پاکستانی ملی نغموں کی فہرست
ویکیمیڈیا فہرست مضمون
(فہرست پاکستانی ملی نغمے سے رجوع مکرر)
پاکستان کے بننے کے بعد بہت سے ملی نغمے لکھے گئے ہیں۔ جن میں سے چند درجہ ذیل ہیں۔
فہرست ترمیم
- دل دل پاکستان
- اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں
- ہم زندہ قوم ہیں
- اے وطن میرے وطن پیارے وطن
- یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
- چاند میری زمیں پھول میرا وطن
- سوہنی دھرتی
- ایسی زمین اور آسماں
- یہ وطن تمہارا ہے
- یہ پاک و روشن وطن ہمارا
- نئے دنوں کے مسافتوں کو اجالنا ہے
- میرے وطن تیری جنت میں آئنگے اک دن
- ہمیں پیار ہے پاکستان سے
- میرا دلدار پاکستان
- ہر گھڑی تیار کامران ہے ہم
- پاک سر زمین شاد باد
- ہم سب کا پاکستان
- شکریہ پاکستان، مسکرا پاکستان