شبلی فراز
پاکستان میں سیاستدان
سید شبلی فراز ایک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018ء سے قائد ایوان بالا ہیں۔ وہ سنہ 2015ء سے خیبر پختونخوا سے ایوان بالا پاکستان کے رکن ہیں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن ہیں۔ شبلی فراز ایئر فورس میں بطور کمیشنڈ پائلٹ آفیسر فرائض سر انجام دے چکے ہیں جبکہ کمرشل پائلٹ کے طور پر بھی انھوں نے کام کر رکھا ہے۔
شبلی فراز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
رکن ایوان بالا پاکستان [1] | |||||||
رکن سنہ 12 مارچ 2015 |
|||||||
حلقہ انتخاب | خیبر پختونخوا | ||||||
قائد ایوان بالا (پاکستان) | |||||||
برسر عہدہ 26 اگست 2018 – 4 جون 2020 |
|||||||
| |||||||
وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 28 اپریل 2020 – 2 مارچ 2021 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
مقام پیدائش | خیبر پختونخوا | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
والد | احمد فراز | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | انویسٹمنٹ بینکر ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |