(NA-245 Karachi West-II) (اردو: این اے-245، کراچی غربی-II) ایک نیا تخلیق شدہ قومی اسمبلی پاکستان کا انتخابی کا حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر اورنگی ٹاؤن ذیلی ڈویژن کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ جو پہلے پرانے حلقہ این اے-252 کے مغربی حصے میں تھے۔

این اے-245 (کراچی غربی-II)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی پاکستان
علاقہاورنگی ٹاؤن
حلقہ
قائم شدہ2023 ,November 30
رکنسید حفیظ الدین
پچھلا حلقہحلقہ این اے۔252

ارکان پارلیمان

ترمیم

سن 2018: این اے-245 (کراچی شرقی-IV)

ترمیم
انتخابات رکن جماعت
2018 عامر لیاقت حسین پاکستان تحریک انصاف
2022 محمود مولوی پاکستان تحریک انصاف

انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو منعقد ہوئے۔

عام انتخابات 2018ء: NA-245 (Karachi East-IV)[1]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان تحریک انصاف عامر لیاقت حسین Error in {{val}}: parameter 1 is not a valid number. 33.96
متحدہ قومی موومنٹ فاروق ستار 35429 21.23
تحریک لبیک پاکستان علامہ محمد احمد رضا امجدی 20733 12.42
متحدہ مجلس عمل صفی الدین 20142 12.07
پاکستان مسلم لیگ (ن) خوہجہ طارق نزیر 9681 5.80
پاکستان پیپلز پارٹی فرخ نیاز تنولی 8822 5.29
پاک سرزمین پارٹی صغیر احمد 6222 3.73
دیگر دیگر (8 امیدوار) 6,294 3.77
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 166,868 37.62
- رد شدہ ووٹ 2881 1.73
فاتح امیدوار کی عددی برتری 21235 12.73
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 443540
پاکستان تحریک انصاف کامیاب از متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

انتخابات 2024

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل نتائج
سید حفیظ الدین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان جاری ہے
غیر شریک پاکستان مسلم لیگ (ن) جاری ہے
عطاء اللہ خان پاکستان تحریک انصاف جاری ہے
صدیق اکبر پاکستان پیپلز پارٹی جاری ہے
آزاد امید وار آزاد جاری ہے
  1. "ECP – Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 4 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2018