فہرست ممالک بلحاظ شرح سرطان

یہ فہرست ممالک بلحاظ شرح سرطان (List of countries by cancer rate) ہے، جسے انجمن اقتصادی تعاون و ترقی نے سال 2012 میں شائع کیا۔[1] اعداد و شمار میں کینسر کی تمام اقسام میں شامل ہیں، مثلا بڑی آنت کا سرطان، پھیپھڑوں کا کینسر، چھاتی کا کینسر، گریوا کینسر اور پروسٹیٹ کینسر۔

درجہ ملک شرح
سرطان
1  ڈنمارک 338.1
2  فرانس 324.6
3  آسٹریلیا 323.0
4  بلجئیم 321.1
5  ناروے 318.3
6  ریاستہائے متحدہ 318.0
7  جمہوریہ آئرلینڈ 307.9
8  جنوبی کوریا 307.8
9  نیدرلینڈز 304.8
10  سلووینیا 296.3
11  کینیڈا 295.7
12  نیوزی لینڈ 295.0
13  چیک جمہوریہ 293.8
14  سویٹزرلینڈ 287.0
15  مجارستان 285.4
16  آئس لینڈ 284.3
17  جرمنی 283.8
18  اسرائیل 283.2
19  لکسمبرگ 280.3
20  اطالیہ 278.6
21  سلوواکیہ 276.9
22  مملکت متحدہ 272.9
23  سویڈن 270.0
24  فن لینڈ 256.8
25  آسٹریا 254.1
26  ہسپانیہ 249.0
27  پرتگال 246.2
28  استونیا 242.8
29  پولینڈ 229.6
30  جاپان 217.1
31  ترکیہ 205.1
32  چلی 175.7
33  یونان 163.0
34  میکسیکو 131.5

حوالہ جات

ترمیم