دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنائی جانے والی بین الاقوامی کرکٹ سنچریاں

دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم دبئی ، متحدہ عرب امارات میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ [1]

دبئی اسٹیڈیم میں پاکستانی اور آسٹریلوی کھلاڑی

اس میدان میں سب سے پہلا ٹیسٹ میچ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان 2010 میں منعقد ہوا۔ [2] پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان 2009 میں کھیلا گیا تھا۔ [3] پہلا ٹی/20 بین الاقوامی پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان 2009 میں کھیلا گیا تھا۔ [4]

کلید

ترمیم
  • * بلے باز ناٹ آؤٹ رہا
  • اننگز۔ میچ میں کون سی اننگز
  • گیندیں اننگز میں کتنی گیندوں کا سامنا کیا گیا
  • این آر کا کہنا ہے کہ گیندوں کی تعداد ریکارڈ نہیں کی گئی تھی۔
  • کھلاڑی کے سکور کے سامنے بریکٹٔں کا مطلب ہے کہ موجودہ گراؤنڈ میں کھلاڑی نے کتنی سنچریاں بنائی ہیں۔
  • تاریخ میچ کے آغاز کی تاریخ کو بیان کرتا ہے۔
  • عنوان نتیجہ کا مطلب یہ ہے کہ کھلاڑی کی ٹیم جیتی، ہاری یا میچ ڈرا ہوا۔

سنچریوں کی فہرست

ترمیم

ٹیسٹ سنچریاں

ترمیم

مندرجہ ذیل جدول دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹیسٹ سنچریوں کی تفصیل ہے۔ [5]

نمبر. سکور کھلاڑی ٹیم گیندیں اننگز مخالف ٹیم تاریخ میچ نتیجہ
1 100 اسمتھ, گریمگریم اسمتھ (1/2)   جنوبی افریقا &10000000000000152000000 152 1   پاکستان 12 نومبر 2010 برابر
2 118* آملہ, ہاشمہاشم آملہ   جنوبی افریقا &10000000000000225000000 225 3   پاکستان 12 نومبر 2010 برابر
3 135 کیلس, جیکجیک کیلس   جنوبی افریقا &10000000000000218000000 218 3   پاکستان 12 نومبر 2010 برابر
4 131* خان, یونسیونس خان (1/5)   پاکستان &10000000000000230000000 230 4   پاکستان 12 نومبر 2010 برابر
5 100 علی, اظہراظہر علی (1/3)   پاکستان &10000000000000242000000 242 2   سری لنکا 26 اکتوبر 2011 فاتح
6 157 علی, اظہراظہر علی (2/3)   پاکستان &10000000000000442000000 442 3   انگلستان 2 فروری 2012 فاتح
7 127 خان, یونسیونس خان (2/5)   پاکستان &10000000000000221000000 221 3   انگلستان 2 فروری 2012 فاتح
8 234 اسمتھ, گریمگریم اسمتھ (2/2)   جنوبی افریقا &10000000000000388000000 388 2   پاکستان 23 اکتوبر 2013 فاتح
9 164 ڈیویلیئرز, اے بیاے بی ڈیویلیئرز   جنوبی افریقا &10000000000000274000000 274 2   پاکستان 23 اکتوبر 2013 فاتح
10 130 شفیق, اسداسد شفیق (1/2)   پاکستان &10000000000000330000000 330 3   جنوبی افریقا 23 اکتوبر 2013 ہارا
11 129 جےوردنے, مہیلامہیلا جےوردنے   سری لنکا &10000000000000278000000 278 2   پاکستان 8 جنوری 2014 فاتح
12 106 خان, یونسیونس خان (3/5)   پاکستان &10000000000000223000000 223 1   آسٹریلیا 22 اکتوبر 2014 فاتح
13 109 احمد, سرفرازسرفراز احمد (1/2)   پاکستان &10000000000000105000000 105 1   آسٹریلیا 22 اکتوبر 2014 فاتح
14 133 وارنر, ڈیوڈڈیوڈ وارنر   آسٹریلیا &10000000000000174000000 174 2   پاکستان 22 اکتوبر 2014 ہارا
15 131 شہزاد, احمداحمد شہزاد   پاکستان &10000000000000233000000 233 3   آسٹریلیا 22 اکتوبر 2014 فاتح
16 103* خان, یونسیونس خان (4/5)   پاکستان &10000000000000152000000 152 3   آسٹریلیا 22 اکتوبر 2014 فاتح
17 137 لیتھم, ٹومٹوم لیتھم   نیوزی لینڈ &10000000000000269000000 269 1   پاکستان 17 نومبر 2014 برابر
18 112 احمد, سرفرازسرفراز احمد (2/2)   پاکستان &10000000000000195000000 195 2   نیوزی لینڈ 17 نومبر 2014 برابر
19 104 ٹیلر, روزروز ٹیلر   نیوزی لینڈ &10000000000000133000000 133 3   پاکستان 17 نومبر 2014 برابر
20 102 , مصباح الحقمصباح الحق   پاکستان &10000000000000197000000 197 1   انگلستان 22 اکتوبر 2015 فاتح
21 118 خان, یونسیونس خان (5/5)   پاکستان &10000000000000211000000 211 3   انگلستان 22 اکتوبر 2015 فاتح
22 302* علی, اظہراظہر علی (3/3)   پاکستان &10000000000000469000000 469 1   ویسٹ انڈیز 13 اکتوبر 2016 فاتح
23 116 براوو, ڈیرنڈیرن براوو   ویسٹ انڈیز &10000000000000249000000 249 4   پاکستان 13 اکتوبر 2016 ہارا
24 196 کرونارتنے, دموتھدموتھ کرونارتنے   سری لنکا &10000000000000405000000 405 1   پاکستان 6 اکتوبر 2017 فاتح
25 112 شفیق, اسداسد شفیق (2/2)   پاکستان &10000000000000176000000 176 4   سری لنکا 6 اکتوبر 2017 ہارا
26 126 حفیظ, محمدمحمد حفیظ   پاکستان &10000000000000208000000 208 1   آسٹریلیا 7 اکتوبر 2018 برابر
27 110 سہیل, حارثحارث سہیل (1/2)   پاکستان &10000000000000240000000 240 1   آسٹریلیا 7 اکتوبر 2018 برابر
28 141 خواجہ, عثمانعثمان خواجہ   آسٹریلیا &10000000000000302000000 302 4   پاکستان 7 اکتوبر 2018 برابر
29 147 سہیل, حارثحارث سہیل (2/2)   پاکستان &10000000000000421000000 421 1   نیوزی لینڈ 24 نومبر 2018 فاتح
30 127* اعظم, بابربابر اعظم   پاکستان &10000000000000263000000 263 1   نیوزی لینڈ 24 نومبر 2018 فاتح

ایک روزہ سنچریاں

ترمیم

مندرجہ ذیل جدول دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک روزہ سنچریوں کی تفصیل ہے۔[6]

نمبر. سکور کھلاڑی ٹیم گیندیں اننگز مخالف ٹیم تاریخ میچ نتیجہ
1 &10000000000000119000000 119* آملہ, ہاشمہاشم آملہ   جنوبی افریقا 126 1   پاکستان 2 نومبر 2010 فاتح
2 &10000000000000111000000 111* پیٹرسن, کیونکیون پیٹرسن (1/2)   انگلستان 98 2   پاکستان 18 فروری 2012 فاتح
3 &10000000000000130000000 130 پیٹرسن, کیونکیون پیٹرسن (2/2)   انگلستان 153 2   پاکستان 21 فروری 2012 فاتح
4 &10000000000000124000000 124 شہزاد, احمداحمد شہزاد   پاکستان 140 1   سری لنکا 20 دسمبر 2013 ہارا
5 &10000000000000105000000 105* ٹیلر, روزروز ٹیلر   نیوزی لینڈ 135 1   پاکستان 8 دسمبر 2014 ہارا
6 &10000000000000102000000 102 روئے, جیسنجیسن روئے   انگلستان 117 1   پاکستان 20 نومبر 2015 فاتح
7 &10000000000000116000000 116* بٹلر, جوزجوز بٹلر   انگلستان 52 1   پاکستان 20 نومبر 2015 فاتح
8 &10000000000000103000000 103 اعظم, بابربابر اعظم   پاکستان 131 1   سری لنکا 13 اکتوبر 2017 فاتح
9 &10000000000000144000000 144 الرحیم, مشفقمشفق الرحیم   بنگلادیش 150 1   سری لنکا 15 ستمبر 2018 فاتح
10 &10000000000000144000000 127 دھون, شیکھرشیکھر دھون (1/2)   بھارت 120 1   ہانگ کانگ 18 ستمبر 2018 فاتح
11 &10000000000000111000000 111* شرما, روہتروہت شرما   بھارت 119 2   پاکستان 23 ستمبر 2018 فاتح
12 &10000000000000114000000 114 دھون, شیکھرشیکھر دھون (2/2)   بھارت 100 2   پاکستان 23 ستمبر 2018 فاتح
13 &10000000000000124000000 124 شہزاد, محمدمحمد شہزاد   افغانستان 116 1   بھارت 25 ستمبر 2018 برابر
14 &10000000000000121000000 121 داس, لٹنلٹن داس   بنگلادیش 117 1   بھارت 28 ستمبر 2018 ہارا
15 &10000000000000112000000 112 علی, عابدعابد علی   پاکستان 119 2   آسٹریلیا 29 مارچ 2019 ہارا
16 &10000000000000104000000 104 رضوان, محمدمحمد رضوان   پاکستان 102 2   آسٹریلیا 29 مارچ 2019 ہارا
17 &10000000000000130000000 130 سہیل, حارثحارث سہیل   پاکستان 129 2   آسٹریلیا 31 مارچ 2019 ہارا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ground Profile"۔ cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-17
  2. "1st Test, South Africa tour of United Arab Emirates at Dubai, Nov 12-16 2010"۔ cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-17
  3. "1st ODI (D/N), Australia v Pakistan ODI Series at Dubai, Apr 22 2009"۔ cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-17
  4. "Only T20I (D/N), Australia v Pakistan T20I at Dubai, May 7 2009"۔ cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-17[مردہ ربط]
  5. "Test Centuries"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-17
  6. "ODI Centuries"۔ cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-17

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم