راجا جلال حسین مقپون ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 7ویں گورنر گلگت بلتستان ہیں۔[1] آپ نے 30 ستمبر، 2018ء کو اپنا عہدہ سنبھالا۔ آپ میر غضنفر علی خان کے استعفی کے بعد گورنر گلگت بلتستان منتخب ہوئے۔[2][3] 30 ستمبر 2018ء کو انھوں نے گورنر گلگت بلتستان کا حلف لیا۔[4]

راجہ جلال حسین مقپون
7ویں گورنر گلگت بلتستان
آغاز منصب
30 ستمبر، 2018ء
صدر عارف علوی
وزیر اعظم عمران خان
میر غضنفر علی خان
 
معلومات شخصیت
پیدائش 21 اپریل 1961ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سکردو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش شاہی محل مقپون، (ذاتی)
گورنر ہاؤس گلگت (باضابطہ)
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام۔ شیعہ اثنا عشری
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Raja Jalal Hussain Maqpoon"۔ GBee۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  2. Staff GBee (30 ستمبر 2018)۔ "Raja Jalal Hussain Maqpoon swears in as the Governor of Gilgit-Baltistan"۔ GBee News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-30
  3. Desk Web (26 ستمبر 2018)۔ "Raja Jalal Maqpoon appointed as new GB Governor"۔ The Nation۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-30
  4. "Raja Jalal Hussain Maqpoon sworn in as new G-B governor"۔ The Express Tribune۔ 30 ستمبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-07