نور الحق قادری
نور الحق قادری ایک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018ء سے وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں۔
نور الحق قادری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی | |||||||
آغاز منصب 20 اگست 2018ء | |||||||
| |||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |||||||
مدت منصب 2002ء – 2013ء | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 نومبر 1970ء (54 سال) اسلام آباد |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی | ||||||
درستی - ترمیم |
سیاسی زندگی
ترمیمنور الحق نے پاکستان عام انتخابات، 2002ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار عجب خان آفریدی کو 9,121 ووٹ لے کر شکست دی۔
دوسری بار پاکستان عام انتخابات، 2008ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار محمد ابراہیم کوکی خیل کو 13,876 ووٹ لے کر شکست دی۔
تیسری بار پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار الحاج شاہ جی گل آفریدی سے شکست کھا گئے، نور الحق اس وقت 20,181 ووٹ لیے تھے۔
پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں نور الحق نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیا اور حلفہ این اے-43 (قبائلی علاقہ-4) سے الحاج شاہ جی گل آفریدی کو 33,243 ووٹ لے کر شکست دی۔
اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2018