فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011
فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ کا پہلا ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک تھا۔ یہ کپ 24 جون 2011 سے فیصل آباد میں [1] فیصل بینک ٹی/20 کپ 2010-11 کی ٹاپ آٹھ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے لیے پچیس لاکھ اور دوسرے درجہ پر آنے والی ٹیم کے لیے دس لاکھ کی انعامی رقم مختص کی گئی۔[2] راولپنڈی ریمز نے کراچی ڈولفنز کو سوپر اوور میں شکست دے کر ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتا۔
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
میزبان | فیصل آباد |
فاتح | راولپنڈی ریمز (1 بار) |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 15 |
کثیر رنز | رمیز راجہ (238، کراچی ڈولفنز) |
کثیر وکٹیں | سہیل خان (14، کراچی ڈولفنز) |
نتائج
ترمیمٹیمیں اور درجہ بندی
ترمیمٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | پوائنٹس | این آر آر |
---|---|---|---|---|---|---|---|
لاہور لائنز | 3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 6 | +1.600 |
سیالکوٹ سٹالینز | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | –0.060 |
حیدرآباد ہاکس | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | –0.557 |
اسلام آباد لیپرڈز | 3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 0 | –0.980 |
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | پوائنٹس | این آر آر |
---|---|---|---|---|---|---|---|
کراچی ڈالفنز | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | +1.983 |
راولپنڈی ریمز | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | +1.169 |
فیصل آباد والوز | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | –1.443 |
ملتان ٹائیگرز | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | –1.824 |
- سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر گئے
ناک آؤٹ مرحلہ
ترمیمسیمی فائنلز | Finals | ||||||||
اے 1 | لاہور لائنز | 139/9 | |||||||
بی 2 | راولپنڈی ریمز | 186/4 | |||||||
بی 2 | راولپنڈی ریمز (ڈی/ایل; سوپر اوور) | 164 | |||||||
بی 1 | کراچی ڈالفنز | 164/5 | |||||||
بی 1 | کراچی ڈالفنز | 238/5 | |||||||
اے 2 | سیالکوٹ سٹالینز | 196 |
مقامات
ترمیماس ٹورنامنٹ کے تمام میچاقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں منعقد ہوئے۔ اس میدان میں 25،000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ .[3]
دستے
ترمیم
|
شیڈول
ترمیم- تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت (UTC+5:30) کے مطابق ہیں۔
گروپ مرحلہ
ترمیمگروپ اے
ترمیماسلام آباد لیپرڈز
164 (19.2 اوورز) |
ب
|
حیدرآباد ہاکس
165/7 (19.1 اوورز) |
- حیدرآباد ہاکس نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
لاہور لائنز
218/6 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
173 (19.2 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
سیالکوٹ سٹالینز
183/5 (20 اوورز) |
ب
|
حیدرآباد ہاکس
150 (18.2 اوورز) |
- حیدرآباد ہاکس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔.
لاہور لائنز
148/9 (20 اوورز) |
ب
|
اسلام آباد لیپرڈز
105 (18.5 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
اسلام آباد لیپرڈز
170/9 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
171/6 (19.1 اوورز) |
- اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
لاہور لائنز
160/9 (20 اوورز) |
ب
|
حیدرآباد ہاکس
151/7 (20 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
گروپ بی
ترمیمفیصل آباد والوز
199/3 (20 اوورز) |
ب
|
ملتان ٹائیگرز
130 (18.2 اوورز) |
- ملتان ٹائیگرز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔.
کراچی ڈالفنز
145/7 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
136 (20 اوور) |
- کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
ملتان ٹائیگرز
161/6 (20 اوورز) |
ب
|
کراچی ڈالفنز
147/9 (20 اوورز) |
- ملتان ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
فیصل آباد والوز
140/7 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
142/6 (16.4 اوورز) |
- فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
کراچی ڈالفنز
231/7 (20 اوورز) |
ب
|
فیصل آباد والوز
107 (13.3 اوورز) |
شاہ زیب حسن 69 (28)
خرم شہزاد 2/21 (2 اوورز) |
- کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
ملتان ٹائیگرز
128 (19.5 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
134/3 (14.3 اوورز) |
- ملتان ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
ناک آؤٹ مرحلہ
ترمیم- سیمی فائنلز
راولپنڈی ریمز
186/4 (20 اوورز) |
ب
|
لاہور لائنز
139/9 (20 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
کراچی ڈالفنز
238/5 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
196 (18.5 اوورز) |
- کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
- فائنل
کراچی ڈالفنز
164/5 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
164 (20 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔.
سوپر اوور | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
گیند | راولپنڈی ریمز | کراچی ڈالفنز | ||||
گیند باز | بلے باز | سکور | گیند باز | بلے باز | سکور | |
1 | سہیل خان | اویس ضیاء | 0 | رضا حسن | خالد لطیف | 6 |
مجموعہ | 16/0 | مجموعہ | 7/1 |
شماریات
ترمیمزیادہ سکور
ترمیماس جدول میں سیزن میں سب سے زیادہ سکور بنانے والے پانچ کھلاڑی شامل ہیں۔
کھلاڑی | ٹیم | اننگز | سکور | گیندیں | اوسط | سٹرائیک ریٹ | زیادہ سکور | 100 | 50 | چوکے | چھکے |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
رمیز راجہ | کراچی ڈالفنز | 5 | 238 | 149 | 47.60 | 159.73 | 97 | 0 | 2 | 24 | 13 |
اسد شفیق | کراچی ڈالفنز | 5 | 174 | 130 | 43.50 | 133.84 | 91* | 0 | 1 | 19 | 5 |
احمد شہزاد | لاہور لائنز | 4 | 170 | 112 | 42.50 | 151.78 | 78 | 0 | 2 | 23 | 5 |
شاہد یوسف | سیالکوٹ سٹالینز | 4 | 147 | 110 | 36.75 | 133.63 | 48 | 0 | 0 | 12 | 6 |
شرجیل خان | حیدرآباد ہاکس | 3 | 138 | 86 | 46.00 | 160.46 | 74 | 0 | 2 | 10 | 11 |
زیادہ سے زیادہ سکور
ترمیماس جدول میں ایک اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور والے پانچ کھلاڑی شامل ہیں۔
کھلاڑی | ٹیم | سکور | گیندیں | چوکے | چھکے | بمقابلہ |
---|---|---|---|---|---|---|
آصف علی | فیصل آباد والوز | 100 | 59 | 9 | 7 | ملتان ٹائیگرز |
رمیز راجہ | کراچی ڈالفنز | 97 | 45 | 11 | 5 | سیالکوٹ سٹالینز |
اسد شفیق | کراچی ڈالفنز | 91* | 51 | 9 | 4 | سیالکوٹ سٹالینز |
زین عباس | ملتان ٹائیگرز | 85 | 65 | 10 | 3 | کراچی ڈالفنز |
احمد شہزاد | لاہور لائنز | 78 | 49 | 8 | 3 | حیدرآباد ہاکس |
زیادہ وکٹیں
ترمیماس جدول میں ٹورنامنٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی شامل ہیں۔
کھلاڑی | ٹیم | وکٹ | میچ | اوسط | سٹرائیک ریٹ | اکانومی | بہترین گیند بازی |
---|---|---|---|---|---|---|---|
سہیل خان | کراچی ڈالفنز | 14 | 4 | 7.50 | 6.8 | 6.56 | 5/23 |
رضا حسن | راولپنڈی ریمز | 11 | 5 | 11.27 | 10.9 | 6.20 | 4/21 |
اعظم حسین | کراچی ڈالفنز | 10 | 5 | 14.60 | 9.9 | 8.84 | 3/26 |
حارث ایاز | کراچی ڈالفنز | 9 | 5 | 18.11 | 12.6 | 8.57 | 3/38 |
محمد حفیظ | فیصل آباد والوز | 7 | 3 | 10.57 | 10.2 | 6.16 | 3/24 |
بہترین انفراد ی گیند بازی
ترمیماس جدول میں ٹورنامنٹ میں بہترین گیند بازی کرنے والے کھلاڑی شامل ہیں۔
کھلاڑی | ٹیم | اوور | گیندبازی | بمقابلہ |
---|---|---|---|---|
حسن محمود | فیصل آباد والوز | 4.0 | 5/23 | ملتان ٹائیگرز |
سہیل خان | کراچی ڈالفنز | 4.0 | 5/23 | راولپنڈی ریمز |
ذوالفقار بابر | ملتان ٹائیگرز | 4.0 | 4/18 | کراچی ڈالفنز |
سہیل خان | کراچی ڈالفنز | 4.0 | 4/18 | سیالکوٹ سٹالینز |
رضا حسن | راولپنڈی ریمز | 4.0 | 4/21 | ملتان ٹائیگرز |
کھلاڑیوں کے ایوارڈز
ترمیمبہترین کھیلنے والے کھلاڑیوں کے ایوارڈز
ایوارڈ | کھلاڑی | ٹیم |
---|---|---|
بہترین بلے باز | رمیز راجہ | کراچی ڈالفنز |
بہترین گیند باز | سہیل خان | کراچی ڈالفنز |
بہترین فیلڈر | مصباح الحق | فیصل آباد والوز |
رمیز راجہ | کراچی ڈالفنز | |
بہترین وکٹ کیپر | کامران اکمل | لاہور لائنز |
جمال انور | راولپنڈی ریمز |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "فیصل آباد سپر 8 ٹی/20 کپ کےپہلے ٹورنامنٹ کا میزبان"۔ ڈام۔ 18 جون 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2011
- ↑ "قومی ٹی/20 ٹورنامنٹ 24 تاریخ سے فیصل آباد میں شروع ہو رہا ہے۔"۔ دی نیشن۔ 18 جون 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2011
- ↑ "پاکستان کے اسٹیڈیم"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2015
- ↑ فیصل آباد وولوز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
- ↑ حیدرآباد ہاکس کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
- ↑ اسلام آباد لیپرڈز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
- ↑ کراچی ڈولفنز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
- ↑ لاہور لائینز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
- ↑ ملتان ٹائیگرز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
- ↑ راولپنڈی ریمز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
- ↑ سیالکوٹ سٹالینز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
بیرونی روابط
ترمیم- فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011 – جیو سوپرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geosuper.tv (Error: unknown archive URL)
- فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011 – کرک انفو