"حکومت پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

پاکستانی صوبائی حکوت
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''حکومت پنجاب''' {{دیگر نام|انگریزی = Government of Punjab |پنجابی = پنجاب سرکار}} حکومت پاکستان کی ایک اکائی جس...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:56، 18 دسمبر 2009ء

حکومت پنجاب (انگریزی: Government of Punjab) حکومت پاکستان کی ایک اکائی جس کی عملداری پنجاب میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر لاہور میں واقع ہیں جو کہ صوبہ پنجاب کا صدر مقام بھی ہے۔
پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو کہ جنوب میں سندھ، مغرب میں بلوچستان اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات، شمال میں سرحد،آزاد جموں و کشمیر، مقبوضہ جموں و کشمیر، لداخ، کشمیر اور اسلام آباد، جبکہ مشرق میں بھارتی پنجاب اور راجھستان سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی والی بڑی زبانوں میں پنجابی،اردو اور سرائیکی شامل ہے۔

عہدیدار

صوبائی قانون ساز اسمبلی

صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی 297 منتخب اور 74 مختص نشستوں پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حکومت پنجاب کا موقع جال

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔