خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب شاکرالقادری کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 213,158 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:06, 22 مئی 2013 (م ع و) السلام وعلیکم شاکر القادری صاحب! اردو وکیپیڈيا پر خوش آمدید، امید ہے آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے، آپ کے اٹک کے حوالے سے مضامین دیکھے، بہت زیادہ معلوماتی ہیں لیکن ان میں ایک چیز کی کمی دکھائی دے رہی ہے وہ ہے "قابلِ تلاش عنوان" یعنی عنوان اتنا آسان ہونا چاہیے کہ کوئی بھی شخص تلاش کرکے اس مضمون تک پہنچ سکے۔ اٹک اور قلعۂ اٹک کے حوالے سے آپ نے کئی مضمون لکھے، مجھ ناچیز کی رائے یہ ہے کہ آپ ان تمام مضامین کو یکجا کرکے اٹک اور قلعۂ اٹک پر ایک مفصل مضمون بنایا جائے جس طرح دیگر شہروں اور تعمیرات کے بارے میں یہاں مضامین موجود ہیں۔ آپ مثال کے طور پر کراچی اور فیصل مسجد کے مضامین دیکھ سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں اگر کسی قسم کی مدد درکار ہو تو میں حاضر ہوں۔ والسلام Fkehar 04:10, 16 مارچ 2007 (UTC)

وعليك السلام جناب ميں نے آپ كو اي مييل كيا ہے جس ميں تفصيل سے عرض گزار ہوں مجھے وكي پر كام كا تجربہ نہيں اگر آپ ميري راہنمائي فرمائيں تو شكر گزار ہونگا --شاکرالقادری 17:52, 16 مارچ 2007 (UTC)

شاکر صاحب، اگر آپ اس موضوع پر کتابی صورت میں لکھنا چاہتے ہیں، تو اس کے لیے وکی بکس مناسب جگہ ہے۔ پتہ یہ ہے http://ur.wikibooks.org

--Urdutext 19:17, 17 مارچ 2007 (UTC)

قلعہ اٹک درانی عمل داری میں

ترمیم

یہ پیغام قلعہ اٹک درانی عمل داری میں نامی مضمون کے بارے میں ہے۔ براہ کرم کسی کا لکھا ہوا مضمون ویکیپیڈیا پر نقل نہ کریں۔ دوسرے مضامین سے حقائق کو اپنے معیاری الفاظ میں مرتب کر کے لکھیں کی حقوق نشر و اشاعت کی خلاف ورزی نہ ہو۔ حیدر 07:26, 18 مارچ 2007 (UTC)

برادرم حیدر

یہ بات مجھ سے زیادہ بہتر کون جانتا ہے کہ حقوق نشرو اشاعت کیا ہوتے ہیں میں نے 25 سال تک بطور کتابدار خدمات انجام دی ہیں اور اپنا اشاعتی ادارہ بھی ہے قلعہ اٹک بنارس سے متعلق میرا مضمون طبع شدہ ہے اور تاریخ کے موضوع پر کوئی بھی مضمون طبع زاد تخلیق نہیں ہوا کرتی بلکہ مورخ کی حیثیت مرتب و مدون کی ہوا کرتی ہے میں نے قلعہ اٹک بنارس کے مضمون کی تیاری کے سلسلہ میں جن کتب سے استفادہ کیا جہاں ضروری سمجھا گیا مافی الضمیر کو اپنے الفاظ میں بیان کیا اور جہاں ضروری سمجھا گیا کتاب کے اقتباس کو مکمل حوالہ کے ساتھ نقل کیا اور ایسے اقتباسات کو واوین کے درمیان رکھا گییا ہے جس سے کسی کے حق طبع و نشر کی خلاف ورزی نہیں ہوتی بلکہ مضمون کے استناد کو مزید معتبر بناتی ہے درانی عمل داری والا حصہ اب قلعہ اٹک بنارس نامی مضمون میں ضم کر دیا گیا ہہے مجھے معلوم نہیں کہ میں کسی صفحہ کو اگر حذف کرنا چاہوں تو مجھے کیا کرنا ہوگا اس سلسلہ میں میری راہنمائی فرمائیں مشورہ کا شکریہ والسللام--شاکرالقادری 12:23, 18 مارچ 2007 (UTC)

اپنا لکھا ہوا کوئی مضمون حذف کروانا ہو تو {{سریع حذف شدگی}} اس صفحہ پر تحریر کر دیں۔ کوئی نا کوئی منتظم اس کا حذف کر دے گا۔ حوالہ جات کے بارے مفصل معلومات بعد میں تحریر کروں گا۔ انضمام مضمون کے باعث قلعہ اٹک درانی عمل داری میں کو حذف کر رہا ہوں۔ حیدر 16:23, 18 مارچ 2007 (UTC)
  • آپ کے مضامین بہت اچھے ہیں، اگر مضمون تھوڑا سا ویکیپیڈیا کے انداز و تدوین کے مطابق ہو تو اس سے معیار میں اضافہ بھی ہوگا اور پورے ویکیپیڈیا پر یکسانی بھی قائم رہے گی۔ حقوق کے بارے میں آپ پریشان نہ ہوں، جیسا کہ آپ نے کہا کہ آپ کو خود 25 سال کا تجربہ ہے تو میرا تو خیال ہے کہ آپ ہم سب سے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ آپ نے درست کہا تاریخ کے واقعات کے کوئی حقوق نسخہ نہیں ہوتے۔ سمرقندی

حوالۂ کتاب

ترمیم

اس موضوع پر چونکہ معاونت کے صفحات دستیاب نہیں اس لیے یہ معلومات آپ کو انفرادی طور پر مہیا کی جا رہی ہے۔ کس بھی کتاب کا حوالہ دینے کے لیے سطر میں جس جگہ حوالہ نمبر دینا مقصود ہو، وہاں <ref> اور </ref> تحریر کریں اور ان کے درمیان

{{حوالۂ کتاب
 | آخر = 
 | اول = 
 | مصنف_ربط = 
 | معاون_مصنفین = 
 | مدون = 
 | دیگر = 
 | عنوان = 
 | اصل_تاریخ = 
 | اصل_سال = 
 | اصل_ماہ = 
 | ربط = 
 | شکل = 
 | تاریخ_حصول = 
 | سال_حصول = 
 | ماہ_حصول = 
 | اشاعت = 
 | تاریخ = 
 | سال = 
 | ماہ = 
 | ناشر = 
 | مقام = 
 | زبان = 
 | id = 
 | doi =
 | صفحات = 
 | باب = 
 | باب_ربط = 
 | حوالہ =
 }}

تحریر کر دیں۔ اول سے مراد مصنف کا پہلا نام اور آخر سے مراد مصنف کا آخری نام ہے۔ عنوان سے مراد کتاب کا نام ہے۔ "=" کے سامنے مطلوبہ معلومات تحریر کر دیں۔ جو معلومات میسر نہ ہوں ان کو چھوڑ دیں۔ مضمون کے آخر میں حوالہ جات نامی سرخی کے تحت <reference/> تحریر کر دیں۔ اس کی ایک عملی مثال کے لیے دیکھیے جون ایلیا۔ مزید کوئی سوال ہو تو بلا جھجک پوچھیں۔ سانچہ:حوالۂ کتاب بھی دیکھیے۔ حیدر 15:30, 19 مارچ 2007 (UTC)

جزاک اللہ حیدر بھائی آپ کا بہت شکریہ اتنی اہم معاونت فراہم کرنے کا مجھے مختلف سانچوں کے استعمال کے بارے معلوم نہیں اگر اس سلسلہ میں راہنمائی ملے تو میں اپنے کام کو بہتر بنا سکتا ہوں ایک مرتبہ پھر شکریہ --شاکرالقادری 15:38, 19 مارچ 2007 (UTC)

اردو ویب پیڈ

ترمیم

اسلام علیکم۔

شاکر صاحب آپ نبیل صاحب سے براہ راست میرا رابطہ کروا دیں۔ شکریہ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 14:22, 20 مارچ 2007 (UTC)

سانچے

ترمیم

السلام علیکم!آپ کے مضامین پڑھ کر خوشی ہوئی۔ کچھ کام کے سانچے یہ ہیں* صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے {{درود}}* علیہ السلام کے لیے {{ع مذ}}* کے لیے {{ع مو}}* رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کے لیے {{رض مذ}}* رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا کے لیے {{رض مو}}

آپ یہاں کلک کریں تو اردو ویکیپیڈیا میں موجود سانچے دیکھ سکتے ہیں۔ ۔--سید سلمان رضوی 21:53, 21 مارچ 2007 (UTC)

سید صاحب معاونت فراہم کرنے پر آپ کا شکر گزار ہوں اور میرے مضامین کی پسندیگی کے لیے بھی سراپا سپاس ہوں میں اپنے کام کو آپ لوگوں کی معاونت سے بہتر کر سکتا ہوں اللہ آپ کو اجر خیر عطا فرمائے --شاکرالقادری 14:48, 22 مارچ 2007 (UTC)

درخواست

ترمیم

السلام وعلیکم شاکر صاحب، امید ہے خیریت سے ہوں گے، آپ نے اپنے صفحۂ صارف پر دلچسپیوں میں تاریخ اسلام کا ذکر کیا ہے، اس موضوع پر میں نے کئی مضامین لکھے ہیں جن کو آپ میرے صفحۂ صارف پر دیکھ سکتے ہیں۔ میرا مقصد حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت سے لے کر جنگ عراق 2003ء تک مسلم امہ کی تاریخ کا ہر پہلو سامنے لانے اور اس سلسلے میں جتنے بھی واقعات پیش آئے ان پر مضامین لکھنے کا ہے جو بلاشبہ ایک طویل اور وقت طلب منصوبہ ہے جو کم از کم مجھ اکیلے کا کام نہیں۔ اس سلسلے میں میں چاہتا تھا کہ چند ایسے شعبہ جات ہوں جن پر مجھے کسی ساتھی کی جانب سے مدد ملے، چند ساتھیوں سے رابطہ بھی کیا لیکن ویکیپیڈیا کے مزاج کے مطابق اور تیزی سے مضمون لکھنا شاید ان کے بس کی بات نہ تھی بہرحال آپ میرے خیال میں تصوف اور بزرگ شخصیات کے حوالے سے کافی معلومات رکھتے ہیں تو کیا اس منصوبے میں میری مدد کرسکتے ہیں؟ اگر ہاں تو مجھ سے رابطہ کریں، مضامین کو دلکش بنانے، تصاویر اور سانچوں کے استعمال اور دیگر تکنیکی معلومات کے حوالے سے میں آپ کی مدد ضرور کروں گا اور مجھے خوشی ہوگی کہ اس منصوبے میں مجھے آپ جیسی ہستی کی خدمت حاصل رہے۔ والسلام خاکسار Fkehar 08:31, 28 مارچ 2007 (UTC)

  • وعلیکم السلام! ابوشامل بھائی! مجھے خوشی ہوگی اگر میں آپ کے کسی کام آسکوں میں نے آپ کے مضامین دیکھے ہیں ماشاء اللہ کافی معیاری کام ہے آپ کا میں باوجودیکہ مسائل کا شکار ہوں لیکن آپ کے ساتھ تعاون کرکے مجھے خوشی ہو گی ہو سکتا ہے میں تیز رفتاری میں آپ کا ساتھ نہ دے سکوں لیکن بہرحال حسب استطاعت حصہ ڈالتا رہونگاـ دیگر کار لائقہ سے یاد فرمائیں--شاکرالقادری 18:24, 28 مارچ 2007 (UTC)

درخواست

ترمیم

شاکر صاحب سلام علیکم۔ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے۔ بہت روز سے آئے نہیں، انتظار کی قوت جواب دے گئی تو آپ کو یہ پیغام دے رہا ہوں۔ آپ جیسی گہری علمی نظر رکھنے والی شخصیت ویکیپیڈیا کو کیسے چھوڑ سکتی ہے؟ آپ طاہر القادری کے معاملے پر ناراض ہیں تو میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ وہ معاملہ آپ اور سب کے مشورے سے طے کر لیا جائے گا۔ اسی طرح تو مضامین بہتر ہوتے ہیں۔ آپ یہ نا سمجھیئے گا کہ یہاں کسی ایک مسلک کی من مانی کی جا رہی ہے (اور مجھے امید ہے کہ آپ کی نظر بھی اس بات کو فورا پہچان لے گی کہ ایسا نہیں ہے) اردو ٹیکسٹ صاحب نے خود نمائی والا بند صرف اس لیے لگایا ہے کہ مضمون ابھی اس انداز و بیان کا نہیں جہاں اس سے جانبداری یا قربت کی بو نہ آئے اور ہر قسم کی جانبدارانہ انداز گفتگو اور الفاظ کو غیر جانبدارانہ بنانے کی غرض سے ہی اردو ٹیکسٹ صاحب نے ایسا کیا ہے۔ یہ تو حقیقت میں مضمون کو بہتر کرنے کی کوشش ہی ہے نا۔ آپ براہ کرم فورا واپس آیئے یہ میری اور تمام ویکیپیڈیا کے ساتھیوں کی طرف سے آپ سے درخواست ہے۔صارف: سمرقندی

  • براہ مہربانی واضح کریں کہ یہ حوالہ جات کس مضمون کے لیے ہیں؟ --Urdutext 12:32, 10 ستمبر 2011 (UTC)
  •   تائید سمرقندی کی درخواست کی تائید کرتا ہوں، شاکر القادری صاحب آپ وکی پیڈیا پر لازمی تشریف لائیں اور ادھر موجود انتظامی خرابیوں وغیرہ کو دور کرنے کی یہاں رہ کر کوشش کریں! --NaveedBCN 19:55, 10 ستمبر 2011 (UTC)

خوش آمدید!

ترمیم

اتنے سالوں بعد پھر سے آپ یہاں ہیں، یہ اردو ویکیپیڈیا کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ بڑی بڑی علمی شخصیات بھی اس میں لکھیں۔ میرے خیال میں آپ کو کچھ نا کچھ لکھتے رہنا چاہیے، اس سے سب کا بھلا ہو گا ۔۔۔۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:44, 23 اپریل 2015 (م ع و)

خدا حافظ!

ترمیم

آپکی فوری توجہ مطلوب ہے

ترمیم
 مکرمی!  شاکر القادری! آداب!       تسلیمات!!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   

۔

جدول برائے مضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
9 9 اکتوبر 81891 جاری جاری جاری جاری جاری
10 10 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا۔ آئیے، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں! ابھی!!--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:04, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی

ترمیم

جناب شاکرالقادری صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:19، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی

ترمیم

آپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

جناب شاکرالقادری، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)

جدید ترمیمی سہولیات

ترمیم

جناب شاکرالقادری صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی

ترمیم

آداب جناب شاکرالقادری! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)

اردو املا کے متعلق اور اہم فیصلہ کن رائے شماری

ترمیم

محب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ/شریک صارفین میں نام درج فرمائیں

ترمیم

جناب والا! ویکی فونڈیشن انڈیا کے تحت، اگست 7،8،9، 2016 تاریخوں میں، موہالی، پنجاب (ہند) میں منعقد ہونے والے سالانہ اجلاس کے موقع پر یہ طے کیا گیا ہے کہ پنجابی زبان کے چنیدہ 100 عنوانات کو دیگر ہندوستانی زبانوں میں منتقل کیا جائے۔ یہ ترمیمات جولائی 1 تا 31 کے درمیان کیے جا ئیں گے۔ بہترین ترمیمات کرنے والی کمیونٹی کو ویکی کونفرنس انڈیا کے موقع پر سراہا جائے گا۔ سر دست ہندوستانی سطح پر اردو ویکی کو برقرار رکھنا اہم مقصد ہو گا۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:26, 16 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

آپ کو معاونت درکار ہے؟

ترمیم

آنجناب کی خدمت میں آداب و تسلیمات! آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی معاونت میز کو باقاعدہ فعال کیا جا رہا ہے، جہاں تبادلہ خیال کا جدید نظام آپ کا منتظر ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہے تو براہ کرم اس میز پر تشریف لائیں اور اپنا سوال چھوڑ دیں۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے واقف اور یہاں کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں تو براہ کرم اس معاونت میز کو اپنے پاس نشان زد کر لیں تاکہ جب بھی کوئی صارف یہاں اپنا سوال رکھے تو آپ کو فوراً اطلاع مل جائے اور آپ اپنا حصہ ڈال سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اس طرح کی گفتگو کو مرکزیت دی جائے اور صارفین کو متعلقہ معلومات یکجا دستیاب ہو سکیں۔ امید ہے کہ اس میز کو فعال کرنے میں آپ کا تعاون مل سکے گا، والسلام میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:32، 14 ستمبر 2016 (م ع و)

اردو زبان میں ویکی ہاؤ شروع کرنے درخواست میں آپ مدد کی سخت ضرورت ہے

ترمیم

محترم دوست احباب،

آداب و تسلیم!

آپ سب سے گزارش ہے کہ اردو زبان میں مزید معلوماتی مواد کی تیاری کے عظیم مقصد کی خاطر   ویکی ہاؤ کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا ایک الگ کھاتہ کھولیں (راست یا اسکرین پر فیس بک / گوگل لاگ کے ان ربط کی مدد سے )۔ کھاتہ کھولنے کے بعد   اردو ویکی ہاؤ منصوبے کی ٹیم سازی کے صفحے پر جائیں اور اپنی تائید درج کریں۔ یوں ہی تائید درج کرنے کی بجائے کوئی وجہ بھی لکھیے، مثلاً:

# I am one of the many users of [https://ur.wikipedia.org Urdu Wikipedia]. I am interested in seeing the launch of Urdu version of Wikihow.I would definitely contribute to it as this will help many of our community members in knowing how daily activities are accomplished. --~~~~

ویکی ہاؤ کیا ہے؟

یہ ویکیپیڈیا سے مختلف ویب سائٹ ہے۔ اس کا مقصد کئی کاموں کے کرنے کے طریقوں کی رہنمائی کرنا ہے، مثلاً مرغ کی بریانی پکانا، کراس اسٹیچینگ، ملازمت کی درخواست کا خط، پہلے بین الاقوامی سفر کی تیاری، وغیرہ، اس میں موضوع کی قید نہیں، بس جو بھی کام ہو، اس کے کرنے کی تفصیلات لکھنا ہے۔

اردو ویکی ہاؤ سے کیا فائدہ ہے؟
  1. اردو والوں کو روزمرہ کی زندگی کے کاموں کے کرنے سے واقف کروانا۔
  2. انگریزی کا مواد اردو میں ترجمہ کرنا۔# بہت سے لوگ ویکی کلچر کو سمجھ نہیں پاتے کہ یہ ثانوی ذرائع کی مدد ہی سے تیار ہوتا ہے۔ تاہم ان کے پاس انجینیرنگ، طب، تعلیم وغیرہ کا عملی تجربہ ہے، جسے اردو ویکی ہاؤ پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔
  3. گھریلو خواتین پکوان، ٹیلرنگ، بچوں کی دیکھ ریکھ وغیرہ کے مضامین دیکھ بھی سکیں گی اور ان پر تعاون بھی کر سکتی ہیں۔
ویکی ہاؤ کن کن زبانوں میں ہے؟

ویکی ہاؤ دنیا کی سترہ زبانوں میں ہے، جن میں انگریزی، عربی، اطالوی، وغیرہ شامل ہیں۔

کیا یہ کسی جنوبی ایشیا کی زبان میں موجود ہے؟

جی ہاں، یہ ہندی میں موجود ہے: http://hi.wikihow.com

کیا یہ اردو میں نہیں ہے؟

افسوس! 2014ء میں کوشش کے باوجود ابھی تک نہیں ہے کیونکہ پچھلے دو سال سے اب تک صرف سات صارفین نے الگ الگ وقتوں میں اس کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔

کیا میں اس کے اردو میں شروع ہونے میں مدد کرسکتا ہوں؟

بے شک! آپ http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر جایئے اور اپنی تائید درج کیجیے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو http://www.wikihow.com پر ایک رجسٹرڈ ممبر ہونا پڑے گا۔

اردو ویکی ہاؤ کی تائید کے لیے میں کیا لکھوں؟

ویسے تو آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ تاہم آپ کی سہولت کے لیے اسی صفحے پر (اوپر) ایک نمونے کا متن دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے پڑھیے اور کچھ تبدیلی کے ساتھ درخواست کے ربط http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:02, 28 ستمبر 2016 (م ع و)

اصطلاح ریتخانہ کی تبدیلی

ترمیم
اطلاع:_ اردو ویکیپیڈیا میں sandbox کے لیے عرصہ سے اردو متبادل ریتخانہ استعمال کیا جاتا رہاہے، یہ لفظ اردو میں معروف بھی نہیں اور انگریزی لفظ کا ہو بہو اور بھونڈا ترجمہ ہے۔ چنانچہ اس لفظ کو تبدیل کرکے تختہ مشق کر دیا گیا ہے۔ آنجناب سے گزارش ہے کہ یہاں کلک کرکے اپنے تختہ مشق کا نام ریتخانے سے منتقل کرکے تختہ مشق کر لیں۔ امید ہے یہ تبدیلی پسند آئے گی۔

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:54, 20 اگست 2017 (م ع و)

ویکی بان

ترمیم

یہاں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:05, 10 جنوری 2018 (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری

ترمیم

محترم شاکرالقادری آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی مامور اداری نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر مامور اداری ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

ویکیپیڈیا کے منصوبے

ترمیم
ویکی منصوبہ ہندومت میں خوش آمدید

ویکی منصوبہ ہندومت — ہندومت کے متعلق مضامین کو مل کر بہتر بنانے کی ایک کاوش

تبادلہ خیال ہندومت — ہندو مت متعلقہ مضامین کے مسائل کے بارے میں ایک صفحہِ گفتگو

تختہ اطلاعات — ہندومت-متعلقہ اعلانات

ہندو ویکیپیڈیا صارفین — صارفین جو درحقیقت  ہندو ہیں

باب — ہندومت متعلقہ مضامین، تصاویر اور زمرہ جات کا ایک مفید باب

گروہان — ہندو فرقوں کا ایک ذیلی منصوبہ

آپ کو ویکی منصوبہ یہودت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے

ویکی منصوبہ یہودیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور یہودیت سے متعلق موضوعات پر نئے مضامین لکھے جائیں۔

 
آپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے

ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔

 

بخاری سعید (گفتگو!)

رائے درکار

ترمیم

محترم شاکرالقادری صاحب!

آداب

آپ کی یہاں پر رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)

رائے شماری برائے توسیع عناصر مضمون

ترمیم

محترم شاکرالقادری صاحب!

آداب،

توسیع عناصر مضمون کے لیے آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — :)  —محمد شعیب— 

ویکی ماخذ

ترمیم

محترم شاکرالقادری صاحب!

آداب!


ویکی ماخذ (ویکی سورس) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی دار الکتب ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔

اسی منصوبے کو اردو زبان میں شروع کرنے کی میٹا پر درخواست دی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ویکی ماخذ کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔— بخاری سعید (گفتگو!)

رائے درکار

ترمیم

آداب!

آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)

 
جناب شاکرالقادری کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

  • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)


نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی

 
جناب شاکرالقادری کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

امن کے پیامبر اردو اور عبرانی ویکیپیڈیا کے درمیان باہمی تعاون ہے۔ منصوبے کا آغاز 20 جون سے ہے اور اختتام 20 اگست کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس باہمی تعاون میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس باہمی تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ امن کے پیامبر (تبادلۂ خیال!)

اسرائیل پاکستان تعلقات

ترمیم

محترم شاکرالقادری صاحب!

آداب، یہاں اپنی رائے دیجیے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:21، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

ترمیم

محترم صاحب!

جناب شاکرالقادری کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع

ترمیم
جناب شاکرالقادری کی خدمت میں آداب عرض ہے۔


ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز کل سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

یہاں پر ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جس میں غیر موجود اہم مضامین کا ذکر ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

رائے درکار

ترمیم

ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ

ترمیم

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:09، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ

ترمیم

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ

ترمیم
 
جناب شاکرالقادری کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

سلام مسنون، امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست منتخب ہونے کے لئے نامزد ہوئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں اپنی قیمتی رائے کا اظہارکریں۔ بہت شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:10، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)

آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)

آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)

عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنانے کے لئے جاری گفتگو

ترمیم

عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنائے جانے کے سلسلے میں گفتگو جاری ہے۔ براہ مہربانی یہاں پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:46، 8 اپریل 2021ء (م ع و)

نگران صارفین (Patrollers) کی ضرورت

ترمیم

آداب، اردو ویکیپیڈیا روز بہ روز ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور اس ترقی میں تمام صارفین کی خدمات قابل تحسین ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر ابھی تک اردو ویکیپیڈیاپر "نگران صارفین" یعنی ایسے صارفین جو نئے صفحات کی نگرانی کریں، اور درست وقت پر اردو ویکیپیڈیا کو تخریب کاری سے بچائیں؛ فعال نہیں ہے۔ اس گروپ کو انگریزی میں "Patrollers" کے نام سے جانتے ہیں، اور جب تک نئے مضامین ان صارفین کی نگاہ سے نہ گزریں، یا دائرہ پر تین ماہ مکمل نہ کرلیں، ایسے مضامین کسی بھی سرچ انجن میں نہیں آتے۔ اور اس طرح ویکیپیڈیا حالیہ تخریب کاری سے محفوظ رہتا ہے۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں ایسے صارفین کا گروہ فعال کرنا چاہیے تو یہاںپر اپنی رائے کا اظہار کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:50، 27 اپریل 2021ء (م ع و)

ویکی بان اور آبشاری حفاظت کے حامل صفحات

ترمیم

آداب۔ اردو ویکی پیڈیا ہر اس وقت دو ویکی بان ہیں، یعنی ایسے صارفین جو انتظامی امور میں منتظمین کے معاون ہوتے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ اس گروہ صارفین کو مکمل محفوظ شدہ مضامین یامکمل آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم کرنے کا حق ہونا چاہیے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ نیک تمنائیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:18، 2 مئی 2021ء (م ع و)

مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء

ترمیم

مجلس متولیان ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اجتماعی اقتدار اعلیٰ کی حیثیت سے فاؤنڈیشن اور اس کی کارکردگیوں کی نگراں ہے۔ اس مجلس کی تشکیل سنہ 2003ء میں عمل میں آئی تھی اور ابتدا میں کل 3 ارکان منتخب کیے گئے تھے۔ 2008ء میں ان کی تعداد 10 ہو گئی جس میں 4 افسر، ایک صدر، ایک نائب صدر، ایک خزانچی اور ایک سکریٹری ہوا کرتا تھا۔

ڈھانچہ

ترمیم

ارکان مجلس کا ڈھانچہ حسب ذیل ہے:

موجودہ مجلس متولیان ویکیمیڈیا

ترمیم

مجلس متولیان ویکیمیڈیا

موجودہ انتخابات 2021

ترمیم

تعارف

ترمیم

متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات 4 اگست تا 17 اگست 2021ء کو منعقد ہوں گے جن کے ذریعہ صارفین ویکیمیڈیا 4 امیدواروں کو 3 سال کی مدت کے لیے منتخب کریں گے۔ انتخابات کی تمام سرگرمیوں سے واقفیت کے لیے ٹیلی گرام چینل میں شامل ہو سکتے ہیں۔

خط زمانی

ترمیم
  • 2021-04-15: انتخابات کے لیے مجلس کی قرارداد
  • 2021-04-29 رضاکاروں کے دعوت نامے
  • 2021-06-09 تا 2021-06-29: امیدواروں کو دعوت امیدواری
  • 2021-06-30 تا 2021-07-02: امیدواروں کی حتمی فہرست
  • 2021-07-07 تا 2021-08-03: امیدواروں کی انتخابی مہم اور تشہیری پروگرام
  • 2021-08-04: رائے دہی کا آغاز
  • 2021-08-17: رائے دہی کا اختتام
  • 2021-08-18 : 2021-08-24: آرا کی گنتی
  • 2021-08-25: اعلان نتیجہ
  • 2021 ستمبر: منتخب ارکان کی تقرری

ووٹنگ کا طریقہ کار

ترمیم

ایک کھاتا سے ایک ہی ووٹ دیا جا سکتا ہے۔ ووٹ دینے کے لئے اپنے کھاتہ میں لاگ ان ہونا ضروری ہے۔ ایک صارف کے کئی کھاتے ہونے کے باوجود صرف ووٹ ہی دیا جا سکتا ہے۔ ووٹنگ کے لئے درج ذیل شرائط ہیں:

  • ایک پروجیکسٹ سے زیادہ پر صارف کو بلاک نا کیا گیا ہو
  • بوٹ کھانا نہیں ہونا چاہیے
  • 5 جولائی 2021 سے قبل 300 ترامیم ہونی چاہیے
  • 5 جنوری 2021 تا 5 جولائی کے درمیان کم از کم 20 ترامیم ہونی چاہیے

ووٹنگ کی اہلیت کی جانچ کرنے کے لئے https://meta.toolforge.org/accounteligibility/56 کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

آداب،

جیسا کہ ۶ مارچ ۲۰۲۱ کو ایک آنلائن میٹ اپ میں تذکرہ کیا گیا تھا کہ عنقریب مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات ہونے والے ہیں لہذ ا اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی کوبھی اس میں حصہ لینا ہے تاکہ ویکیمیڈیا کی بہتری کے لئے بہتر امیدوار کا انتخاب کیا جا سکے اور اس میں اردو ویکیمیڈیا کا بھی تعاون بھی شامل ہو۔

لہذا آپ کے گزارش ہے کہ ووٹنگ کے لئے تیار رہیں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے لائق امیدوار کا انتخاب کریں۔

مزید تفصیل کے لئے ویکیپیڈیا:مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء پر جائیں۔ امید ہے کہ اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی اپنی موجودگی کا احساس کرائے گی۔

حوالہ: https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Foundation_elections/2021 ًًًًMediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:36، 6 جولائی 2021ء (م ع و)

مرکزی صفحہ اور دیگر مسائل

ترمیم

السلام علیکم۔ میں نے مرکزی صفحے پر کچھ کام کرنا شروع کیا ہے۔ غالبا آپ کی نظر سے یہ تبدیلیاں گزری ہوں۔ میں نے صفحہ اول کے دو حصوں کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہے۔ ایک کیا آپ جانتے ہیں اور دوسرا خبروں میں۔ میرا خیال ہے کہ یہ دو حصے ہمارے مرکزی صفحے کی زینت کو بڑھا سکتے ہیں لیکن اس معاملے میں آپ تمام صارفین کا ساتھ درکار ہے۔ مزید مسائل کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ ان دو مباحث میں اپنی رائے ضرور دیں۔ ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز#صفحہ اول میں تبدیلی کی ضرورت اور تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف#جاری مضامین برائے حذف۔ شکریہ۔

عنوان میں سال کے ساتھ ء کا غیر ضروری استعمال

ترمیم

آداب، آپ سے گزارش ہے کہ اس بحث میں حصہ لیں اور اپنی رائے پیش کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:11، 4 فروری 2023ء (م ع و)

منتظمین کی غیر فعالی کے لیے واضح حکمت عملی

ترمیم

آداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتظمین کی غیر فعالی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ منتظمین اس منصوبے کا اہم حصہ ہیں اور حد بندی لازمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ دیوان عام میں اس گفتگو میں شرکت کریں تاکہ ایک واضح حکمت عملی کا تعین ہو۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:06، 25 جنوری 2024ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی

ترمیم

آداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:31، 27 جنوری 2024ء (م ع و)

رائے شماری برائے ویکی بان

ترمیم

آداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)