ہنری البغ گے د موپساں (5 اگست 1850ء – 6 جولائی 1893ء) انیسویں صدی کا مشہور فرانسیسی مصنف تھا اور اسنے جدید مختصر فسانے کا بابا آدم کہا جاتا ہے۔

موپساں
(فرانسیسی میں: Guy de Maupassant ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Maupassant 2.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Henry-René-Albert-Guy de Maupassant ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 5 اگست 1850[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جولا‎ئی 1893 (43 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات آتشک  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مونٹ پرناسی قبرستان  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ افسانہ نگار،  ڈراما نگار،  صحافی،  ناول نگار،  مصنف[10][11][12]،  مصنف،  شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر بالزاک،  ایملی زولا  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Guy de Maupasant Signature.png
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

فلوبیغ کی سرپرستی میں موپساں کی کہانیاں فلوبیغ ، کے زیر اثر کفایت لفظی اور فطری اور فوری انجام سے پہچانی جاتی هیں اس کی بہت سی کہانیاں 187٠ کی جرمنی اور فرانس کے درمیان میں جنگ کے تناظر میں لکّہی گئیں۔ اور اس کی اکثر کہانیوں میں ان معصوم شہریوں کے مصائب اور مشکلات کو دکھایا جاتا ہے کہ جو جنگ کی تباہ کاریوں کا نشانہ بنتے هیں اس نے 6 ناول بھی لِکھے ناول ۔

ہنری البغ گے د موپساں شاتو د میرو مسنیل نزد شاتو د میرو مسنیل میں ،دیپ کے نزدیک، 5 اُگست 185٠ میں پیدا ہوئے جو سین زیریں جسے اب ( سین ماغتیم ) کا دسٹرکٹ کہا جاتا ہے وہ لوغ ل پتوویں اور گستاو د موپسساں کا پہلا بیٹا تھا اور وہ دونوں خوش حال گھرانوں سے تعلّق رکھتے تھے۔ جب موپساں کی عمر گیارہ سال تھی اور اس کا بھائی پانچ سال کی تھے تو ان کی ماں جو ایک آزاد خیال اور خود مختار شخصیّت کی مالک تھی اس نے معاشرتی اقدار کے خلاف اپنے شوہر سے قانونی طلاق لے لی۔ اپنے شوہر سے علاحدگی کے بعد اس نے اپنے دونوں بچوں، بڑے موپساں اور چھوٹے ایغوے کو اپنے پاس رکھ لیا۔

باپ کی غیر موجودگی میں بالک موپساں کی ماں اس کی شخصیت پر اثر انداز ہونے والی سب سے بڑی ہستی بن گئی۔ اس کی ماں کا کوئی ادبی مقام نہ تھا لیکن وہ کلاسیکی ادب بالخصوص شکسپیر ۔ کی بڑی دلدادہ تھی۔ تیرہ سال کی عمر موپساں اپنی ماں کے ساتھ اس اکے آبائی قصبے اتغیتا میں واقی ولا دے وغگئی میں بڑا خوش و خرم رہا۔ اس کا گھر مضافات میں ساحل سمندر پر تھا جہاں وہ بڑے شوق سے مچھلیاں پکڑنے اور دیگر بیرونی تفریحات میں مشغول رہتا۔ تیرہ سال کی عمر میں اسے غووان کے نزدیک ایک چوٹی سی مذہبی درسگاہ میں روایتی تعلیم کے لیے داخل کرا دیا گیا۔

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118579207  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11915226h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pc3b3f — بنام: Guy de Maupassant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=685 — بنام: Guy de Maupassant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Guy de Maupassant — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Maupassant,_Guy_de — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?numauteur=-1482125711 — بنام: Guy de MAUPASSANT — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1958 — بنام: Guy de Maupassant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118579207  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118579207  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Мопассан Ги де — اشاعت سوم — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  10. http://www.nndb.com/edu/749/000068545/
  11. http://www.nndb.com/edu/950/000162464/
  12. http://www.nndb.com/lists/505/000063316/
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11915226h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ