فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2013
فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2013 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ کا تیسرا ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک تھا۔ یہ ٹورنامنٹ 26 سے 31 مارچ 2013 تک قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں ہوا۔[1] اس ٹورنامنٹ میں کل پندرہ میچ کھیلے گئے۔[2]
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
میزبان | لاہور |
فاتح | فیصل آباد وولوز (1 بار) |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 15 |
کثیر رنز | مصباح الحق، فیصل آباد وولوز، (206) |
کثیر وکٹیں | احسان عادل، فیصل آباد وولوز، (12) |
فیصل آباد وولوز نے دوسری مرتبہ اس ٹورنامنٹ کا کپ جیتا۔ فیصل آباد وولوز نے دفاعی چیمپئن سیالکوٹ سٹالینز کو فائنل میں شکست دی۔[3] فیصل آباد وولوز نے 2005ء میں پہلا ٹائٹل جیتا۔[4] فیصل آباد ٹیم نے پہلی بار 2013 چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔[3]
مقامات
ترمیماس ٹورنامنٹ کے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں کھیلے گئے۔.
شہر | گراؤنڈ | گنجائش | میچ |
---|---|---|---|
لاہور | قذافی اسٹیڈیم | گنجائش:60,000 | 15 |
ٹیمیں
ترمیممیچوں کی تفصیل اور نتائج
ترمیم- تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت (UTC+5:30) کے مطابق ہیں۔
گروپ مرحلہ
ترمیمگروپ اے
ترمیم- پوائنٹس ٹیبل مآخذ:کرک انفو
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | این آر آر | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|
لاہور لائینز | 3 | 3 | 0 | 0 | +1.911 | 6 |
سیالکوٹ سٹالینز | 3 | 2 | 1 | 0 | +0.328 | 4 |
ملتان ٹائیگرز | 3 | 1 | 2 | 0 | -1.671 | 2 |
ایبٹ آباد فالکنز | 3 | 0 | 3 | 0 | -0.852 | 0 |
ایبٹ آباد فالکنز
141/8 (20 اوورز) |
ب
|
ملتان ٹائیگرز
143/5 (17.4 اوورز) |
- ایبٹ آباد فالکنز نے ٹاس جیت کے پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا
- ٹوئنٹی/20 کیرئر کا آغاز کیا: ہارون (ایبٹ آباد فالکنز) اور شہاب الہی (ملتان ٹائیگرز)
- ملتان ٹائیگرز 2 پوائنٹس، ایبٹ آباد Falcons 0 پوائنٹس
لاہور لائینز
162/6 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
118/8 (20 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- لاہور لائینز 2 پوائنٹس، سیالکوٹ سٹالینز 0 پوائنٹس
ایبٹ آباد فالکنز
135/9 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
141/5 (19.2 اوورز) |
- ایبٹ آباد فالکنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- سیالکوٹ سٹالینز 2 پوائنٹس، ایبٹ آباد فالکنز 0 پوائنٹس
لاہور لائینز
174/4 (20 اوورز) |
ب
|
ملتان ٹائیگرز
127 (19.4 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- لاہور لائینز 2 پوائنٹس، ملتان ٹائیگرز 0 پوائنٹس
ایبٹ آباد فالکنز
94 (20 اوورز) |
ب
|
لاہور لائینز
95/7 (17 اوورز) |
- ایبٹ آباد فالکنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا: عامر شہزاد, اکرا اللہ خان, وقاص اورکزئی (ایبٹ آباد فالکنز) اور محمد آفتاب (لاہور لائینز)
- لاہور لائینز 2 پوائنٹس، ایبٹ آباد فالکنز 0 پوائنٹس
ملتان ٹائیگرز
47/9 (14 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
48/1 (6.3 اوورز) |
- سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- میچ بارش کی وجہ سے 14 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
- سیالکوٹ سٹالینز 2 پوائنٹس، ملتان ٹائیگرز 0 پوائنٹس
گروپ بی
ترمیم- پوائنٹس ٹیبل مآخذ:کرک انفو
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | این آر آر | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|
راولپنڈی ریمز | 3 | 3 | 0 | 0 | +0.528 | 6 |
فیصل آباد وولوز | 3 | 2 | 1 | 0 | +1.246 | 4 |
کراچی ڈولفنز | 3 | 1 | 2 | 0 | +0.093 | 2 |
بہاولپور سٹیگز | 3 | 0 | 3 | 0 | -2.038 | 0 |
فیصل آباد وولوز
154/4 (20 اوورز) |
ب
|
بہاولپور سٹیگز
91 (20 اوورز) |
حماد طارق 28 (31)
خرم شہزاد 4/20 (4 اوورز) |
- فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا: ریحان رفیق (بہاولپور سٹیگز)
- فیصل آباد وولوز 2 پوائنٹس، بہاولپور سٹیگز 0 پوائنٹس
کراچی ڈولفنز
149 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
157 (20 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- راولپنڈی ریمز 4 پوائنٹس، کراچی ڈولفنز 0 پوائنٹس
بہاولپور سٹیگز
96 (12.2 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
145/5 (18 اوورز) |
- بہاولپور سٹیگز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا: محمد مدثر اور ذیشان خالد (بہاولپور سٹیگز)
- بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا؛ اس وقت راولپنڈی ریمز نے 18 اوور میں 145/5 سکور بنائے تھے۔ چنانچہ بہاولپور سٹیگز کو 13 اوور میں 117 سکور کا ٹارگٹ دیا گیا۔
- راولپنڈی ریمز 2 پوائنٹس، بہاولپور سٹیگز 0 پوائنٹس
فیصل آباد وولوز
161/3 (19 اوورز) |
ب
|
کراچی ڈولفنز
157/8 (20 اوورز) |
شاہ زیب حسن 51 (39)
خرم شہزاد 3/24 (4 اوورز) |
- کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- فیصل آباد وولوز 2 پوائنٹس، کراچی ڈولفنز 0 پوائنٹس
فیصل آباد وولوز
143/5 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
143 (20 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- راولپنڈی ریمز 2 پوائنٹس، فیصل آباد وولوز 0 پوائنٹس
کراچی ڈولفنز
146/8 (20 اوورز) |
ب
|
بہاولپور سٹیگز
121/6 (20 اوورز) |
- کراچی ڈولفنز، who chose to bat
- ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا فیصل مبشر، مستنصر حسین، نعمان اکرم اور وقاص خان (بہاولپور سٹیگز)
- کراچی ڈولفنز 2 پوائنٹس، بہاولپور سٹیگز 0 پوائنٹس
ناک آؤٹ مرحلہ
ترمیمسیمی فائنلز | فائنل | ||||||||
اے 1 | لاہور لائینز | 123 (20 اوور) | |||||||
بی 2 | فیصل آباد وولوز | 125/8 (20 اوور) | |||||||
سیمی فائنل1 | فیصل آباد وولوز | 158/3 (20 اوور) | |||||||
سیمی فائنل 2 | سیالکوٹ سٹالینز | 122 (19.1 اوور) | |||||||
بی 1 | راولپنڈی ریمز | 136 (20 اوور) | |||||||
اے 2 | سیالکوٹ سٹالینز | 139/8 (20 اوور) |
سیمی فائنلز
ترمیملاہور لائینز
123 (20 اوورز) |
ب
|
فیصل آباد وولوز
125/8 (20 اوورز) |
خرم شہزاد 27 (30)
محمد حفیظ 3/30 (4 اوور) |
- فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
راولپنڈی ریمز
136 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
139/8 (20 اوورز) |
- سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
فائنل
ترمیمفیصل آباد وولوز
158/3 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
122 (19.1 اوورز) |
- فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2012/13 | کرکٹ خبریں، براہ راست سکور، میچوں کی تفصیل اور شماریات، کرک انفو پر"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-04
- ↑ "میچوں کی تفصیل، شیڈول | فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-04
- ^ ا ب "فیصل آباد وولوز بمقابلہ سیالکوٹ سٹالینز, final, Lahore Report : فیصل آباد وولوز نے 36 سکور سے میچ اور کپ جیت لیا۔ | کرکٹ خبریں"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-04
- ↑ "فیصل آباد وولوز عالمی 20:20 چیمپئنز | عالمی 20:20, گریس روڈ رپورٹ | کرکٹ خبریں"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-04