وفاق المدارس العربیہ پاکستان

وفاق المدارس
Wafaq-ul-Madaris.jpg
تاریخ تاسیس: 18 اکتوبر1959
مرکزی دفتر: ملتان
صدر: مولانا ڈاکٹرعبدالرزاق سکندرصاحب
مسلک و مشرب: دارالعلوم دیوبند
منسلک مدارس: 19491[حوالہ درکار]
سیکٹری جرنل: مولانا حنیف جالندھری صاحب

وفاق المدارس العربیہ پاکستان، پاکستان کے اکثر دیوبندی مکتب فکر کے دینی مدارس کی نمائندہ تنظیم یا وفاق ہے۔اس کی بنیادی ذمہ داریوں میں دینی مدارس کی حفاظت، رجسٹریشن، ترقی ، نصاب سازی، امتحانات اور ڈگری سے منسلک معاملات ہیں۔تنظیم کے صدر مولانا ڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر اور سیکٹری جرنل قاری محمد حنیف جا لندھری ہیں۔

ذمہ داریاںترميم

اس ادارے کی ذمہ داریوں میں مدارس کی رجسڑیشن، نصاب سازی اور تعلیمی نگرانی کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کے لیے امتحانات کا انعقاد اور اسناد جاری کرنے کی زمہ داری ہے.

صدورترميم

  1. شمس الحق افغانی (19 اکتوبر 1959 - 12 جنوری 1963)
  2. خیر محمد جالندھری (12 جنوری 1963 - 22 اکتوبر 1970) - جامعہ خیر المدارس ملتان کے بانی۔
  3. سید محمد یوسف بنوری (30 مئی 1973 - 17 اکتوبر 1977) - جامعہ العلوم الاسلامیہ کے بانی۔
  4. مفتی محمود (15 مئی 1978 ء - 14 اکتوبر 1980)
  5. محمد ادریس میرٹھی (30 نومبر 1980 - 1988)
  6. مولانا سلیم اللہ خان (8 جون 1989 - 15 جنوری 2017)
  7. عبدالرزاق اسکندر (5 اکتوبر 2017 - موجودہ) - جامعہ العلوم الاسلامیہ کے چانسلر۔

ویب سائٹترميم

www.wifaqulmadaris.org

حوالہ جاتترميم