داداگیر (انگریزی: Dadagir) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 19 اکتوبر، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم، جراٸم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار ایم ہارون پاشا ہیں۔ اور فلم ساز ایم رفیع اختر تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی بخشی وزیر اور طافو نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز، حزیں قادری اور وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، ناہید اختر، ترنم ناز ، لیلیٰ ناز ، نادرہ اقبال اور عذرا اقبال نے گیت گائے۔

داداگیر
250px
Original titleDada Geer
ہدایت کارایم ہارون پاشا
ایس ایم نذر (معاون)
پروڈیوسرایم رفیع اختر
طارق محمود (معاون)
ایم پرویز (معاون)
میاں محمد جاوید اختر (معاون)
تحریرمختار گیلانی
ستارے
راویعبد السمیع
موسیقیبخشی وزیر
طافو
سنیماگرافیبشارت علی
ایڈیٹرشمشاد چوہدری، مجید چوہدری
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارگوہر محل پکچرز
شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ
تاریخ نمائش
دورانیہ
130 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

کاسٹ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (11 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم داداگیر کا اوریجنل پوسٹر دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 


بیرونی رابطہ

ترمیم