جسٹس جگدیش سنگھ کھیہر (پیدائش: 28 اگست 1952ء) بھارت کے 44 ویں چیف جسٹس ہیں۔ 4 جنوری 2017ء کو ان کے چیف جسٹس کے عہدے کا آغاز ہے۔ وہ سکھ برادری سے سپریم کورٹ کے پہلے جج ہیں۔

جگدیش سنگھ کھیہر
 

بھارت کا چیف جسٹس[1]
مدت منصب
04 جنوری 2017 – 27 اگست 2017
ٹی ایس ٹھاکر
دیپک مشرا
جج، سپریم کورٹ، بھارت
مدت منصب
13 ستمبر 2011ء – 03 جنوری 2017ء
چیف جسٹس، کرناٹک ہائی کورٹ
مدت منصب
8 اگست 2010ء – 12 ستمبر 2011ء
معلومات شخصیت
پیدائش 28 اگست 1952ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سکھ [2]
عملی زندگی
مادر علمی پنجاب یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

انھوں نے چندی گڑھ کے سرکاری کالج سے سائنس میں گریجویشن ڈگری حاصل کی۔ سال 1977ء میں جامعہ پنجاب سے قانون کی تعلیم مکمل کی اور 1979ء میں ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کی۔۔[4] یونیورسٹی میں اچھے مظاہرے کے لیے آپ کو سونے کا تمغا بھی ملا۔

ایڈووکیٹ کے طور پر

ترمیم

جج کے طور پر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم