یہ فہرست سعودی عرب میں شائع ہونے والے اخبارت کی فہرست ہے۔ سعودی عرب میں خلیجی ممالک کی سب سے زیادہ اخبارات شائع ہوتی ہیں۔ آرتی نگاری (26 مارچ 2013)۔ "خلیج کے دس قدیم ترین اخبار"۔ گلف بزنس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2014  </ref> خلیجی ممالک کے سب سے پہلے شائع ہونے والے اخبار کا نام الفلاح تھا جو 1920ء میں مکہ سے شائع ہونا شروع ہوا۔ سعودی عرب میں شائع ہونے والے تمام اخبارات نجی ملکیتی ہیں۔[1]

عربی اخبار

ترمیم
اخبار مقام اشاعت آغآز اشاعت
ام القری مکہ مکرمہ 1924 ء
البلاد جدہ 1932 ء
المدینہ جدہ 1937 ء
الحیات لندن 1946، 1988 ء
الندوہ مکہ مکرمہ 1958 ء
عكاظ جدہ 1960 ء
الجزیرہ الرياض 1960 ء
الریاض الرياض 1963 ء
الیوم دمام 1965 ء
الاقتصادیہ الرياض، دہران 1992 ء
الشرق الاوسط لندن 1978 ء
الوطن ابھا، جدہ 2000 ء
الشرق دمام 2011 ء
الریاضیہ - -

انگریزی اخبار

ترمیم
اخبار مقام اشاعت آغآز اشاعت
عرب نيوز جدہ 1975 ء
سعودی گزٹ جدہ 1976 ء

دیگر زبانوں کے اخبار اردو زبان

ترمیم

دیگر زبانوں کے اخبار ملیالم

ترمیم
  • ملیالم نیوز
  • مدھیامم
  • تھیجاس

سابقہ اخبار

ترمیم
  • شمس
  • ریاض ڈیلی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "عرب وسیط"۔ عامر۔ 12 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2014 

بیرونی روابط

ترمیم