مدن لال کھورانا (انگریزی: Madan Lal Khurana) (ولادت: 15 اکتوبر 1936ء-وفات: 27 اکتوبر 2018ء) بھارت سے سیاست دان ہیں اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ 19993ء تا 1996ء دہلی کے وزیر اعلی رہے۔ 2004ء میں انھیں گورنر راجستھان بھی بنایا گیا تھا۔ وہ واجپائی کی دوسری وزارت میں وزیر برائے پارلیمانی امور اور وزیر برائے سیر و سیاحت تھے۔[1][2] [3] وہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن تھے۔

مدن لال کھورانا
Madan Lal Khurana تفصیل= Madan Lal Khurana addressing a rally in 2005
Madan Lal Khurana تفصیل= Madan Lal Khurana addressing a rally in 2005

Governor of Rajasthan
مدت منصب
14 January 2004 – 1 November 2004
Kailashpati Mishra (additional charge)
T. V. Rajeswar (additional charge)
Chief Minister of Delhi 3rd
مدت منصب
2 December 1993 – 26 February 1996
President's rule*
صاحب سنگھ ورما
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اکتوبر 1936ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیصل آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 اکتوبر 2018ء (82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغی جریان خون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی الہ آباد یونیورسٹی
دہلی یونیورسٹی
کروڑی مل کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

ان کی ولادت 15 اکتوبر 1936ء کو فیصل آباد، صوبہ پنجاب (اب فیصل آباد، پنجاب، پاکستان) میں ہوئی۔

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ex-Delhi CM Khurana passes away at 83"۔ Business Standard India۔ Business Standard۔ 28 October 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018 
  2. "Madan Lal Khurana"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 28 December 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018 
  3. "Former Delhi CM Madan Lal Khurana passes away ."۔ Alok K N Mishra۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 28 October 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018 
سیاسی عہدے
ماقبل 
Statehood Granted
دہلی کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست
2 December 1993 – 26 February 1996
مابعد 
ماقبل  وزارت سیاحت، حکومت ہند
19 March 1998 – 29 January 1999
مابعد 
ماقبل  وزارت پارلیمانی امور، حکومت ہند
19 March 1998 – 31 January 1999
مابعد 
ماقبل  Governor of Rajasthan
14 January 2004 – 1 November 2004
مابعد