نومبر 2018ء میں وفیات
ویکیمیڈیا فہرست مضمون
یہ نومبر 2018ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
30
ترمیم29
ترمیم- الطاف فاطمہ، 91 سال، پاکستانی ناول نگار مصنفہ۔[3]
27
ترمیم22
ترمیم- فہمیدہ ریاض، 72 سال، پاکستانی ترقی پسند ادیبہ، شاعرہ، سماجی کارکن برئے حقوق انسانی و حقوق نسواں (ولادت: 28 جولائی 1946ء- 22 نومبر 2018ء)
20
ترمیم- آرون کلگ، 92 سال، برطانوی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (1982ء)۔[5]
18
ترمیم- محمد عبد الوہاب، 95 سال، پاکستانی مبلغ اور تبلیغی جماعت کے امیر۔[6]
12
ترمیم- اننت کمار، 59 سال، بھارتی سیاست دان، وزیر پارلیمانی امور (2016ء سے)، وزیر کھاد و کیمیائی مواد (2016ء سے) اور وزیر شہری ہوابازی (1998ء سے 1999ء تک)، پھیپھڑوں کا سرطان[7]
- اسٹین لی، 95 سال، امریکی کامک بک مصنف (اسپائیڈر مین، ایکس مین) اور ناشر (مارول کامکس)۔[8]
2
ترمیم- مولانا سمیع الحق، 80 سال، پاکستانی عالم و سیاست دان، رکن ایوان بالا (1985ء–1997ء، 2003ء–2009ء)، بوجہ چاقو کے وار[9]
مزید دیکھیے
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ George H.W. Bush, 41st president of the United States, dies at 94
- ↑ Renowned researcher and scholar Prof Dr Attash Durrani passed away on Friday morning.
- ↑ Writer Altaf Fatima passes away
- ↑ "Veteran singer Mohammed Aziz dies of a heart attack at 64"۔ 2018-11-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-12
- ↑ Aaron Klug (1926–2018)
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2018-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-12
- ↑ Union minister Ananth Kumar dies at 59
- ↑ Stan Lee, Superhero of Marvel Comics, Dies at 95
- ↑ مولانا سمیع الحق راولپنڈی میں قتل - BBC News اردو