مشعر عالمی غلامی (Global Slavery Index) ممالک میں غلامی کے حالات کی ایک سالانہ درجہ بندی کی ہے، جسے واک فری فاؤنڈیشن (Walk Free Foundation) شائع کرتی ہے۔[1]

مشعر عالمی غلامی 2013

ترمیم

یہ بالائی 30 ممالک کی درجہ بندی ہے جہاں جدید غلامی سرایت کم ترین ہے۔ مکمل فہرست کے لیے واک فری فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ دیکھیے۔[2]

1.   آئس لینڈ،   آئرلینڈ،   مملکت متحدہ
4.   نیوزی لینڈ
5.   آسٹریا،   بلجئیم،   ڈنمارک،   فن لینڈ،   یونان،   لکسمبرگ،   ناروے،   سویڈن،   سویٹزرلینڈ
14.   کیوبا
15.   پرتگال،   ہسپانیہ
17.   کوسٹاریکا
18.   پاناما
19.   کینیڈا
20.   موریشس
22.   سنگاپور
23.   ہانگ کانگ
24.   فرانس،   نیدرلینڈز
25.   آسٹریلیا
26.   جنوبی کوریا
27.   جرمنی
28.   بارباڈوس
29.   ریاستہائے متحدہ
30.   ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
31.   اطالیہ
32.   لٹویا
33.   جاپان

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Economist Online: Performance indices - International comparisons are popular, influential—and sometimes flawed"۔ http://www.economist.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-16 {{حوالہ ویب}}: |publisher= میں بیرونی روابط (معاونت)
  2. "Walk Free Foundation – Global Slavery Index 2013 | Home - Walk Free Foundation - Global Slavery Index 2013"۔ globalslaveryindex.org۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-05