طاقتور (1988ء فلم)

پاکستانی پنجابی فلم

طاقتور پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 25 جولائی، 1988ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں (فلوپ) ثابت ہوئی تھی یہ فلم پاکستان کے سنیما میں اس کی دو ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر حسنین تھے۔ پروڈیوسر جمشید ظفر تھے۔ کہانی جاوید حسن نے لکھی تھی اور موسیقی ذوالفقار علی نے بنائی تھی۔ فلم میں سلطان راہی نے طاقت ور کا بطور کردار نبھایا ہے، جب کہ دیگر اداکاروں میں ممتاز، جاوید حسن، چکوری، وسیم عباس اور افضال احمد نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔ آپ کا شکر گزار محمد عاشق علی حجرہ شاہ مقیم سے۔

طاقتور
250px
ہدایت کارحسنین
ارشد ڈار
پروڈیوسرجمشید ظفر
تحریرجاوید حسن
ستارے
راویارشد علی وڑائچ
موسیقیذوالفقار علی
طافو
سنیماگرافیسجاد رضوی
ایڈیٹرضمیر قمر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاراین اے ایکس فیم لمیٹڈ (انگلستان)
تاریخ نمائش
دورانیہ
137 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

کہانی

ترمیم

خدا نے ہر انسان کو دنیا میں طاقتور بناکر بھیجا ہے، ظالم کو ظلم کرنے اور علوم کو ظلم سہنے کے طاقت دی استاد کو علم کے طاقت سے نوازا تا کہ وہ جہالت کے اندھیرے کو علم کی روشنی سے دور کر سکے۔ ماسٹر شریف کے دوسرے بچوے کی طرح اپنے اکلوتے بیٹے (ھیرے) کو ایک اچھا طالب علم بناناچاہتا تھا۔ لیکن میرے معاشرے کی ٹھوکروں نے اسے ایک قابل انسان بننے کی بجائے ایک بد نام بد معاش بنادیا وہ اپنے ماموں (اشرف) کی طرح غریبوں کے دکھوں کا علاج کرتا رہا، لیکن معاشرے نے اسے بدمعاش کے نام سے نوازا۔ اس کی بد معاشی اس کی اپنی بہن (عابدہ) کی خوشیوں کے سامنے دیوار بن گئی۔

اداکار

ترمیم

ساؤنڈ ٹریک

ترمیم

فلم کی موسیقی ذوالفقار علی اور طافو نے ترتیب دی، فلم کے نغمات خواجہ پرویز، حزیں قادری اور سعید گیلانی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم سعید اور ظہور احمد انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نور جہاں، ناہید اختر، اے نیئر اور غلام علی نے گیت گائے۔

نمبر.عنوانبولموسیقیپردہ پش گلوکاراںطوالت
1."مینوں سون نہ دیندی تیری یاد سجناں"سعید گیلانیذوالفقار علینور جہاں4:21
2."میرا پیراں وچ گھنگرو بنا کے ٹور ویکھ لے"سعید گیلانیذوالفقار علیغلام علی2:31
3."پھلاں دے نصیب جاگے پیر تیرے چمکے"سعید گیلانیطافونور جہاں3:44
4."مینوں گل دا تو تویت بنالے تے گل وچ"حزیں قادریذوالفقار علیناہید اختر4:02
5."میری لگدی کسے نہ ویکھی تے ٹڈی نوں جگ جاندا"سعید گیلانیطافونور جہاں3:21
6."میرا پیراں وچ گھنگرو بنا کے ٹور ویکھ لے"سعید گیلانیذوالفقار علیاے نیئر اور غلام علی3:35
کل طوالت:27:48

بیرونی روابط

ترمیم