ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ
(فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ سے رجوع مکرر)
ہائیر سپر 8 ٹی/ٹوئنٹی کپ پاکستان کی مقامی ٹوئنٹی/20 کرکٹ لیگ ہے جس کا آغاز 2011 میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی سرپرستی میں ہوا۔ اس لیگ کے موجودہ پیشکارہائیرجبکہ اس کے کفیل البرکہ بینک ہیں۔ اس لیگ کے ہر سیزن میں آٹھ ٹیمیں ہوتی ہیں اور جو ہائیر ٹی/20 کپ کی ٹاپ ٹیمیں ہوتی ہیں۔
فائل:Haier T20 Cup 2014.jpg | |
ممالک | پاکستان |
---|---|
منتطم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
پہلی بار | 2011 |
اگلی بار | 2015 |
ٹیموں کی تعداد | 8 |
موجودہ فاتح | فیصل آباد والوز (پہلا فاتح) |
زیادہ کامیاب | سیالکوٹ سٹالینز (ایک بار) راولپنڈی ریمز (ایک بار) فیصل آباد والوز (ایک بار) |
اہلیت | چیمپئنز لیگ ٹی/20 |
ٹی وی | پی ٹی وی سپورٹس جیو سوپر |
2015 | |
ویب سائٹ | facebook.com/HaierPakistan |
نتائج
ترمیمسال | میزبان | فائنل | |||
---|---|---|---|---|---|
فاتحین | نتیجہ | رنرز اپ | حاضرین | ||
2011 تفصیل |
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد | راولپنڈی ریمز 164 آل آؤٹ (20 اوورز) |
سپر اوور میں جیتے سکورکارڈ |
کراچی ڈالفنز 164 وکٹ 5 (20 اوورز) |
24,610 |
2012 تفصیل |
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی | سیالکوٹ سٹالینز 170 وکٹ 2 (18.5 اوورز) |
8 وکٹ سے جیتے سکور کارڈ |
کراچی ڈالفنز 167 وکٹ 8 (20 اوورز) |
25,000 |
2013 تفصیل |
قذافی اسٹیڈیم، لاہور | فیصل آباد والوز 158 وکٹ 3 (20 اوورز) |
36 سکور سے جیتے سکور کارڈ |
سیالکوٹ سٹالینز 122 آل آؤٹ (19.1 اوورز) |
43,614 |
2015 تفصیل |