سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1996-97ء

سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری سے مارچ 1997ء تک نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ نیوزی لینڈ نے سیریز 2-0 سے جیت لی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی اسٹیفن فلیمنگ اور سری لنکا کی کپتانی ارجنا راناتونگا نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے محدود اوورز انٹرنیشنلز کی 3میچوں کی سیریز کھیلی جو 1-1 سے ڈرا ہوئی۔ [1]

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

7–10 مارچ 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
586/7ڈکلیئر (146 اوورز)
بریان ینگ 267* (422)
چمنڈا واس 4/144 (35 اوورز)
222 (85.2 اوورز)
ہشان تلکارتنے 55* (160)
سائمن ڈول 5/58 (21.2 اوورز)
328 (فالو آن) (86.3 اوورز)
رومیش کالوویتھرانا 103 (103)
سائمن ڈول 3/82 (20.3 اوورز)
نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 36 رنز سے جیت گیا۔
کیرس بروک، ڈونیڈن
امپائر: کرسٹوفرکنگ (نیوزی لینڈ) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
میچ کا بہترین کھلاڑی: بریان ینگ (نیوزی لینڈ)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • نووان زوئیسا (سری لنکا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

14–17 مارچ 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
222 (90.4 اوورز)
بلیئر پوکوک 85 (239)
متھیا مرلی دھرن 3/43 (22 اوورز)
170 (68.2 اوورز)
روشن ماہنامہ 45 (84)
ہیتھ ڈیوس 5/63 (20.2 اوورز)
273 (97.4 اوورز)
بریان ینگ 62 (127)
نووان زوئیسا 3/53 (22.4 اوورز)
205 (76.2 اوورز)
روشن ماہنامہ 65 (188)
ڈینیل وٹوری 5/84 (29.2 اوورز)
نیوزی لینڈ 120 رنز سے جیت گیا۔
ٹرسٹ بینک پارک, ہیملٹن
امپائر: ڈوج کووی (نیوزی لینڈ) اور محبوب شاہ (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ڈینیل وٹوری (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • سجیوا ڈی سلوا (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز ترمیم

سیریز 1-1 سے برابر رہی، ایک میچ ختم ہو گیا۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

22, 23 مارچ 1997ء
سکور کارڈ
ب
میچ منسوخ کر دیا گیا
ایڈن پارک، آکلینڈ
  • کوئی ٹاس نہیں ہوا۔
  • ریزرو ڈے استعمال کیا گیا۔

دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

25 مارچ 1997ء (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
201/9 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
202/4 (35.5 اوورز)
کرس ہیرس 38* (37)
سنتھ جے سوریا 3/26 (10 اوورز)
سنتھ جے سوریا 79 (62)
کرس ہیرس 2/38 (10 اوورز)
سری لنکا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
لنکاسٹرپارک, کرائسٹ چرچ
امپائر: کرسٹوفرکنگ اور ڈیوکویسٹڈ
بہترین کھلاڑی: سنتھ جے سوریا (سری لنکا)

تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

27 مارچ 1997ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
201 (49.2 اوورز)
ب
  سری لنکا
132 (37.2 اوورز)
کرس کیرنز 56 (78)
چمنڈا واس 4/26 (9.2 اوورز)
اروندا ڈی سلوا 36 (74)
ہیتھ ڈیوس 4/35 (8.2 اوورز)
نیوزی لینڈ 69 رنز سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: سٹیوڈن اور ایون واٹکن
بہترین کھلاڑی: کرس کیرنز (نیوزی لینڈ)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اینڈریو پین (نیوزی لینڈ) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sri Lanka in New Zealand 1997"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2014