شیعہ پرچموں کی فہرست

یہ ان شیعہ پرچموں کی فہرست ہے جو اہل تشیع حکومتوں یا ریاستوں کے ہاں استعمال کیے گئے یا کیے جا رہے ہیں۔

شیعہ پرچموں میں عام طور پر سبز رنگ استعمال کیا جاتا ہے، جو اسلام کی علامت ہے اور پاکیزگی، زرخیزی اور امن کی بھی۔ شیعہ مسلمانوں کے پرچموں میں سرخ، سفید اور سبز رنگ عام ہیں; عام علامات میں شیر اور سورج (جو صرف ایرانی قدیم سرکاری پرچموں پر تھے) اور کلمہ شہادت (کلمہ طیبہ) جبکہ بعض میں ذوالفقار، تلوارِ علی بن ابی طالب بھی نظر آتی ہے۔ یہ سرکاری پرچم ہیں مگر سوگ کے پرچموں میں کالے رنگ کے پرچم ہوتے ہیں جن کو پاک و ہند میں علم (عربی میں پرچم/جھنڈے کو کہتے ہیں) کہا جاتا ہے اور انہیں خاص تقدس دیا جاتا ہے یہ ایران، عراق شام وغیرہ میں بھی سیاہ ہی ہوتے ہیں۔ کبھی کبھار سیاہ علم کے ساتھ سبز یا سرخ رنگ کے علم بھی ہوتے ہیں جن کی حیثیت ثانوی ہوتی ہے۔

شیعہ ریاستوں کے پرچمترميم

پرچم دورانیہ استعمال تفصیل
  پرچم ادریسی سلطنت
  پرچم سلطنت فاطمیہ
  پرچم مملکت متوکلیہ یمن Mutawakkilite Kingdom of Yemen (1918–1923)
پرچم مملکت متوکلیہ یمن Mutawakkilite Kingdom of Yemen (1923–1927)
  پرچم مملکت متوکلیہ یمن Mutawakkilite Kingdom of Yemen (1927–1962)
  Flag of ریاست علويين under the فرانسیسی استعماری سلطنت 1920–1936, Alawite Territory, Alawite State, and Sanjak of Latakia
  پرچم ایل خانی
  پرچم صفوی سلطنت پرچم Safavid Dynasty under Ismail I (1501–1524).
  پرچم صفوی سلطنت پرچم Safavid Dynasty after Ismail II (1576–1732).
  پرچم خاندان افشار
  پرچم خاندان افشار
  پرچم خاندان افشار An Imperial Standard of the Afsharid dynasty
  پرچم خاندان افشار Another Imperial Standard of the Afsharid dynasty
  پرچم خاندان افشار Nader Shah's flag
  پرچم خاندان افشار Naval flag of Afsharid period
  پرچم خاندان زند An Imperial Standard of the Zand dynasty
  پرچم خاندان زند Another Imperial Standard of the Zand dynasty
  پرچم قاجار خاندان
  پرچم قاجار خاندان پرچم Mohammad Khan
  پرچم قاجار خاندان War flag of Fat′h Ali Shah
  پرچم قاجار خاندان Peace flag of Fat′h Ali Shah (version with sword)
  پرچم قاجار خاندان Diplomatic flag of Fat′h Ali Shah
  پرچم قاجار خاندان Flag used during the reign of Mohammad Shah
  پرچم قاجار خاندان Tricolour flag reported in 1886
  پرچم قاجار خاندان Tricolour flag designed by Amir Kabir
  پرچم قاجار خاندان Civil ensign until 1906
  پرچم قاجار خاندان بحریہ پتاکا until 1906
  پرچم قاجار خاندان Qajar Flag during the late 19th and early 20th centuries.
  پرچم قاجار خاندان
  پرچم پہلوی خاندان ریاستی پرچم (1907–1933)
  پرچم پہلوی خاندان قومی پرچم (1907–1933)
  پرچمپہلوی خاندان بحریہ پتاکا (1907–1933)
  پرچمپہلوی خاندان ریاستی پرچم (1933–1964)
  پرچمپہلوی خاندان بحریہ پتاکا (1933–1964)
  پرچمپہلوی خاندان ریاستی پرچم (1964–1980)
  پرچمپہلوی خاندان قومی پرچم (1964–1980)
  پرچمپہلوی خاندان بحریہ پتاکا (1964–1979)
  پرچمپہلوی خاندان بحریہ پتاکا (1979–1980)
  پرچم ایران
  پرچم of عراق
  پرچم of آذربائیجان جمہوری جمہوریہ
  پرچم of آذربائیجان
  پرچم نواب اودھ
  پرچم ریاست رام پور

شیعہ مسلمانوں کے داخلی علاقےترميم

پرچم دورانیہ استعمال تفصیل
  پرچم Hunza(Pakistan)
  پرچم of تالش مغان خود مختار جمہوریہ
  پرچم ناخچیوان خود مختار جمہوریہ

شیعہ تنظیمیںترميم

پرچم دورانیہ استعمال تفصیل
  پرچم Amal Movement
  پرچم نزاریہ
  پرچم Balawaristan National Front
  پرچم Shabak people

مزید دیکھیےترميم