میلہ (پاکستانی فلم)
پاکستانی پنجابی فلم
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
میلہ (انگریزی: Mela) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 5 دسمبر، 1986ء كو ہوئى یہ پاکستانی، ایکشن اور موسیقی فلموں میں پائی جاتی ہیں۔ فلم کے ہدایتکار حسن عسکری تھے۔ فلمسازی کی تھی انور کمال پاشا۔ س فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم سعید انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور شاعر احمد راہی، خواجہ پرویز اور وارث لدھیانوی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1] مالو نے تیری نفرت نال نہیں مرنا ویرنیں مالو جدوں وی مرے گا تیرے پیار نال مرے گا۔
میلہ | |
---|---|
Original title | Festival |
ہدایت کار | حسن عسکری امیتاز احمد رانا محمد مشتاق |
پروڈیوسر | انور کمال پاشا حامد جاوید بٹ |
تحریر | ناصر ادیب |
ستارے | |
راوی | گامی بٹ |
موسیقی | وجاہت عطرے |
سنیماگرافی | علی جان |
ایڈیٹر | اصغر مرید حسین |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | نادیہ پروڈکشنز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 159 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | ₹5 million (امریکی $70,000) |
باکس آفس | ₹23 billion (امریکی $320 ملین) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The BFI supports film culture across the UK"۔ We aim to maximise the achievements of British film at home and abroad – from international strategy and industry diversity to certification and tax relief.۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019
بیرونی رابطہ
ترمیم- میلہ آئی ایم ڈی بی پر
- میلہ ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- میلہ ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- میلہ ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |