سجل علی

پاکستانی ٹی وی اور فلمی اداکارہ

سجل علی ( پیدائش:17 جنوری 1994 ) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو معاصر معاشرتی سے لے کر رومانوی ڈراموں میں کئی طرح کے ڈراموں میں مختلف قسم کے کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں۔

سجل علی
سجل علی
معلومات شخصیت
پیدائش (1994-01-17) 17 جنوری 1994 (عمر 30 برس)[1][2]
لاہور، پنجاب، پاکستان
قومیت پاکستانی
شریک حیات احد رضا میر (14 مارچ 2020–مارچ 2022)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی بیکن ہاؤس اسکول سسٹم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان پنجابی ،  اردو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 تمغائے امتیاز   (2024)
لکس اسٹائل اعزاز (برائے:Khel Khel Mein ) (2022)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

ترمیم

سجل2009 میں جیو ٹی وی کے مزاحیہ ڈراما نادانیاں میں پہلی بار نظر آئیں۔ انھیں 2011 کے اے آر وائی ڈیجیٹل کے فیملی ڈراما محمود آباد کی ملکائیں میں ان کی کارکردگی پر تعریف توصیف ملی۔[3] اس کے بعدسجل نے کامیڈی سمیت کئی کامیاب ٹیلی ویژن سیریز میں کلیدی کردار پیش، جن میں "محبت جائے بھاڑ میں" (2012)، رومانوی ڈڑامہ "ستمگر" (2012)، "میری لاڈلی" (2012)، فیملی کامیڈی ڈراما قدوسی صاحب کی بیوہ (2013) اور ڈراما گل رعنا (2015) شامل ہیں[4][5]۔ اس نے نوعمر ی کے کردرا کے حامل ڈرامے "ننھی" (2013)، نفسیاتی ڈراما "سناٹا" (2013)، انتقامی ڈراما "چپ رہو" (2014) اور روحانی رومانوی ڈراما "خدا دیکھ رہا ہے" (2015) کے علاوہ دیگر ڈراموں میں بھی کام کیا اور لکس سٹائل ایوارڈ بہترین اداکارہ کے لیے نامزدگی حاصل کی۔[6][7][8] سجل نے ٹیلی فلم "بے حد" (2013) میں پریشان کن بچے کی تصویر کشی کرنے پر تنقیدی تعریف حاصل کی اور ان کی پہلی فیچر فلم زندگی کتنی حسین ہے (2016) میں بہترین نام کیا۔[9][10][11] سجل نے بالی ووڈ میں پہلی فلم کی شروعات 2017 میں ہندی فلم ماں سری دیوی کے ساتھ کی تھی۔[12] سجل علی نے ڈراما سیریل "او رنگریزہ" کا ٹائٹل گانا بھی گایا اس ڈرامے میں اداکاری بھی کی۔ اس ڈرامے میں اس کے کردار کا نام سسی تھا۔[13] اس نے ہم ٹی وی کے ڈرامے "آنگن" میں چھمی کا کردار ادا کیا۔

فلمو گرافی

ترمیم
کلید
کا مطلب ہے کہ یہ ڈراما یا فلم ابھی نشر نہیں ہوئی
سال نام کردار دیگر تفصیل
2016 زندگی کتنی حسین ہے مائرہ خان پہلی فلم [14]
2017 مام آریا ہندی فلم [15][16][17]
اعلان نہیں کیا گیا خدا اس کے ساتھ کیا کرنا چاہتا ہے؟[18] زیر تکمیل

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال نام کردار دیگر تفصیل
2009 نادانیاں سنبل جیو ٹی وی
2011 محمود آباد کی ملکائیں آفرین اے آر وائی ڈیجیٹل
2011 مستانہ ماہی سہائی ہم ٹی وی
2011 میرے قاتل میرے دلدار شفا
2011 میری لاڈلی ایشا اے آر وائی ڈیجیٹل
2011 چاندنی چاندنی اے پلس ٹی وی
2011–2012 احمد حبیب کی بیٹیاں ندا ہم ٹی وی
2012 محبت جائے بھاڑ میں نیلی ہم ٹی وی
2012–2013 ستمگر Zoya
2012 سسرال کے رنگ انوکھے حدیقہ اے پلس ٹی وی
2012 دو دن کی محبت ثانیہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ
2012 میرے خوابوں کا دیا رافعہ جیو ٹی وی
2013 قدوسی صاحب کی بیوہ فرزانہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2013 ننھی ننھی جیو ٹی وی
2013 کہانی ایک رات کی مختلف اے آر وائی ڈیجیٹل
2013 کتنی گرہیں باقی ہیں ہم ٹی وی
2013 گوہر نایاب گوہر (گوری) اے پلس ٹی وی
2013–2014 آسمانوں پہ لکھا قدسیہ جیو ٹی وی
2013 سناٹا پری اے آر وائی ڈیجیٹل
2014 قدرت مہوش
2014 کہانی رائمہ اور مناحل کی مناحل ہم ٹی وی
2014–2015 لاڈوں میں پلی بشمہ جیو ٹی وی
2014–2015 چپ رہو رامین اے آر وائی ڈیجیٹل
2014 میرا رقیب سبا اے پلس ٹی وی
2014 چپکے سے باہر آ جائیں یمنی
2015 خدا دیکھ رہا ہے زویا
2015–2016 کس سے کہوں عائزہ پی ٹی وی
2015–2016 تم میرے کیا ہو حنا
2015–2016 گل رعنا گل رعنا ہم ٹی وی
2016–2017 میرا یار ملا دے مشک اے آر وائی ڈیجیٹل
2017 یقین کا سفر زوبیہ ہم ٹی وی
2017–2018 او رنگریزہ سسی
2018 نور العین نور العین آئی ڈریم انٹرٹینمنٹ

اے آر وائی ڈیجیٹل

2018–2019 آنگن چھمی [19] ایم ڈی پروڈکشنز

ہم ٹی وی

2019 الف مومنہ سلطان [20] نیکسٹ لیول انٹرٹینمنٹ

جیو ٹی وی

2019-2020 یہ دل میرا نورالعین زمان/نورالعین زمان، زیادہ مشہور عینا ہم ٹی وی
2021-2022 صنفِ آہن رابعہ سفیر اے آر وائی ڈیجیٹل

ٹیلی فلم

ترمیم
سال فلم کا نام کردار دیگر معلومات
2012 او میری بلی نیلم ایکسپریس انٹرٹینمنٹ
2012 ستارہ کی محبت ستارہ ہم ٹی وی
2012 کیا پیار ہو گیا شگفتہ
2013 دوسرا نام نورین
2013 بے حد ماہا
2013 یقین ہانیہ
2013 بینڈ بج گیا مہوش اے آر وائی ڈیجیٹل
2013 بخت بھری بخت بھری ہم ٹی وی
2013 ویل ان ٹائم زنیرہ
2014 یقین سماما
2014 گدھ کنزہ
2014 یوں ہم ملے وجیہہ
2015 عشق فار سیل ناعمہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bringing you the best of Sajal Ali; Birthday edition"۔ dailypakistan.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-09
  2. "Sajal Ali - Biography, Age, Dramas, Telefilms, Films, Sister"۔ reviewit.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-09
  3. "Actresses Jiya Ali and Sajal Ali sharing their childhood mischiefs and how they annoy people"۔ Dramas Online۔ 2015-03-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-07
  4. "Zindagi Strengthens Programming Line-up with 3 New Shows"۔ Afaqs۔ 6 نومبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-09
  5. Alishba Nisar (18 مارچ 2015)۔ "11 Pakistani dramas you can't miss the year"۔ Express tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-22
  6. "2014 Lux Style Awards: Meet the nominees!"۔ ڈان نیوز۔ 12 اگست 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-19
  7. "13th LUX Style Awards 2014 Nominations for Music, Film, TV & Fashion"۔ Pakistan Music Mind۔ 12 اگست 2014۔ 2014-08-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-19
  8. "Nominees announced for 2014 Lux Style Awards"۔ Daily Times۔ 12 اگست 2014۔ 2014-08-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-19
  9. "Biography of Sajal Ali"۔ tv.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-11
  10. "Love is in the Air"۔ دی نیوز۔ Omair Alavi۔ 2016-09-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-07
  11. "Revealed: Sajal Aly and Feroze Khan's debut film will be called Zindagi Kitni Haseen Hai"۔ ڈان (اخبار)۔ 13 نومبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-06
  12. "Mom: Pakistani actors Adnan Siddiqui and Sajal Ali appreciated, but future uncertain"۔ Hindustan Times۔ 3 جون 2017
  13. Entertainment Desk (10 اکتوبر 2017)۔ "Sajal Aly's mesmerising singing debut has left us wondering when her solo album is coming out!"۔ The Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-01
  14. "Revealed: Sajal Aly and Feroze Khan's debut film will be called Zindagi Kitni Haseen Hai"۔ ڈان (اخبار)۔ 13 نومبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-14
  15. Afshan Zahra (3 مئی 2016)۔ "Sajal Ali spotted on the sets of first Bollywood movie"۔ آج ٹی وی۔ 2019-03-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-04
  16. "'Mom' : Adnan Siddiqui and Sajal to debut in Bollywood with a Sridevi-starrer"۔ Daily Times۔ 3 مئی 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-04
  17. Imtiaz Ahmad (22 جنوری 2017)۔ "Pak actors Adnan Siddiqui, Sajal Ali get visa to act in Sridevi-starrer 'Mom'"۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-03
  18. Grater، Tom (15 جنوری 2021)۔ "'What's Love Got To Do With It?' Finalizes Cast; Russian Box Office Boost; Susanne Bier Goteborg Keynote; Shine TV Boss Exits – Global Briefs"۔ Deadline Hollywood۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-21
  19. Siddique، Sadaf؛ Haider، Sadaf۔ "TV director Ehteshamuddin reveals why he's obsessed with Partition"۔ Images۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-29
  20. "Hamza Ali Abbasi, Sajal Aly and Kubra Khan to star in 'Alif'"۔ The Express Tribune۔ 29 مئی 2018
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔