محمد بن صالح عثیمین
سلفی عالم دین
(محمد بن صالح عثيمين سے رجوع مکرر)
محمد بن صالح عثیمین (ولادت: 9 مارچ 1925ء -وفات: 10 جنوری 2001ء) سعودی عرب کے سلفی عالم تھے۔[5] آپ کا پورا نام ابو عبد الله محمد بن صالح بن محمد بن سليمان بن عبد الرحمن العثيمين التميمی تھا۔ ابن عثیمین کا شمار جدید دور کے ممتاز فقہا میں ہوتا ہے۔ 1994ء میں، عثیمین کو اسلام کی خدمات کے لیے بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز سے نوازا گیا۔
علامہ | |
---|---|
محمد بن صالح عثیمین | |
(عربی میں: محمد بن صالح العثيمين) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 مارچ 1929ء [1] عنیزہ [1] |
وفات | 11 جنوری 2001ء (72 سال)[2] ضمد، جیزان |
وجہ وفات | قولن سرطان |
مدفن | مقبرۃ العدل |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | عنیزہ (1929–2001) |
شہریت | سعودی عرب (23 ستمبر 1932–11 جنوری 2001) |
مذہب | اسلام [3] |
تعداد اولاد | 8 |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ |
استاذ | عبد الرحمان بن ناصر سعدی [1]، عبد العزیز ابن باز [4] |
پیشہ | فقیہ ، مفسر قرآن ، استاد جامعہ ، امام |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
مؤثر | ابن تیمیہ ، محمد بن عبدالوہاب ، عبد الرحمان بن ناصر سعدی |
اعزازات | |
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام (1994) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: محمد بن صالح عثيمين — صفحہ: 13 — شرح ثلاثة الأصول — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2024
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/82383 — بنام: shaykh Al-Uthaymin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ابن عثيمين - المكتبة الشاملة — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2024
- ↑ مصنف: محمد بن صالح عثيمين — صفحہ: 14 — شرح ثلاثة الأصول — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2024
- ↑ Caryle Murphy (15 July 2010)۔ "A Kingdom Divided"۔ GlobalPost۔ 05 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2014۔
First, there is the void created by the 1999 death of the elder Bin Baz and that of another senior scholar, Muhammad Salih al Uthaymin, two years later. Both were regarded as giants in conservative Salafi Islam and are still revered by its adherents. Since their passing, no one "has emerged with that degree of authority in the Saudi religious establishment," said David Dean Commins, history professor at Dickinson College and author of "The Wahhabi Mission and Saudi Arabia."