قادرآباد پاکستان کا ایک قدیم شہر ہے۔ جو ضلع منڈی بہاوالدین میں دریاۓ چناب کے شمالی کنارے آباد ہے۔ قادرآباد میں تھانہ 1810 میں قائم ہوا۔

شہر اور یونین کونسل
قادرآباد میں موجود تاریخی مقبرہ
قادرآباد میں موجود تاریخی مقبرہ
قادر آباد Qadirabad is located in پنجاب، پاکستان
قادر آباد Qadirabad
قادر آباد
Qadirabad
قادر آباد Qadirabad is located in پاکستان
قادر آباد Qadirabad
قادر آباد
Qadirabad
Location in Pakistan
متناسقات: 32°17′51″N 73°29′58″E / 32.29750°N 73.49944°E / 32.29750; 73.49944
ملکپاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعضلع منڈی بہاؤالدین
تحصیلتحصیل پھالیہ
ڈویژنگوجرانوالہ
آبادی
 • کل30،000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ڈاکخانہ قادرآباد50460
ٹیلی فون کوڈ0544

رقبہ، آبادی

ترمیم

قادرآباد کا رقبہ تقریباً 6 مربع کلومیٹر ہے۔ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق قادرآباد کی آبادی تقریباً 30،000 افراد کے قریب ہے۔

نواحی گاؤں

ترمیم

قادرآباد کے گرد و نواح میں کافی چھوٹے بڑے گاؤں ہیں۔ جن کے نام اور قادرآباد سے فاصلہ درج ذیل میں ہے۔

نواحی گاؤں فاصلہ
طارق آباد 5کلومیٹر
کوڑے کرم شاہ 2۔5 کلومبٹر
الہن 4 کلومیٹر
ٹھٹھی شاہ محمد 6 کلومیٹر
میلو 8 کلومیٹر
نوشہرہ بھٹیاں 9 کلومیٹر
فرخپور 10 کلومیٹر
چوک کلاں 5 کلومیٹر
جاگو کلاں 3 کلومیٹر
کالاشادیاں 9 کلومیٹر
سیدا شریف 6 کلومیٹر
بھیکو 4 کلومیٹر

تعلیمی ادارے

ترمیم

قادرآباد میں تعلیم کا بہترین نظام موجود ہے۔

  • گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول
  • گورنمنٹ پرائمری اسکول
  • گورنمنٹ پرائمری اسکول لوکڑی مردان شاہ
  • گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول نمبر2
  • گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول
  • گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین

نجی اسکولوں کی بھی بڑی تعداد ہے۔

تاریخی مقام اور دربار

ترمیم
  • یادگارمقبرہ
  • دربار حضرت پیراعتبارحسین شاه
  • دربار بابا شاہ سکندر
  • دربار حضرت مردان شاہ
  • دربار حضرت علامہ صادق صاحب
  • دربار بابا قادر پیر(ان کے نام سے ہی قادرآباد کا نام ہے)

اہم شخصیات

ترمیم

قادرآباد کی اہم شخصیات میں درج ذیل لوگ ہیں۔

  • رانا محمد گلزار سابقہ ایم۔ این۔ اے(مرحوم)
  • چوہدری فضل حسین گجر (چئیرمین و ناظم سٹی قادرآباد) مرحوم
  • چوہدری محمد اشرف آرائیں (چیرمین) قادرآباد
  • چوہدری جمیل احمد گجر (امیدوارM.P.A)
  • گل نوازخاں گجر (بار ایٹ لا)
  • عنصرمحمود(ایڈوکیٹ)
  • خالد محسن گجر(ایڈوکیٹ)
  • ڈاکٹرسعید گجر (M.BBS)
  • ڈاکٹرعثمان نصیر(M.BBS)
  • وٹرنری ڈاکٹرجمشیدعلی
  • چوہدری عبدالروف گجر (M.Sc.I.T)
  • حکیم شاہد محمود انجم
  • ماسٹر گُلزار احمد مرزا
  • استاد حافظ فتح محمد
  • محمود احمد ایاز صاحب(ٹیچر)
  • یوسف خان صاحب
  • ماسٹر یونس گجر
  • رضوان بشیر آغا(T.R.O)
  • نذیراحمدشاہیہ گجر
  • جاوید اختر گجر
  • ڈاکٹر شہزاد سلیم اللہ خان (یورولوجسٹ)
  • ڈاکٹر ثناء اللہ (MBBS)

جغرافیہ

ترمیم

قادرآباد دریائے چناب کے شمالی کنارے آباد ہے۔ قادرآباد سے

قریبی شہر فاصلہ
پھالیہ 20 کلومیٹر
منڈی بہاؤ الدین 40کلومیٹر
گجرات 70کلومیٹر
سیالکوٹ(ائرپورٹ) 115کلومیٹر
سرگودھا 90 کلومیٹر
لاہورائرپورٹ 180کلومیٹر(جی ٹی روڈ)
اسلام آبادائرپورٹ 200کلومیٹر( موٹروے)

ذرائع آمد ورفت

ترمیم

قادرآباد کا قریبی ریلوے اسٹیشن منڈی بہاؤ الدین ریلوے اسٹیشن ہے۔ قریبی ائرپورٹ سیالکوٹ اور لاہور ہیں۔

مین روڑ

  • __قادرآباد تا سیدا شریف، پھالیہ، منڈی بہاؤ الدین، گجرات
  • __قادرآباد تا میانوال
  • __قادرآباد تا گوجرہ، فیصل آباد

ذات/برادریاں

ترمیم

قادرآباد میں بہت برادریاں آباد ہیں جن میں کچھ درج ذیل ہیں۔

  • گجر
  • مہر/آرائیں
  • ملک
  • رانا راجپوت
  • سادات
  • مسلم شیخ
  • مرزا مغل

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم