میاں ارشد حسین
1968ء سے 1969ء تک پاکستان کے وزیر خارجہ، سویڈن، بھارت اور سوویت روس میں پاکستانی سفیر
میاں ارشد حسین (پیدائش: 9 جنوری 1910ء – وفات: 4 اکتوبر 1987ء) پاکستانی سیاست دان، سویڈن، بھارت اور سوویت روس میں سفیر اور وزیر خارجہ پاکستان بھی تھے۔ وہ بطور وزیر خارجہ پاکستان 1968ء سے 1969ء تک فائز رہے۔
میاں ارشد حسین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Mian Arshad Hussain) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 9 جنوری 1910ء | ||||||
تاریخ وفات | 4 اکتوبر 1987ء (77 سال) | ||||||
شہریت | برطانوی ہند (9 جنوری 1910–1947) پاکستان (14 اگست 1947–4 اکتوبر 1987) |
||||||
جماعت | آل انڈیا مسلم لیگ (–1947) مسلم لیگ (1947–1958) |
||||||
مناصب | |||||||
وزیر خارجہ پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 1 مئی 1968 – 4 اپریل 1969 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
بطور سفارت کار
ترمیم1959ء میں حکومت پاکستان کی طرف سے میاں ارشد حسین کو سویڈن میں سفیر مقرر کیا گیا۔ 1961ء میں سوویت روس میں اور 1963ء میں بھارت میں پاکستانی سفیر مقرر ہوئے۔[1] [2] [3]
مزید دیکھیے
ترمیم- ↑ Impact International. News & Media. 1987. p. clii.
- ↑ Blattner, James Elwyn (1955). Who's who in U.A.R and the Near East. Paul Barbey Press. p. 431.
- ↑ https://www.dawn.com/news/1003959