سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1994-95ء

سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری سے اپریل 1995ء تک نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ سری لنکا نے سیریز 1-0 سے جیت لی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی کین رودر فورڈ اور سری لنکا کی کپتانی ارجن راناتونگا نے کی۔ اس کے علاوہ، ٹیموں نے محدود اوورز انٹرنیشنلز کی 3میچوں کی سیریز کھیلی جسے نیوزی لینڈ نے 2-1 سے جیت لیا۔ [1] یہ پہلا موقع تھا جب سری لنکا نے نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ سیریز بھی جیتی۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
11–15 مارچ 1995ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
183 (69 اوورز)
ارجنا راناتونگا 55 (111)
ڈینی موریسن 3/40 (19 اوورز)
109 (42.5 اوورز)
سٹیفن فلیمنگ 35 (61)
چمنڈا واس 5/47 (18.5 اوورز)
352 (144.3 اوورز)
چمارا دونوسنگھے 91 (240)
ڈینی موریسن 4/61 (25.3 اوورز)
185 (84.4 اوورز)
مارک گریٹ بیچ 46 (82)
چمنڈا واس 5/43 (26.4 اوورز)
سری لنکا 241 رنز سے جیت گیا۔
مکلین پارک، نیپیئر
امپائر: ڈوج کووی (نیوزی لینڈ) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: چمنڈا واس (سری لنکا)

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
18–22 مارچ 1995ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
233 (87.5 اوورز)
چمنڈا واس 51 (107)
کرس پرنگل 3/51 (15 اوورز)
307 (139 اوورز)
بریان ینگ 84 (267)
چمنڈا واس 6/87 (40 اوورز)
411 (168.4 اوورز)
اسانکا گروسنہا 127 (429)
دیپک پٹیل 4/96 (57 اوورز)
0/0 (0.1 اوورز)
میچ ڈرا
کیرس بروک، ڈونیڈن
امپائر: ڈیوکویسٹڈ (نیوزی لینڈ) اور وی کے رامسوامی (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: چمنڈا واس (سری لنکا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ میچز

ترمیم

نیوزی لینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی۔

پہلا ایک روزہ

ترمیم
26 مارچ 1995ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
271/6 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
238 (47.5 اوورز)
کرس کیرنز 72 (72)
روی پشپا کمارا 2/53 (10 اوورز)
اروندا ڈی سلوا 54 (78)
جسٹن وان 4/33 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 33 رنز سے جیت گیا۔
لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: برائن ایلڈریج اور ڈیوکویسٹڈ
بہترین کھلاڑی: کین ردرفورڈ (نیوزی لینڈ)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جیانتھا سلوا (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ

ترمیم
29 مارچ 1995ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
280/6 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
117/6 (31 اوورز)
نیتھن ایسٹل 95 (137)
چمنڈا واس 3/36 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ نے تیز ترین سکورنگ ریٹ پر فتح حاصل کی۔
ٹرسٹ بینک پارک، ہیملٹن
امپائر: بلی باؤڈن اور کرسٹوفرکنگ
بہترین کھلاڑی: نیتھن ایسٹل (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جب کھیل روکا گیا تو سری لنکا کو جیت کے لیے 174 رنز بنانے تھے۔
  • جنک گاماگے (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ایک روزہ

ترمیم
1 اپریل 1995ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
250/6 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
199 (46.3 اوورز)
اسانکا گروسنہا 108 (149)
دیپک پٹیل 2/28 (10 اوورز)
سری لنکا 51 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: ڈوج کووی اور سٹیوڈن
بہترین کھلاڑی: سنتھ جے سوریا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • چمندا مینڈس (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sri Lanka in New Zealand 1995"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2014