مونیک وٹگ
مونیک وٹگ (فرانسیسی: [vitig]; 13 جولائی 1935ء – 3 جنوری 2003ء) ایک فرانسیسی مصنفہ، فلسفی اور نسائیت نظریہ ساز[9] اس نے معاشرے کی طرف سے زبردستی بنائے گئے صنفی کرداروں پر لکھا اور اسی نے "دگر جنسیت شادی" (heterosexual contract) کے الفاظ استعمال کیے تھے۔ اس نے اپنا پہلا ناول، اوپوپونیکس (L'Opoponax)، 1964ء میں۔ اس کا دوسرا ناول، لیس گوریلیرس (Les Guérillères) 1969ء میں، جو نسوانی ہم جنس پرست نسائیت میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔[10]
مونیک وٹگ | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Monique Wittig) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 جولائی 1935ء [1][2][3][4][5] فرانس |
وفات | جنوری 3، 2003 ٹوسان، ایریزونا، ریاستہائے متحدہ |
(عمر 67 سال)
وجہ وفات | دورۂ قلب [6] |
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
قومیت | فرانسیسی |
شریک حیات | سینڈی زیگ |
بہن/بھائی | گلی وٹگ |
عملی زندگی | |
موضوعات | نسوانی ہم جنس پرستی; نسائیت |
ادبی تحریک | فرانسیسی نسائیت |
مادر علمی | سوربون |
پیشہ | مصنفہ; نسائیت نظریہ ساز; فعالیت پسندی |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [7]، انگریزی [8] |
شعبۂ عمل | مضمون ، صنفی مطالعات ، نسائیت ، فرانسیسی ادب |
نوکریاں | یونیورسٹی آف ایریزونا |
تحریک | مادیت پسندانہ نسائیت ، انتہا پسندانہ نسائیت |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
تعلیم
ترمیم1980ء میں وٹگ نے ای ایچ ای ایس ایس سے پی ایچ ڈی کی، 1990ء مین وہ جامعہ ایریزونا میں فرانسیسی اور مطالعۂ نسوان پڑھانے لگیں۔ 1971ہ میں انھوں نے پیرس میں پہلا لیزبئن گروپ بنایا جس کا نام گوئنی راجرز تھا۔ وا ایک انتہائی نسائیت پسند تنظیم فیمینسٹ ریولوشنری کے ساتھ متحرک رہیں۔ اس نے بہت سے ڈرامے اور افسانے بھی لکھے۔[11]
اس کا پہلا ناول اپوپونیکس 1964ہ میں میں شائع ہوا اور دوسرا ناول لیس گوریلریس، جو نسوانی ہ مجنسی پرستی میں اہم ناول شمار ہوتا ہے، 1969ء میں شائع ہوا۔ ودگ نے 1975ء میں لیکارپ لیزبئن شائع کی، جس کا انگریزی ترجمہ دی لیزبئن باڈی کے نام سے شائع ہوا۔ ان کی ایک اہم تصنیف Brouillon pour un Dictionnaire des Amantes ہے جو انھوں نے سینڈی زیگ (بیٹی) کے ساتھ مل کر لکھی، یہ 1976ء میں شائع ہوئی۔اور اس کا انگریزی ترجمہPeople: Material for a Dictionaryکے نام سے چھپا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11929323x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tz0rx4 — بنام: Monique Wittig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?3082 — بنام: Monique Wittig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/wittig-monique — بنام: Monique Wittig
- ↑ https://cs.isabart.org/person/141913 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ http://www.nytimes.com/2003/01/12/nyregion/monique-wittig-67-feminist-writer-dies.html — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2015
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11929323x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6596963
- ↑ مونیک وٹگ، 67 سال، نسائی مصنفہ، وفات، از ڈگلس مارٹن، 12 جنوری 2003ء، نیو یارک ٹائم
- ↑ روبرٹ بینوک (1998)۔ روتھلج Dictionary of Twentieth-Century Political Thinkers۔ لندن: روتھلج۔ صفحہ: 332–333۔ ISBN 978-0-203-20946-2۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2012
- ↑ "Word by Word Monique Wittig completed The Literary Workshop (Le chantier littéraire) in Gualala, California, in 1986, as her dissertation for the Diplome de l'Ecole des Hautes Etudes en Sciences Sociales in Paris. Gérard Genette was the director, and Louis Marin and Christian Metz were readers. Wittig wrote The Literary Workshop at a time of immense productivity.۔۔" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ muse.jhu.edu (Error: unknown archive URL); Monique Wittig, Catherine Temerson, Sande Zeig. "The Literary Workshop: An Excerpt"، in "GLQ: A Journal of Lesbian and Gay Studies – Volume 13, Number 4, 2007, pp. 543–551
بیرونی روابط
ترمیمویکی اقتباس میں مونیک وٹگ سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- Monique Wittig Literary Estate
- Monique Wittig Biography at GLBTQ.com
- Monique Wittig Papers۔ General Collection, Beinecke Rare Book and Manuscript Library, Yale University.