خالد زبیر جالندھری
مولانا خالدزبیر جالندھری Khalid Zubair Jalandhari
ترمیمخالدزبیر جالند ھری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | خالدزبیر (انگریزی میں: Khalid Zubair ) |
پیدائش | 29دسمبر 1998 (25سال) |
شہریت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
والد | عبد الجلیل |
مناصب | |
امیر | |
آغاز منصب2009 | |
در | جمیعت حفاظ قرآن |
بانی ،مدیر اعلی | |
آغاز منصب2015 | |
در | الحفاظ میڈیا |
جنرل سیکرٹری | |
برسر عہدہ2019-2018 | |
در | پاکستان نعت کونسل |
عملی زندگی | |
مادر علمی | وفاق المدارس پاکستان،جامعہ اشرفیہ شاہ کوٹ
جامعہ دارالقرآن فیصل آباد ،جامعہ اشرفیہ لاہور |
استاذ | مولانا فضل رحیم اشرفی، مولانا محمد یوسف خان، قاری محمد اسد،
مولانا خلیل الرحمان، قاری جمیل الرحمان، مولانا زبیر حسن اشرفی دارالقرآن ، اشرفیہ کے اکثر اساتذہ |
بیعت | مولانا میاں محمد اجمل قادری سجادہ نشین خانقاہ لاہوری شیرانوالہ گیٹ لاہور |
پیشہ | عالم، مصنف، مدیر، کالم نگار ،مدرس، ایڈیٹر |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
اجازت حدیث | |
قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان ، شیخ الاسلام مفتی محمدتقی عثمانی،مفتی عبد الرحمٰن کوثر مدنی
مولانا عبد الحلیم دیربابا، مولانا منیر احمد منور، | |
ویب گاہ | |
ویب گاہ | باضابطہ ویب گاہ |
درستی - ترمیم |
مولانا خالدزبیر جالند ھری (پیدائش:1998-12-29), دیوبندی مکتب فکر سے وابستہ ایک پاکستانی اسلامی اسکالر ہے۔ وہ 29 دسمبر 1998ء حاجی عبد الجلیل میاں کے ہاں بمقام شاہ کوٹ ، تحصیل شاہ کوٹ ضلع ننکانہ صاحب ، پاکستان۔اپنے نانا مولانا میاں عبد اللطیف انور شاہ کوٹی کے ایک عظیم دینی گھرانے میں پیداہوئے. ان کا تعلق قوم آرائیں سے ہے اور آبائی گاؤں نظام پورہ، ضلع ننکانہ ہے،
تعلیم اور تدریسی خدمات[ترمیم]
ترمیمخالدزبیر جالند ھری نے
قرآن کریم کی تعلیم "جامعہ اشرفیہ شاہکوٹ" سے،
میٹرک جامعہ دارالقرآن فیصل آباد
درس نظامی کے پہلے چار سال جامعہ دارالقرآن فیصل آباد،
تکمیل ایچ۔ای۔سی (Higher Education Commission) منظورعظیم سلامی یونیورسٹی جامعہ اشرفیہ لاہور اور عربی و اسلامیات (مساوی ایم اے)
وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے حاصل کی. اور بعد از فراغت تا حال جامعۃ الازھر لاہور میں مختلف مضامین کی مستقل تدریس دے رہے ہیں.
تحریری خدمات[ترمیم]
ترمیم2017ءسے اب تک مختلف اخبارات و جرائد میں علمی، سیاسی اور قومی مسائل پر مضامین و مقالات اب تک شائع ہوئے ہیں۔
خاندانی تعارف[ترمیم]
ترمیم- ددھیال: نورمحل (انگریزی: Nurmahal) بھارت کا ایک آباد مقام جو جالندھر ضلع میں واقع ہے۔وہاں سے ہجرت کرکے گاؤں نظام پورہ ضلع ننکانہ صاحب میں مقیم ہوئے۔دادا حاجی عبدالحمید ساری زندگی تبلیغ جماعت سے وابستہ رہے اورمکہ مکرمہ میں انتقال ہوا اور جنت معلی میں دفن ہوئے۔
- ننھیال: ناناحضرت مولانا عبداللطیف انور شاہ کوٹی فاضل جامعہ رشیدیہ ساہیوال ،مہتمم جامعہ اشرفیہ شاہ کوٹ،اپنے خاندان کے ساتھجالندھر شہر سے ہجرت کرکے شاہ کوٹ ضلع ننکانہ صاحب میں تشریف لائے۔اور بچپن میں ہی حضرت احمد علی لاہوری سے بیعت ہوئے اور 1975ء کی تحریک ختم نبوت،1977ء کی تحریک نظام مصطفیؐ،1984ء کی تحریک ختم نبوت میں بھرپور کردار اداء کیا۔
تنظیمی خدمات[ترمیم]
ترمیم- امیر :جمعیت حفاظ قرآن (2009 تا حال)
صحافتی خدمات[ترمیم]
ترمیم2015ء کو صحافت سے وابستہ ہوئے،
- بانی و چیف ایگزیگٹو: الحفاظ میڈیا
دیگر ذمہ داریاں[ترمیم]
ترمیم- خطیب کینٹ غازی آباد لاہور ( 2019 )
- خطیب جامعہ الصراط لاہور ( 2020 )
- سیکرٹری حفاظ ایجوکیشن سسٹم(2018تا حال)
- مدرس جامعۃ الازھر لاہور (2021تا حال)