این ٹی آر جونئیر
(جونئیر این ٹی آر سے رجوع مکرر)
این ٹی آر جونئیر نند مورتی تارک راما راؤ جونئیر ( پیدائش 20 مئی 1983ء حیدرآباد تلگانہ بھارت) این ٹی آر (جونئیر) کے نا م سے مشہور جنوبی میں بھارت کی تیلگو زبان بولنے والے اداکار ہیں۔ آپ ماضی کے تیلگو سپر اسٹار اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این ٹی آر کے پوتے اور تیلگو فلموں کے مشہور اداکار بال کرشنا راؤ کے بھتیجے ہیں۔[4]
جونیئر این ٹی آر | |
---|---|
(انگریزی میں: N. T. R. Jr.)،(تیلگو میں: ఎన్.టి.ఆర్. (తారక్)) | |
این ٹی آر جونئیر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | حیدرآباد، تلنگانہ بھارت |
20 مئی 1983
قومیت | بھارتی |
دیگر نام | این ٹی آر |
آبائی علاقہ | حیدرآباد آندھرا پردیش بھارت |
عارضہ | کووڈ-19 [1] |
زوجہ | لکشمی پرتھي (2011 ) [2] |
اولاد | 1 |
والد | ننداموری ہری کرشنا |
بہن/بھائی | |
خاندان | اُوما شالکنی نندمرت ببا نندمرت هركسن |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ڈائریکٹر |
پیشہ ورانہ زبان | تمل |
دور فعالیت | 1991 تا حال |
وجہ شہرت | مشہور ہیرو |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
این ٹی آر (جونئیر) نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بچپن ہی سے بطور چائلڈ آرٹسٹ تیلگو مذہبی فلم رامائن سے کیا جسے نیشنل فلم ایوارڈ برائے بچوں کی فلم سے نوازا گیا۔ بطور ہیرو ان کی پہلی کامیاب فلم اسٹوڈنٹ نمبر 1 تھی، اسی طرح آدی، سمہدری، یمادوں گا، ادھورس، برندھاونم، بادشا اور ٹیمپر ان کی کامیاب ترین فلموں میں سے ہیں۔ ان کی بیشتر فلمیں ہندی اور دوسری زبانوں میں ڈب ہو چکی ہیں۔
فلمیں
ترمیمبطور چائلڈ آرٹسٹ
ترمیمسال | فلم کا نام(ترجمہ) | کردار کا نام | ہدایت کار | تبصرہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|
1991 | برہمشری وشوا متر | بھرت | این ٹی آر | - | [5] |
1996 | رامائنم (بچوں کی رامائن) | رام | گنا شیکھر | ہندی ڈب:سمپور رامائن | - |
1996 | بھکت مرکندیہ | مرکندیہ | پی این راماچندر راؤ | ٹی وی سیریز | - |
بطور مرکزی کردار
ترمیم† | یہ ظاہر کرتا ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے |
سال | فلم کا نام (ترجمہ) | کردار کا نام | ساتھی فنکار | ہدایت کار | ہندی ڈب /ری میک/ | تبصرہ/ایوارڈ |
---|---|---|---|---|---|---|
2001 | نیننو چھڈلینی (تمھیں دیکھنے کے لیے ) |
وینو | روینہ راجپوت، کے وشواناتھ | وی آر پرتاب | - | |
2001 | اسٹوڈنٹ نمبر 1 | آدتیہ | غزالہ، برہمانندم | ایس ایس راجامولی | ہندی ڈب: آج کا مجرم [6] | [7] |
2001 | سببو | بال سبرمنیم | سونالی جوشی | ردرا راجو سریش ورما | - | [8] |
2002 | آدی | آدی کیشو ریڈی | کیرتی چاولہ | وی وی وینائیک | ہندی ڈب: مزدوروں کا داتا[9] تامل ری میک: جے بنگالی ری میک : سوریہ |
[10] |
2002 | اللاری راموڈو | راماکرشنا | غزالہ آرتی اگروال | بی گوپال | ہندی ڈب: میں ہوں خوددار[11] بنگالی ڈب: نمبر ون ثاقب خان |
[12] |
2003 | ناگا | ناگراج | جینیفر کوٹوال | ڈی کے سریش | ہندی ڈب: میرا قانون[13] | [14] |
2003 | سمہدری | سمہدری / سنگھا ملائی | بھومیکا چاولہ، مکیش رشی | ایس ایس راجامولی | ہندی ڈب:یمراج، ایک فولاد[15] | [16] |
2004 | ادھوروالا (تیلگو شخص) |
مُنا/ شنکر پہلوان | رکشیتا، راہول دیو | پوری جگن ناتھ | ہندی ڈب: بارُود، مین آن مشن[17] | [18] |
2004 | سامبا | سامبا | - | - | ہندی ڈب: سامبا | |
2005 | نا اللوڈو (میرا داماد) |
کارتھک | - | - | ہندی ڈب:میں ہوں گیمبلر | |
2005 | نرسمہوڈو (نرسہما) |
نرسہموڈو | - | - | ہندی ڈب:پاور آف نرسہما | |
2006 | اشوک | اشوک | - | - | ہندی ڈب: گھائل، دا فائٹر مین | |
2006 | راکھی | راماکرشنا/راکھی | - | - | ہندی ڈب: ریٹرن آف کالیہ | |
2007 | یمدونگا | راجا/ یم | - | - | ہندی ڈب: لوک پرلوک | |
2008 | کنٹری | کنٹری | - | - | ہندی ڈب:ایک اور قیامت | |
2008 | چنتا کائلا روی (سافٹ وئیر انجینئر) |
- | - | (مہمان اداکار) | ہندی ڈب: ہائی ٹیک کھلاڑی | |
2010 | ادھورس (دہشت) |
نرسمہا/ نرسمہاچاری | - | - | ہندی ڈب:جڑواں نمبر 1 | |
2010 | راما راما کرشنا کرشنا | (راوی:پس منظر آواز) | - | - | ہندی ڈب:نفر ت کی جنگ | |
2010 | برندھاونم | کرشنا عرف کرش | - | - | ہندی ڈب:سپر کھلاڑی | |
2011 | شکتی (طاقت) |
شکتی | - | - | ہندی ڈب:ایک تھا سولجر | |
2011 | اوسارویلی (گرگٹ) |
ٹونی | - | - | ہندی ڈب:مر مٹیں گے | |
2012 | دممو (ہمت) |
رام چندر | - | - | ہندی ڈب:دممو | |
2013 | بادشاہ | راما راؤ/ بادشاہ | - | - | ہندی ڈب:راوڈی بادشاہ | |
2013 | رمیہ وستا ویہ | نندو/ رامو | - | - | ہندی ڈب:مر مٹیں گے 2/ فینٹم ریٹرن | |
2014 | رابھسا | کارتک | - | - | ہندی ڈب : دی سپر کھلاڑی 2 | |
2015 | پتاس (پٹاخے) | (راوی:پس منظر آواز) | - | - | - | |
2015 | ٹیمپر (مزاج) |
دیا | کاجل اگروال، پرکاش راج | پوری جگن ناتھ | ہندی ڈب : ٹیمپر [19] ری میک زیرِ تکمیل(رنویر سنگھ) |
فاتح: سنے ما ایوارڈ برائے بہترین اداکار (تیلگو) نامزد: فلم فئیر ایوارڈ برائے بہترین اداکار (تیلگو) |
2016 | نناکو پریماتھو (والد کے لیے پیارکے ساتھ) |
ابھیرام | - | - | ہندی ڈب : فیملی ایک ڈیل | |
2016 | جنتا گیراج | آنند | موہن لال، سامنتھا اکنینی، نتھیا مینن، | کورٹلا سیوا | ہندی ڈب : جنتا گیراج [20] | فاتح: آئیفا اتسوم ایوارڈ برائے بہترین اداکار (تیلگو) فاتح: زی سنیما ایوارڈ کنگ آف باکس آفس (تیلگو) |
2017ء | جے لو کش | جے / لو کمار / کش | راشی کھنہ، نویدا تھامس | ہندی ڈب: جے لو کش: دا پاور آف تھری | تین کردار | |
2018ء | اراوندا سمیتھا ویرا راگھو | ویرا راگھو ریڈی | پوجا ہیگڑے، ایشا ریبا | تری وکرم سرینیواس | - | - |
2020ء | † آر آر آر | کومارام بھیم | رام چرن | ایس ایس راجامولی | - | - |
حوالہ جات
ترمیمَ
- ↑ تاریخ اشاعت: 10 مئی 2021 — https://www.thenews.com.pk/latest/833318-jr-ntr-diagnosed-with-coronavirus-goes-under-self-isolation — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مئی 2021
- ↑ "این ٹی آر کی شادی"۔ آج تک
- ↑ https://ipfs.io/ipfs/QmXoypizjW3WknFiJnKLwHCnL72vedxjQkDDP1mXWo6uco/wiki/List_of_awards_and_nominations_received_by_N._T._Rama_Rao_Jr..html
- ↑ "این ٹی آر جونیئر : بائیوگرافی"۔ فلمی بیٹ
- ↑ "برہمشری وشوا متر :فلم"۔ یوٹیوب پر
- ↑ "فلم : آج کا مجرم"۔ یوٹیوب پر
- ↑ "فلم ریویو : اسٹوڈنٹ نمبر 1"۔ آئیڈل برین
- ↑ "فلم ریویو : سببو"۔ آئیڈل برین
- ↑ "فلم :مزدوروں کا داتا"۔ یوٹیوب پر
- ↑ "فلم ریویو : آدی"۔ آئیڈل برین
- ↑ "فلم :میں ہوں خوددار"۔ یوٹیوب پر
- ↑ "فلم ریویو : اللاری راموڈو"۔ آئیڈل برین
- ↑ "فلم :میرا قانون"۔ یوٹیوب پر
- ↑ "فلم ریویو : ناگا"۔ آئیڈل برین
- ↑ "فلم :یمراج ایک فولاد"۔ یوٹیوب پر
- ↑ "فلم ریویو : سمہدری"۔ آئیڈل برین
- ↑ "فلم :بارُود، مین آن مشن"۔ یوٹیوب پر
- ↑ "فلم ریویو : ادھوروالا"۔ آئیڈل برین
- ↑ "فلم :ٹیمپر"۔ یوٹیوب پر
- ↑ "فلم :جنتا گیراج"۔ یوٹیوب پر