فہرست پاکستانی ٹیسٹ وکٹ کیپر

یہ فہرست پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹ کیپرز کے ناموں پر مشتمل فہرست ہے۔یہ شماریات 8-4 دسمبر 2021 بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان کے درمیاں میرپور ٹیسٹ تک مکمل ہیں اب تک پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کے فارمیٹ میں 23 وکٹ کیپر متعارف کروائے ہیں۔

کامران اکمل، پاکستان کے لیے 2002 سے 2010 تک 53 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں
عدد کھلاڑی دور ٹیسٹ میچ کیچ سٹمپ مجموعہ
1 حنیف محمد 1952 3 2 0 2
2 امتیاز احمد 1952–1962 38 74 16 90
3 اعجاز بٹ 1962 1 2 0 2
4 عبدالقادر 1964 2 0 1 1
5 نوشاد علی 1965 6 9 0 9
6 وسیم باری 1967–1984 81 201 27 228
7 شاہد اسرار 1976 1 2 0 2
8 تسلیم عارف 1980 5 6 3 9
9 سلیم یوسف 1982–1990 32 91 13 104
10 اشرف علی 1982–1987 8 17 5 22
11 انیل دلپت 1984–1985 9 22 3 25
12 ذوالقرنین زیدی 1986 3 8 2 10
13 ندیم عباسی 1989 3 6 0 6
14 معین خان 1990–2004 66 127 20 147
15 راشد لطیف 1992–2003 37 119 11 130
16 عتیق الزماں 2000 1 5 0 5
17 ہمایوں فرحت 2001 1 0 0 0
18 کامران اکمل 2002–2010 53 184 22 206
19 سرفراز احمد 2010–2019 49 146 21 167
20 ذوالقرنین حیدر 2010 1 2 0 2
21 عدنان اکمل 2010–2014 21 66 11 77
22 محمد سلمان 2011 2 2 1 3
23 محمد رضوان 2016 19 52 2 54

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم