عبدالغنی شیخ
معروف اور اعزاز یافتہ مؤرخ و مصنف ہیں۔ انہوں نے چودہ سے زائد کتابیں شائع کی ہیں، جو اصالتًا اردو میں مطبوعہ رہیں، تاہم وہ مترجمہ شکل میں انگر
عبد الغنی شیخ (انگریزی: Abdhul Ghani Sheikh) ایک معروف اور اعزاز یافتہ مؤرخ و مصنف ہیں۔ انھوں نے چودہ سے زائد کتابیں شائع کی ہیں، جو اصالتًا اردو میں مطبوعہ رہیں، تاہم وہ مترجمہ شکل میں انگریزی، ہندی، جرمن، تیلگو اور ملیالم زبانوں میں بھی شائع ہوئی ہیں۔ ان کی اشاعتوں کو جموں و کشمیر اور مہاراشٹر کی ریاستی حکومتیں نصاب تعلیم کا حصہ بنا چکی ہیں۔[1]
عبد الغنی شیخ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | لداخ |
مارچ 5, 1936
قومیت | بھارتی |
پیشہ | مؤرخ و مصنف |
کارہائے نمایاں | دل ہی تو ہے (ناول) |
درستی - ترمیم |
فعالیت
ترمیمشیخ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف لداخ اسٹڈیز کے فعال رکن ہیں۔ انھوں نے لداخ اور اس سے متعلقہ موضوعات پر آکسفورڈ، انگلستان، برازیل، جنوبی افریقہ، بون، جرمنی اور برسٹل، انگلستان، اورہوس، ڈنمارک، اسلام آباد، پاکستان، روم، اطالیہ میں مقالات پیش کیے ہیں۔[1]
فعالیت
ترمیمشیخ کے نوشتہ پچاس سے زائد افسانے بھارت کے مختلف اردو جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی ناول دل ہی تو ہے سال کی بہترین ناول سمجھی گئی تھی۔[1]