خیبر میڈیکل یونیورسٹی
خیبر میڈیکل یونیورسٹی جس کا قدیم نام خیبر میڈیکل کالج تھا ایک طبی دانشگاہ ہے جو پشاور،پاکستان میں واقع ہے۔ زیر گروجویٹ میڈیکل تعلیم کے ساتھ ساتھ یہ کالج ٹیچنگ اور ریسرچ کے سہولیات بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے منسلک چند اداروں میں سے ایک ہے۔1954ء میں خیبر میڈیکل کالج کا قیام عمل آیا اور یہ صوبے بھر کے قدیم دانشگاہوں میں سے ایک ہے۔
شعار | Service to Humanity (انسانیت کی خدمت ) |
---|---|
قسم | پبلک |
قیام | 1954 |
پرنسپل | پروفیسر ڈاکٹر اعجاز خان |
انتظامی عملہ | 1300 |
طلبہ | 1500 |
مقام | پشاور، پاکستان |
کیمپس | شہری علاقہ |
وابستگیاں | پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل; خیبر میڈیکل یونیورسٹی;عالمی ادارہ صحت; کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان |
ویب سائٹ | www.kmc.edu.pk |
تسلیم شدہ یونیورسٹی
ترمیمخیبر میڈیکل یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی طرف سے ایک تسلیم شدہ یونیورسٹی ہے۔[1][2][3]
آئینی ادارے
ترمیم- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف بیسک میڈیکل سائنسز
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز، کوہاٹ
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ پروفیشنز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، کوہاٹ
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ سائنسز، پشاور
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف پیرا میڈیکل سائنسز، پشاور
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلیٹیشن، پشاور
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ اینڈ سوشل سائنسز، پشاور
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، مردان
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، سوات
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، اسلام آباد
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف پیرا میڈیکل سائنسز، لکی مروت
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، کوہاٹ
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف فارماسیوٹیکل سائنسز، پشاور
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف پیتھالوجی اینڈ ڈائیگنوسٹک میڈیسن، پشاور
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، لوئر دیر
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، صوابی
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، کرم
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ اینڈ ہیوئیرل سائنسز، پشاور
- کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف فیملی میڈیسن، پشاور
وابستہ ادارے
ترمیمانڈر گریجویٹ
ترمیم- خیبر میڈیکل کالج (پشاور)
- ایوب کالج آف ڈینٹسٹری (ایبٹ آباد)
- ایوب طب کالج (ایبٹ آباد)
- باچا خان میڈیکل کالج (مردان)
- بنوں طبی کالج (بنوں)
- گجو خان میڈیکل کالج صوابی (صوابی)
- گومل میڈیکل کالج، ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیرہ اسماعیل خان)
- جناح میڈیکل کالج (پشاور)
- خیبر کالج آف ڈینٹسٹری (پشاور)
- خیبر خواتین طبی کالج، پشاور (پشاور)
- پاکستان کے طبی اسکولوں کی فہرست (پشاور)
- نارتھ ویسٹ اسکول آف میڈیسن, (پشاور)
- سیدو طبی کالج، سیدو شریف, (ضلع سوات)
- ویمن میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، ([ایبٹ آباد]])
- محمد کالج آف میڈیسن، ([پشاور]])
- پاک انٹرنیشنل میڈیکل کالج، پشاور
پوسٹ گریجوایٹ
ترمیمنرسنگ
ترمیم- ایوب اسکول آف نرسنگ (ایبٹ آباد)
- نارتھ ویسٹ کالج آف نرسنگ، پشاور
- آر ایم آئی سکول آف نرسنگ، پشاور
- رائل کالج آف نرسنگ، سوات (سیدو شریف)
- بونیر انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، ضلع بونیر
فارمیسی
ترمیم- نارتھ ویسٹ کالج آف فارمیسی، پشاور
الائیڈ ہیلتھ سائنسز
ترمیمبنوں کالج آف میڈیکل ٹیکنالوجی، (بنوں)
- فرنٹیئر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج، پشاور
- محبوب سکول آف فزیو تھراپی، پشاور
- نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ مینجمنٹ سائنسز، پشاور
- نارتھ ویسٹ کالج آف فزیکل تھراپی، پشاور
- پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کمیونٹی آفتھلمولوجی، پشاور
- پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پروسٹیٹکس اینڈ آرتھوٹکس سائنسز، پشاور
- آر ایم آئی سکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز، پشاور
- آر ایم آئی کالج آف ری ہیبلیٹیشن سائنس، پشاور
سرحد انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، پشاور
- ادھیانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، پشاور
بیرونی روابط
ترمیم- خیبر میڈیکل کالج کا دفتری ویب گاہ
- خیبر میڈیکل یونیورسٹی
- پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pmdc.org.pk (Error: unknown archive URL)
- کالج آف سرجن اینڈ فزیشن آف پاکستان