مینکا گاندھی
بھارتی سیاست دان
(مانیکا گاندھی سے رجوع مکرر)
مینکا گاندھی (پیدائش 26 اگست 1956، دہلی، بھارت) بھارتیہ جنتا پارٹی میں خواتین اور بچوں کی ترقی کے لیے بھارتی کیبنٹ وزیر ہے اور جانوروں کی حقوق کے متعلق سرگرم ہے اور کام کرتی ہے۔ پہلے یہ صحافی رہ چکی ہے۔ یہ بھارت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے چھوٹے بیٹے سنجے گاندھی کی بیوہ ہے۔ اس نے کئی کتابیں لکھی ہیں اور اس کی کئی تحریریں اخباروں میں آتی رہے ہیں۔
مینکا گاندھی | |
---|---|
(ہندی میں: मेनका गांधी) | |
مناصب | |
رکن نویں لوک سبھا | |
رکنیت مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 |
|
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء |
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا |
وزیر ثقافت [5] | |
برسر عہدہ 1 ستمبر 2001 – 18 نومبر 2001 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 اگست 1956ء (68 سال)[6] نئی دہلی |
شہریت | بھارت [2] |
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی [2] |
شریک حیات | سنجے گاندھی [7] |
اولاد | ورن گاندھی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لارنس اسکول، سنوار لیڈی سری رام کالج برائے نسواں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی دہلی یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان [2]، صحافی ، ماہر ماحولیات [8]، ماہر ماحولیات [8] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9] |
شعبۂ عمل | سیاست [10]، ماحولیات [10]، وزارت [10] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[11] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیممینکا گاندھی کا جنم دہلی میں ہوا تھا۔ اس نے تعلیم لارینس اسکول اور لیڈی شری رام کالج برائے خواتین، نئی دہلی سے حاصل کی۔[12][13] اس نے اندرا گاندھی کے چھوٹے بیٹے سنجے گاندھی سے بیاہ کیا۔[14] سنجے اور مینکا اندرا گاندھی کے ساتھ رہتے تھے اور سنجے بھارتی سیاست میں کانگرس میں شامل ہو گیا۔ سنجے گاندھی کے انتقال کے بعد ی 1982ء میں سیاست میں آ گئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولائی 2018
- ^ ا ب پ ت https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ Members : Lok Sabha — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2021
- ↑ Members : Lok Sabha
- ↑ بنام: Maneka Gandhi — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/70352
- ↑ https://m.tribuneindia.com/2002/20020210/spectrum/book5.htm
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa20241233606 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2024
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/095624392 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2020
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa20241233606 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اگست 2024
- ↑ https://www.instagram.com/manekagandhibjp/?hl=en
- ↑ St. Josephs News Press۔ 29 جولائی 1974 http://news.google.com/newspapers?id=YJ5eAAAAIBAJ&sjid=V1MNAAAAIBAJ&pg=5763,5470655۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط|title=
غير موجود أو فارغ (معاونت) - ↑ The author has posted comments on this article (8 جون 2014)۔ "Lawyers dominate Narendra Modi's cabinet – The Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 2019-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-18
{{حوالہ ویب}}
:|author=
باسم عام (معاونت) - ↑ Singh، Kushwant (10 فروری 2002)۔ "Mrs. G, Maneka and the Anand s"۔ The Tribune۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-20