سیالکوٹ کی شخصیات کی فہرست
شعرا، گلوکار
ترمیم- فیض احمد فیض، شاعر
- محمد اقبال، شاعر
- غلام علی، غزل گلوکار
- سید سبط علی صبا
- رشید آفرین، شاعر
- قیصر فدا، شاعر
سیاست دان
ترمیم- خواجہ محمد آصف، سیاست دان
- گلزاری لال نندا، سیاست دان
- چوہدری امیر حسین، سیاست دان
- رحمان ملک، سیاست دان
- مشاہد حسین
وکلا
ترمیم- خواجہ اویس مشتاق ، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
- ملک بلال اعوان ، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
- ایم - اظہر چوہدری ، وکیل بے نظیر بھٹو قتل کیس و اجمل قصاب کیس
کھلاڑی
ترمیم- شعیب ملک، کرکٹ کھلاڑی
- ظہیر عباس، کرکٹ کھلاڑی
- مختار احمد، کرکٹ کھلاڑی
- حارث سہیل، کرکٹ کھلاڑی
- اعجاز احمد، کرکٹ کھلاڑی
- اعجاز بٹ کرکٹ کھلاڑی
- قیصر عباس، کرکٹ کھلاڑی
- منصور امجد، کرکٹ کھلاڑی
صحافی
ترمیم- کلدیپ نیر، بھارتی صحافی
مذہبی رہنما
ترمیم- سید فیض الحسن شاہ، اسلامی عالم دین