زرکاغذ کے لیے استعمال مواد میں سرفہرست کاغذ ہی ہے، مگر دوسرا مواد بھی استعمال ہوتا ہے۔

کاغذ

ترمیم
کاغذ سے بنا زر

زیادہ تر زرکاغذ کپاس کے کاغذ سے بنائے جاتے ہیں اور انکا وزن 80 سے 90 گرام فی مربع میٹر ہوتا ہے۔ کپاس کبھی کبھی لنن، عباکا یا دیگر پارچہ ریشوں کے ساتھ ملایا جاتا ہے۔

پالیمر (کثير ترکيبی)

ترمیم

1983 میں کوسٹاریکا اور ہیٹی نے ٹایوک (Tyvek) سے اور آئل آف مین نے بریڈوک (Bradvek) جو پلاسٹک کی اقسام ہیں سے بنے زر متعارف کرائے۔

اس کے بعد سے دوسرے ممالک بھی زر پالیمر کو اپنانے لگے۔ جن میں بنگلہ دیش, برازیل, برونائی, کینیڈا, چلی, گواتیمالا, جمہوریہ ڈومینیکن, انڈونیشیا, اسرائیل, ملائیشیا, میکسیکو, نیپال, نیوزی لینڈ, پاپوا نیو گنی, پیراگوئے, رومانیہ, سامووا, سنگاپور, جزائر سلیمان, سری لنکا, تھائی لینڈ, ویتنام, اور زیمبیا بشمول یادگار زر پالیمر جاری کرنے کے دوسرے ممالک چین, کویت, جمہوریہ آئرلینڈ, تائیوان اور ہانگ کانگ شامل ہیں۔

دیگر مواد

ترمیم

گذشتہ برسوں کے دوران کاغذ کے مقابلے میں دوسرے مواد کی ایک بڑی تعداد زرکاغذ کی طباعت کے لیے استعمال کی جا رہی ہے۔ اس کے لیے مختلف پارچہ جات سمیت ریشم اور چمڑے کے مواد شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم