انگریزی میں: Nayanthara ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Diana Mariam Kuriyan ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 نومبر 1984ء (40 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 10 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مہاتما گاندھی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نندی اعزازات   (برائے:Sri Rama Rajyam )
وجے اعزاز برائے پسندیدہ اداکارہ (برائے:Billa ، Yaaradi Nee Mohini ، Raja Rani اور Aramm )
وجے اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Raja Rani اور Aramm )
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ملیالم اداکارہ (برائے:Puthiya Niyamam )
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو (برائے:Sri Rama Rajyam )
ایفا اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Maya )
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تمل (برائے:Raja Rani ، Naanum Rowdydhaan اور Aramm )
بیہائنڈ ووڈ طلائی تمغا (برائے:Raja Rani )  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نئن تارا یا نينتارا 18 نومبر 1984 کو بنگلور کرناٹک میں پیدا ہوئی، ا ن کا اصل نام ڈیانا مریم کورین تھا، انھوں نے 2003 کے ملیالم فلم مناسيناكاڑے سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور وسمياتھمباتھو (2004) فلم کرنے کے بعد تمل اور تیلگو سنیما میں چلی گئی۔ انھوں نے ایاہ نامی فلم کے ساتھ 2005 میں تامل سنیما میں اپنے کیرئیر کی شروعات کی اور اس کے بعد تیلگو فلم لکشمی میں نظر آئیں، جس کے بعد انھوں نے کئی تجارتی طور پر کامیاب تمل اور تیلگو فلموں میں مرکزی کردار نبھائے، جن میں وللاون (2006ء)، دبئی سینو (2007ء)، تُلاسی (2007ء)، بِلّا(2007ء)، یارادی نی موہنی(2008ء)، ادھُرس(2010ء)، سمہا (2010ء)، بوس اینگیرا بھاسکرن(2010ء)، کرشنم وندے جگاڑ گروم (2012ء)، راجا رانی (2013ء)، اررامبم(2013ء)، ماس(2015ء)، تھانی اورُوم (2015ء)، مایا (2015ء)، نانوم روڈی دھام(2015ء) اور بابو بنگارام (2016ء) قابلِ ذکر ہیں۔ جس سے انھوں نے تمل اور تیلگو سنیما میں سب سے زیادہ مانگ والی اداکاراؤں کے طور پر خود کو قائم کیا۔[3][4]

2010 میں انھوں نے فلم سپر کے ذریعے کنڑ ا فلم میں کام کیا،[5] جو نئن تارا کی اب تک کی اکلوتی کنٹرا فلم ہے۔ تیلگو فلم شری رام راجيم (2011) میں سیتا کے کردارکے لیے انھوں نے بہترین تیلگو اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ اور فلم راجا رانی (2013) میں اپنی کارکردگی پر بہترین اداکارہ کے لیے نندی ایوارڈ حاصل کیا۔ "کوچی ٹائمز "نے 2014ء میں 15 سب سے زیادہ پسندیدہ خواتین کی فہرست نئن تارا کو شامل کیا۔[6]

ابتدائی زندگی

ترمیم

نئن تارا، 18 نومبر 1984ء کو بنگلور، کرناٹک، بھارت میں[7] ایک ملیالی آرتھوڈوکس مسیحی۔[8] خاندان میں ہوئی۔ ان کے والدین کورین کوڈیاٹو اور اومانا کورین کا تعلق تروولا، کیرلہ کے آبائی خاندان کوڈیت سے تھا۔[9][10] نئن تارا کے والد ایک بھارتی ایئر فورس اہلکار تھے اور ان کا بھائی لینو اس سے نو سال بڑا ہے، جو دبئی میں رہتا ہے۔[11] نئن تارا نے بھارت کے مختلف حصوں بنیادی طور پر شمالی بھارت میں تعلیم حاصل کی۔ [16] انھوں نے جام نگر، گجرات اور دہلی میں اپنی اسکول کی تعلیم کی، تروولا میں، وہ بالی کمادوم گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں زیر تعلیم رہیں اور پھر انگریزی ادب میں بیچلر کی ڈگری کے لیے مارتھوما کالج میں داخلہ لیا۔[12]

فلموں کی فہرست

ترمیم
کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم کردار زبان ساتھی فنکار ماخوذ/ ری میک/ ڈب تبصرہ / ایوارڈ
2003 مناسيناكاڑے گوری ملیالم شیلا، جے رام، صدیقی ۔۔۔۔ پہلی ملیالم فلم
فاتح: ایشیانیٹ ایوارڈ، بہترین نیا چہرہ
2004 وسمياتھمباتھو ریٹا میتھیوز ملیالم موہن لال، مکیش، کلپنا، ۔۔۔۔
2004 نٹّو راجوو کٹرینہ ملیالم موہن لال، مینا، کالابھون مانی ۔۔۔۔
2005 ائیا سیلوی مداسمی تمل سرتھ کمار، پرکاش راج، لکشمی ۔۔۔۔ پہلی تمل فلم
2005 چندرمکھی درگا تمل رجنی کانت، پربھو، جیوتیکا، سونو سود ہندی ڈب: چندرمکھی [13]
ری میک: بھول بھلیاں (اکشے کمار)
2005 تھاسکرن ویرن ٹنکامانی ملیالم مموتھی، شیلا، صدیقی راجن پی دیو، ہندی ڈب: کالا سامراجیہ [14]
2005 راپّا کال گوری ملیالم مموتھی، شاردھا، بال چندرن مینن ۔۔۔۔
2005 گجنی چترا تمل سوریا، آسین، پردیپ راوت ری میک: گجنی (عامرخان) پہلی تمل فلم
2005 سیواکاسی خصوصی ظہور تمل وجے، آسین، پرکاش راج ہندی ڈب: وراث کی جنگ [15] "کوڈمبکم ایریا "گانے میں
2005 کالوانین کڈھالی حارثہ تمل ایس جے سوریہ، شاردھا آریہ، وویل ۔۔۔
2006 لکشمی نندنی تیلگو وینکاٹیش، چارمی کور، سیاجی شنڈے، پردیپ راوت ہندی ڈب: میری طاقت [16] پہلی تلیگو فلم
2006 باس انورادھا تیلگو ناگ ارجن، پونم باجوا، شریا سرن سیاجی شنڈے ہندی ڈب: یہ کیسا قرض [17]
2006 وللاون سواپنا تمل سلیم برسن، سنتھنم، سندھیا، ریما سین ماخوذ از : دی نوٹ بُک (ہالی ووڈ)
2006 تھالائی مگان میگھالہ تمل سرتھ کمار، ویدیویلو، مکیش تیواری ۔۔۔
2006 ای جیوتی تمل جیوا، کروناس، اشیش ودیارتھی ۔۔۔
2007 یوگی نندنی تیلگو پربھاس، کوٹا شرینواس راؤ، پردیپ راوت ہندی ڈب: ماں قسم بدلہ لونگا [18]
2007 دبئی سینو مدھومتی تیلگو روی تیجا، جے ڈی چکرورتی، برہمانندم ہندی ڈب: لوفر [19]
2007 شیوا جی : دا باس خصوصی ظہور تمل رجنی کانت، شریا سرن، سومن، وویک ہندی ڈب: شیوا جی دا باس [20] "بلّے لکا "گانے میں
2007 تُلاسی وسُندرا تیلگو وینکاٹیش، شریا سرن، اشیش ودیارتھی ہندی ڈب: دا رئیل مین ہیرو [21] نامزد: فلم فیئر ایوارڈ تیلگو، بہترین اداکارہ
2007 بِلّا ساشا تمل اجیت کمار، پربھو، نمیتا، آدتیہ مینن، رحمٰن ماخوذ از: ڈون (امیتابھ بچن) نامزد: فلم فیئر ایوارڈ تمل، بہترین اداکارہ
فاتح: وجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن
2008 یارادی نی موہنی کیرتی۔ کوملوی تمل دھنُش، رگھوورن، کارتک کمار، کروناس ہندی ڈب: پھر آیا دیوانہ[22] نامزد: فلم فیئر ایوارڈ تمل، بہترین اداکارہ
فاتح: وجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن
2008 کُسیلان نئین تارا تمل پسوپتی، مینا، رجنی کانت، سنتھنم، ہندی ڈب: چنائی کنگ [23]
2008 تکاتھا نائیکڈو وسُندرا تیلگو جگپتی بابو، مینا، رجنی کانت، ممتا موہنداس ۔۔۔
2008 ستیم دیوانائکی تمل وشال، اُپیندرا، کوٹاشرینواس راؤ، برہمانندم ہندی ڈب: ریٹرن آف خاکی [24]
2008 سلوٹ دیوانائکی تیلگو وشال، اُپیندرا، کوٹاشرینواس راؤ، برہمانندم "ستیم"فلم کا تمل ورژن
2008 ایگان ملیکا تمل اجیت کمار، جے رام، نصر، سومن، نودیپ ماخوذ از: میں ہوں ناں (شاہ رخ خان)
ہندی ڈب: ویر ودھا ایک فائٹر [25]
2008 ٹوینٹی20 ڈیانا ملیالم موہن لال، مموتھی، سریش گوپی، جے رام، خصوصی ظہور "ہے دل دیوانہ "گانے میں
2009 وللّو جھانوی تمل وجے، رنجیتا، پرکاش راج ہندی ڈب: ایک اورجانباز کھلاڑی[26]
ماخوذ از : سولجر (بوبی دیول، پریٹی زنٹا)
2009 انجانے یولو انجلی تیلگو روی تیجا، سونو سود، پرکاش راج، نصّر ہندی ڈب: شیر دل [27]
2009 آدھاون تارا تمل سوریا، ویدیویلو، راہول دیو، سیاجی شنڈے ہندی ڈب: دلدار۔ دا آریہ[28]
2010 ادھُرس انجلی تیلگو این ٹی آر جونئیر، شیلا، سیاجی شنڈے، برہمانندم ہندی ڈب: جڑواں نمبر1 [29]
2010 باڈی گارڈ امّو ملیالم دلیپ، تھیاگراجن، متھرا کوریان، ری میک : باڈی گارڈ (سلمان خان) فاتح: ایشیانیٹ ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2010 گوا گاؤں کی لڑکی تمل جے، ویبھو ریڈی، سمپتھ راج، اروند آکاش ۔۔۔ خصوصی ظہور
2010 سمہا ڈاکٹر گائتری تیلگو ننداموری بال کرشنا، سنیہہ اُلال، نمیتا، رحمٰن ہندی ڈب: سمہا [30] نامزد: فلم فیئر ایوارڈ تیلگو، بہترین اداکارہ
2010 باس اینگارا بھاسکرن چندریکا تمل آریہ، سنتھنم، ۔۔۔ نامزد: فلم فیئر ایوارڈ تمل، بہترین اداکارہ
2010 الیکٹرا الیکٹرا ملیالم منیشا کوئرالہ، پرکاش راج، بجو موہن ۔۔۔
2010 سوپر اندرا کنڑا ؛ تیلگو اُپیندرا، سادھو کوکیلا، ٹولپ جوشی بیک وقت دو زبانوں میں نامزد: فلم فیئر ایوارڈ کنڑا، بہترین اداکارہ
2011 شری رام راجیم سیتا تیلگو نندموری بال کرشنا، سری کانت ۔۔۔۔۔ فاتح: فلم فیئر ایوارڈ تیلگو، بہترین اداکارہ
فاتح: نندی ایوارڈ، بہترین اداکارہ
فاتح: سییما ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2012 کرشنم وندے جگاڑ گروم دیویکا تیلگو رانا دگوبتی، کوٹا سرینواس راؤ، ملند گناجی ہندی ڈب: کرشنا کا بدلہ[31] نامزد: فلم فیئر ایوارڈ تیلگو، بہترین اداکارہ
فاتح: سییما ایوارڈ، بہترین اداکارہ (ناقدین)
2013 ایتھر نیچال خصوصی ظہور تمل سیوا کارتھیکیان، پریا آنند،نندیتا ۔۔۔ "لوکل بوائز " گانے میں
2013 گریکو ویرویدو سندھیہ تیلگو ناگ ارجن، میرا چوپڑا، اشیش ودیارتھی ہندی ڈب: امریکا ورسز انڈیا[32]
2013 راجا رانی رجینہ تمل آریہ، جے، ستیہ راج، سنتھنم ۔۔۔ فاتح: فلم فیئر ایوارڈ تمل، بہترین اداکارہ
نامزد: سییما ایوارڈ، بہترین اداکارہ
فاتح: وجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن و بہترین اداکارہ
2013 ارامبم مایا تمل اجیت کمار، آریہ، تاپسی پنوں، رانا دگوبتی ہندی ڈب: پلئیر ایک کھلاڑی [33]
2014 ادھو کتھیرویلن کڈھل (یہ کتھیرویلن کا پیار) پویترا تمل ادھے ندھی اسٹالن، سنتھنم، سندر رامو، جھایا سنگھ ۔۔۔ نامزد: ایڈیسن ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2014 انامیکا انامیکا تیلگو ویبھاو ریڈی، پسوپتی، ونے ورما ماخوذ از ہندی فلم، کہانی (ودیا بالن)
2014 نان انگی این امبی انامیکا تمل ویبھاو ریڈی، پسوپتی، ونے ورما ماخوذ از ہندی فلم، کہانی (ودیا بالن)
2015 نانّ بنڈا (تم میرے سچے دوست ہو) رمیہ تمل ادھے ندھی اسٹالن، سنتھنم، کرون کرن ۔۔۔
2015 بھاسکر دی راسکل ہیما ملیالم مموتھی، سانوپ سنتوش، انیکھا سریندرن ۔۔۔ فاتح: سییما ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2015 مسّو انگرا مسیلامانی (مسیلامانی عرف مسو) مالنی تمل سوریا، پریمگی امارین، پرانیتا سبھاش، ہندی ڈب: ماسّ
2015 تھانی اورُون ماہیما تمل جیام روی، اروند سوامی، مگدا گوڈسے ہندی ڈب: ڈیشنگ وردی والا
تیلگو ری میک: درووا (رام چرن)
فاتح: ایڈیسن ایوارڈ، گورجیس بیلے
فاتح: آئیفا اُتسوَم ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2015 مایا مایا میتھیوس/اپسرا تمل آری، عظمت خان، روبو شنکر، ۔۔۔ فاتح: آئیفا اُتسوَم ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2015 لائف آف جسوٹّی سواپنا ملیالم دلیپ، جیوتی کرشنا، رچنا، اقصیٰ بھٹ ۔۔۔ خصوصی ظہور
2015 نانُم راؤڈی دھان (میں بھی راؤڈی ہوں ) کدھمبری تمل وجے سیتھوپتی، پرتھِبن، راجیندرن ۔۔۔ فاتح: فلم فیئر ایوارڈ تمل، بہترین اداکارہ
فاتح: سییما ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2016 پُتھیا نیئمم (نیا قانون) واسوکی ائیر لوئس ملیالم مموتھی، شیلو ابراہام، رچنا نارائینن کٹی ۔۔۔
2016 ادھو نامّا آلو کدھمبری تمل سلیمبرسن، اینڈریا جیرمیا، سوری ۔۔۔
2016 تھیرونال وتھیا تمل جیوا، کروناس ۔۔۔
2016 بابو بنگارام(گولڈن بوائے) سالیجا تیلگو وینکاٹیش، سمپتھ راج، مرالی شرما، برہمانندم ۔۔۔
2016 اِرو مُگن(دو رُخ) میرا اکھیران جارج/روزی تمل وکرم، نتھیا مینن، نصّر، ۔۔۔
2016 نانُم راؤڈی دھان (میں بھی راؤڈی ہوں ) کدھمبری تمل وجے سیتھوپتی، پرتھِبن، راجیندرن ۔۔۔
کشمورا رتنا مہاارانی تمل کارتھی، سری دیویہ، وویک ۔۔۔ زیرِ تکمیل
ڈورا (گاڈ گفٹ) ۔۔۔ تمل تھمبی رمیہ، ہریش عثمان، شان، ۔۔۔ زیرِ تکمیل[34][35][36]
منجور گوپی کی فلم ۔۔۔ تمل ۔۔۔، ۔۔۔، ۔۔۔ ۔۔۔ زیرِ تکمیل[37]

ذاتی زندگی

ترمیم

2008 ء میں نئن تارا اور اداکار و ڈائریکٹر پربھو دیوا کے درمیان رومانوی تعلقات کی خبریں سامنے آئیں ۔،[38] 2010 ء میں، پربھو دیوا کی بیوی لتھا نے نئن تارا اور پربھودیوا کے تعلقات کے خلاف فیملی کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کرایا ۔[39] مزید برآں کئی خواتین تنظیموں نے تامل ثقافت سے بدنامی کے الزام میں نئن تارا کے خلاف احتجاج کیا کہ اگر پربھودیوا اور نئن تارا کی شادی ہوئی تو بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دی[40] 2012 ء میں، نئن تارا نے اس بات کی تصدیق کی کہ اب اس کے پربھو دیوا کے ساتھ تعلقات ختم ہو چکے ہیں۔[41][41][42][43]

نئن تارا، ایک شامی مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئی، ان کا اصل نام ڈیانا مریم کورین تھا [9]۔ 7 اگست 2011، نئن تارا نے چنائی کے آریہ سماج مندر میں مسیحی مذہب کو چھوڑ کر ہندو مذہب اپنالیا، جس میں انھوں نے پنڈتوں کی رہنمائی میں کرما کی شُدھی (ایک ویدک طہارت رسم ) اور وید اور گایتری منتر کے بھجن کا پاٹھ کیا۔ اس تقریب کے بعد انھیں ہندو مت کی سند جاری کی گئی اور اس مرحلے میں ان کا فلمی نئن تارا Nayanthara، ہی ان کا سرکاری نام بن گیا۔[44] نئن نے مئی 2014ء میں ہردوار اور رشی کیش سمیت ہندو مت کے مقدس مقامات کی ایک بڑی یاترا (زیارت )کی [45]  

متعلقہ روابط

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

فہرست جنوبی بھارتی فلم اداکارائیں

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.instagram.com/p/Cjfm3Gqv_Ti/
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nayantara"
  3. "نئن تارا کا معاوضہ تین کروڑ"۔ بنگلور مرر۔ 23 نومبر 2015۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-23
  4. "نئن تارا انٹرویو"۔ سِفی ڈاٹ کام۔ 20 جنوری 2007۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-18
  5. "Upendra's Super remake rights in great demand"۔ 19 جنوری 2011۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-16
  6. TNN (17 اپریل 2015)۔ "کوچی ٹائمز 2014 کی 15 سنب سے پسندیدہ خواتین"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-02
  7. "سالگرہ اسپیشل ، نئن تارا کے متعلق معلومات"۔ فلمی نیٹ ڈاٹ کام۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-19
  8. ^ ا ب "کیرالہ سے تامل فلم انڈسٹی کی ٹاپ اداکارائیں"۔ دی ٹیلی گراف۔ Calcutta, India۔ 14 مئی 2006
  9. "نئن تارا: A Dreamخواب جو پورا ہوا"۔ انڈیا گِلز۔ 25 جنوری 2005۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-08
  10. "نئن تارا : انٹرویو"۔ سِفی۔ 20 جنوری 2007۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-18
  11. rediff.com: رجنی کانت کی نئی ہیروئن !. ریڈیف ڈاٹ کام۔ Retrieved 10 April 2012.
  12. "چندر مکھی"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  13. "کالا سامراجیہ"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  14. "وراثت کی جنگ"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  15. "میری طاقت"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  16. "یہ کیسا قرض"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  17. "ماں قسم بدلہ لونگا"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  18. "لوفر"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  19. "شیواجی دا باس"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  20. "دا رئیل مین ہیرو"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  21. "پھر آیا دیوانہ"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  22. "چنائی کنگ"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  23. "دا ریٹرن آف خاکی"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  24. "ویر یودھا ایک فائٹر"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  25. "ایک اورجانباز کھلاڑی"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  26. "شیردل"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  27. "دلدار ۔دا آریہ"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  28. "جڑواں نمبر1"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  29. "سمہا"۔ یوٹیوب۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  30. "کرشنا کا بدلہ"۔ یوٹیوبپر۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-23
  31. "امریکہ ورسز انڈیا"۔ یوٹیوبپر۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-23
  32. "پلئیر ایک کھلاڑی"۔ یوٹیوبپر۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-23
  33. "نئن تارا کی ایک اور مرکزی کردار کی فلم "
  34. "ہریش عثمان اور نئن تارا"
  35. "نئن تارا کی نئی فلم ڈورا"
  36. "منجور گوپی کی فلم میں نئن تارا"
  37. "After Simbu, it is Prabhu Deva's turn"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  38. "Prabhu's wife files for second petition"۔ The Times Of India۔ 7 اکتوبر 2010۔ 2012-11-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  39. "Nayanthara – Tamil Movie News – Nayanthara's effigy burnt – Nayanthara | Prabhu Deva | Ramlath | Kalpana"۔ Behindwoods.com۔ 6 اکتوبر 2010۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-18
  40. ^ ا ب "Nayanthara, Prabhu Deva call it quits"۔ The Times Of India۔ 28 جنوری 2012۔ 2012-04-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  41. "Prabhu Deva enters into divorce deal with wife"۔ The Times Of India۔ 29 دسمبر 2010۔ 2012-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-22
  42. "Prabhu Deva granted divorce"۔ Sify۔ 2 جولائی 2011۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-02
  43. "Nayanthara converts to Hinduism"۔ Behindwoods۔ 8 اگست 2011۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-09
  44. "Nayanthara visits Haridwar and Rishikesh"۔ Deccan-Journal۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-28
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔