رکل پریت سنگھ

بھارتی فلمی اداکارہ

رَکُل پریت سنگھ (پیدائش: 10 اکتوبر، 1990ء) جنوبی ہند کی فلم اداکارہ ہیں جو زیادہ تر تیلگو فلموں میں نظر آتی ہیں۔[5] انھوں نے کچھ ہندی، تمل اور کنڑا فلمیں بھی کی ہیں۔

رَکُل پریت سنگھ
رکل پریت فیمینا مس بھارت، 2018ء کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائش (1990-10-10) 10 اکتوبر 1990 (عمر 33 برس)[1][2]
نئی دہلی، بھارت
رہائش حیدرآباد, تلنگانہ
قومیت بھارت
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
مذہب سکھ مت [3]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم بی ایس سی[4]
مادر علمی جامعہ دہلی
پیشہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2009ء تا حال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حال ہی میں اپکو حکومت تلنگانہ کی طرف سے منصوبہ بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ کے ترجمان کے طور پر منتخب کیا گیا۔[6]

انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ماڈل، کالج میں شروع کیا۔ بعد میں انھوں نے اپنی پہلی فلم کنڑا زبان کی فلم گھلی کی۔[7][8][9]

انھوں نے اپنی پہلی تیلگو فلم کیراتم کی۔ بعد میں اپنی پہلی تمل فلم ٹھڈیارا ٹھاکا کی۔ 2014ء میں انھوں نے فلم یاریاں کے ساتھ بالی وڈ کیریئر کا آغاز کیا۔

ابتدائی زندگی ترمیم

آپ ایک پنجابی خاندان میں دہلی میں پیدا ہوئیں۔[10] آپ نے پڑھائی جامعہ دہلی سے کی۔[11][12]

فلموں کی فہرست ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rakul Preet turns 24"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 10 October 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2016 
  2. "Rakul Preet turns 25, T-Town celebs party in Hyderabad"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ TNN۔ 12 October 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2016 
  3. Rakul Preet Singh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2023
  4. "Rakul Preet Ayyer Educational qualification, Family, Biography & More."۔ starsunfolded۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2018 
  5. Sangeetha Devi Dundoo (25 January 2016)۔ "Rakul Preet Ayyer interview: In the big league and loving it"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016 
  6. "Rakul Preet Singh announced as the ambassador of Telangana's Beti Bachao, Beti Padhao programme - Times of India"۔ indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2018 
  7. "Miss India Winners 2011 - Beauty Pageants - Indiatimes"۔ indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2018 
  8. Nimisha Tiwari، Deepali Dhingra۔ "Miss India 2011: The big night"۔ Times of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2011 
  9. "Rakul Preet Singh - Femina Miss India"۔ indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2018 
  10. Jaspreet Nijher (7 February 2013)۔ "The kudis of Punjab flock South"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2016 
  11. The kudis of Punjab flock South – The Times of India. Timesofindia.indiatimes.com (7 February 2013). Retrieved on 10 October 2015.