فہرست مساجد لاہور
(لاہور کی مساجد سے رجوع مکرر)
لاہور میں کئی جدید اور قدیم مساجد ہیں۔ یہ مساجد دراصل اس شہر میں مسلمانوں کے مختلف ادوار میں موجودگی اور اثر کی امین ہیں۔ مزید یہ کہ یہ مساجد جدید اور قدیم لاہور میں فرق بھی بتاتی ہیں اور طرز تعمیر میں مختلف ادوار کو جانچا جا سکتا ہے۔
لاہور کی مشہور مساجد
ترمیم- بادشاہی مسجد
- جامع المنہاج
- مسجد ملا جیون
- مسجد خراسیاں
- مسجد پٹولیاں
- مسجد چینیاں والی
- مسلم مسجد
- خالد مسجد کیولری گراؤنڈ
- مسجد شاہ دین آرائیں
- داتا دربار مسجد
- دائی انگہ مسجد
- سنہری مسجد اندرون دہلی دروازہ
- شیعہ مسجد
- گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاؤن
- مسجد جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ
- مسجد دارالسلام (باغ جناح)
- مسجد شاہ چراغ
- مسجد شب بھر بیرون شاہ عالم دروازہ
- مسجد شہداء مال روڈ
- مسجد شہید گنج
- مسجد غوثیہ، گلبرگ
- مسجد محمد صالح کمبوہ
- مسجد منصورہ (ملتان روڈ)
- مسجد مولانا رومی (بھاٹی دروازہ)
- مسجد نیلا گنبد
- مسجد وزیر خان اندرون دہلی دروازہ
- موتی مسجد
}} لاہور کی خصوصیتوں میں سے ایک یہاں کا قدیم تہذیبی اثاثہ بھی ہے۔ ذیل میں کچھ مساجد کی تصاویر دی جا رہی ہیں:
-
جامعہ ہجویریہ مسجد
-
مسلم مسجد، بیرون لوہاری دروازہ
-
جامع المنہاج