صوقلو محمد پاشا

(صوق و للی سے رجوع مکرر)

صوقلو محمد پاشا (Sokollu Mehmed Pasha) (عثمانی ترکی زبان: سوکلو محمد پاشا; سرب کروشیائی: Mehmed-paša Sokolović; سیریلک: Мехмед-паша Соколовић) عثمانیوں کے عہد کا ایک بالغ نظر اور مدبرانہ ذہن رکھنے والا وزیر تھا- جو اپنے حکمرانوں کے دلوں میں اپنے لیے بہت اعتماد رکھتا تھا۔ سلیمان اعظم کے بعد جب سلیم ثانی تخت نشین ہوا تو اپنی نااہلی اور عیش و عشرت کے باعث عنان اقتدار سنبھال کر معاملات چلانا اس کے بس کی بات نہ تھی۔ چنانچہ اس کے عہد میں نظام حکومت کی حقیقی باگ ڈور سلیمان اعظم کے تربیت یافتہ صوق وللی کے ہاتھ میں تھی۔

صوقلو محمد پاشا
(عثمانی ترک میں: صقللى محمد پاشا‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Sokullupasa.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سربیائی میں: Бајица Ненадић ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 1505  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلوکلویچی، سوکولاک  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 اکتوبر 1579 (73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تیز دار ہتھیار کا گھاؤ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قسطنطنیہ  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ادرنہ
قسطنطنیہ
سلوکلویچی، سوکولاک  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Ottoman Empire (1844–1922).svg سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اسمیخان سلطان  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
قپودان پاشا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1546  – 1550 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png خیر الدین بارباروسا 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
سلطنت عثمانیہ کا صدر اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 جون 1565  – 11 اکتوبر 1579 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png سمیز علی پاشا 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان سربیائی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سربیائی،  عثمانی ترکی،  فارسی،  عربی،  لاطینی زبان،  وینسی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں عثمانی-صفوی جنگ  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صوق وللی نے عثمانی سلطنت و حکومت کو مستحکم کرنے اور سلطنت سے باہر کے دشمنوں سے نمٹنے کے لیے بہت اہم تجویز پیش کیں اور ان پر حتی الوسع سعی کرکے عمل کی کوشش کی۔ اس نے دولت عثمانیہ کی سرحدوں کو پھیلانے میں بہت نمایاں کردار اور خدمتیں انجام دیں۔

حوالہ جاتترميم

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119472449 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0