محرم الحرام کا مہینہ اور مشہور شخصیات

#ماہ محرم الحرام میں وفات پانے والی چند اہم شخصیات*

سیدنا عمر بن خطاب رض یکم محرم 24ھ

سیدنا ابو عبیدہ الجراح رض 18 ھ

حضرت عقبہ رض - حضرت اخوت رض 40 ھ

سیدنا ابو ایوب انصاری رض 51 ھ

سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکر رض 53 ھ

سیدنا سعد بن ابی وقاص رض 55 ھ

ام المؤمنین سیدہ جویریہ بنت حارث رض 56 ھ

سیدنا سمرہ بن جندب رض 54 ھ

سیدنا سحرہ ابن جندب رض 60 ھ

حادثہ کربلا و شھادت سیدنا حسین بن علی رض سبط رسول 61 ھ

سیدنا مسلم ابن عقبہ رض 64 ھ

سیدنا عبداللہ بن عمر رض 74 ھ

کریب مولیٰ حضرت ابن انس رض 8 ھ

حضرت حسن بصری رح 110 ھ

علامہ عطاء بن السائب الکوفی 136 ھ

محمد بن اسحاق مشہور راوی حدیث 151 ھ

خلیفہ مہدی العباسی 169 ھ

علامہ فضیل بن عیاض الحنفی رح 187 ھ

علامہ ابو نواس شاعر 196 ھ

علامہ خالد بلخی حنفی 199 ھ

علامہ یحییٰ بن مبارک 202 ھ

علامہ ابراہیم بن جراح 217 ھ

علامہ عیسیٰ بن ابان 221 ھ

شہادت احمد الخزاعی 321 ھ

علامہ امام ابو جعفر الطحاوی 321 ھ

علامہ ربعی نحوی 440 ھ

علامہ یوسف بن تاشقین بانی مراکش 500 ھ

علامہ جوالیقی نحوی 539 ھ

حضرت شیخ فریدالدین شکر گنج پاکپتن 664 ھ

علامہ جلال الدین محلی 864 ھ

مولانا عبدالرحمن ملا جامی شارح کافیہ،شرح جامی 898 ھ

مولانا درویش محمد 970 ھ

علامہ فیضی 1004 ھ

مرزا عبدالقادر بیدل 1133 ھ

میر تقی خیال 1170 ھ

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی 1176 ھ

مرزا مظہر جان جاناں 1195 ھ

میر تقی میر 1225 ھ

حافظ ضامن شھید 1274 ھ

مولانا مظفر حسین کاندھلوی 1283 ھ

مولانا محمد حسین آزاد 1328 ھ

اکبر الہ آبادی 1340 ھ

محدث جلیل علامہ سید انور شاہ کاشمیری رح 1351 ھ

مولانا سید اصغر حسین 1364 ھ

لیاقت علی خان(اول وزیرا عظم پاکستان)1371 ھ

مولانا محمداحمد تھانوی رح 1397 ھ

مفتی غلام مصطفی قاسمی 1356 ھ

مولانا غلام رسول ہزاروی 1337 ھ

سید اصغر حسین دیوبندی 1364 ھ

مولانا مفتاح الدین محدث سواتی 1362 ھ

مولانا عبدالباری ندوی 1396 ھ

مولانا عبداللہ بہلوی 1398 ھ

جناب زکی کیفی 1395 ھ

سید منیر احمد شھید امروٹ شریف سندھ 10 محرم

سید منظور احمد شاہ ہمدانی خیرپور ٹامیوالی 1405 ھ

شیخ عبد العزیز بن باز 1420 ھ

جھنگ باب عمر کی حفاظت میں پانچ شھید 10 محرم

جنرل ضیاءالحق مرحوم صدرپاکستان 1409 ھ

امام التبلیغ مولانا انعام الحسن عالمی امیر تبلیغی جماعت 1416 ھ

قاضی زاھدالحسینی 1418 ھ

مولانا عمر پالن پوری 1418 ھ

#برصغیر کی ماہ محرم میں پیدا ہونے والی چند علمی شخصیات*

امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی رحمہ اللہ

شیخ الحدیث مولانا عبد الحق اکوڑہ خٹک رحمہ اللہ

شیخ الادب مولانا محمد اعزاز علی رحمہ اللہ

حافظ الحدیث مولانا محمد عبداللہ درخواستی رحمہ اللہ

مفتی عبد الحکیم صاحب سکھروی رحمہ اللہ