سائمن بولیور
جنوبی امریکا کا ایک محب وطن جسے جنوبی امریکا کا نجات دہندہ کہا جاتا ہے۔ وینزویلا کے دار الحکومت کیرمیکس میں پیدا ہوا۔ میڈرڈ میں تعلیم پائی۔ یورپ اور امریکا کی سیاحت کی۔ 1809ء میں وینزویلا واپس آیا۔ اور ہسپانیہ کے خلاف وینزویلا کی تحریک آزادی کی قیادت کی۔ 1811ء میں وینزویلا نے خود مختاری کا اعلان کر دیا۔ جس سے ہسپانیہ سے جنگ چھڑ گئی جو آٹھ سال جاری رہی۔ اس دوران میں بولیور کو پانچ بار وطن چھوڑنا پڑا۔ لیکن جب بھی واپس آیا، پہلے سے بڑھ چڑھ کر جنگ آزادی میں حصہ لیا۔
سائمن بولیور | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہسپانوی میں: Simón José Antonio de la Santísima Trinidad Bolívar Palacios) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر وینیزویلا | |||||||
برسر عہدہ 7 اگست 1813 – 16 جولائی 1814 |
|||||||
| |||||||
صدر وینیزویلا | |||||||
برسر عہدہ 1 اکتوبر 1817 – 24 فروری 1819 |
|||||||
صدر | |||||||
برسر عہدہ 1819 – 1830 |
|||||||
در | عظیم کولومبیا | ||||||
صدر بولیویا (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 12 اگست 1825 – 29 دسمبر 1825 |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 جولائی 1783ء [1][2][3][4][5][6][7] کراکس [8] |
||||||
وفات | 17 دسمبر 1830ء (47 سال)[1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وجہ وفات | سل ، میعادی بخار | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ہسپانیہ (–1811) وینیزویلا (–1819) ایکواڈور (–1827) بولیویا (–29 دسمبر 1825) عظیم کولومبیا (–1830) |
||||||
عارضہ | سل | ||||||
تعداد اولاد | 0 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [9]، فوجی افسر | ||||||
مادری زبان | ہسپانوی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [2]، فرانسیسی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
1819ء میں وینزویلا اور گرینیڈا نے مل کر جمہوریہ بنائی جس کا نام کولمبیا رکھا گیا۔ بولیور اس کا صدر منتخب ہوا۔ 1821ء میں آئین کااعلان ہوا تو بولیور دوبارہ صدر چنا گیا۔ 1823ء میں اس نے ہسپانیہ کو اکوادور سے بھی باہر کیا۔ وہ جنوبی امریکا کی تمام جمہوریتوں کو متحد کرنا چاہتا تھا۔ مگر اس کی یہ آرزو پوری نہ ہو سکی۔ 1830ء میں دل برداشتہ ہو کر مستعفی ہو گیا اور بقیہ زندگی بڑی عسرت میں گزاری۔ جنوبی امریکا کے متعدد ممالک کے درالحکومتوں میں اس کے مجسمے نصب ہیں۔ بولیویا کا ملک بھی اسی کے نام سے موسوم ہے۔
تاریخ
ترمیمبولیوار وینزویلا کا عسکری اور سیاسی رہنما تھا جس نے وینزویلا ، بولیویا ، کولمبیا ، ایکواڈور ، پیرو اور پاناما کے ممالک کی قیادت کی جس کی وجہ سے ہسپانوی داوری سے آزادی ملی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118513052 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118926507 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Simon-Bolivar — بنام: Simon Bolivar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hq446k — بنام: Simón Bolívar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/simon-bolivar — بنام: Simón Bolívar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11917 — بنام: Simón Bolívar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/bolivar-simon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Боливар Симон
- ↑ https://cs.isabart.org/person/138937 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر سائمن بولیور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |