جنوری 2018ء میں وفیات
ویکیمیڈیا فہرست مضمون
یہ جنوری 2018ء میں وفیات وفائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
جنوری
ترمیم29
ترمیم- شاہد حمید، پاکستانی پروفیسر و مترجم
25
ترمیم24
ترمیم- حمزہ علی قادری، پاکستانی سنی عالم دین
- کرشنا کماری، بھارتی اداکارہ[2]
19
ترمیم- ساقی فاروقی، 81، پاکستانی شاعر۔[3]
- منو بھائی، 84، پاکستانی صحافی، شاعر۔[4]
18
ترمیم- اشفاق احمد (سائنس دان)، 87، پاکستانی جوہری سائنس دان اور پروفیسر (عبد السلام مرکز طبیعیات)۔[5]
13
ترمیم- نقیب محسود، پاکستانی ماڈل[6]
9
ترمیم- زینب انصاری، 6-8، پاکستانی بچی، جنسی زیادتی و قتل
5
ترمیم- احمد علی پتافی، پاکستانی سیاست دان، خون کا سرطان۔[7]
- اصغر خان، 96، پاکستانی سیاست دان اور سربراہ پاک فضائیہ[8]
- رسا چغتائی، 89، پاکستانی اردو شاعر۔[9]
- منتظر بابا، 68، پاکستانی پشتو شاعر۔[10]
4
ترمیم- زبیدہ آپا، 72، پاکستانی باورچی، پارکنسن کی بیماری۔[11]
3
ترمیم- مفتی محمد امین، پاکستانی سنی عالم دین۔[12]
2
ترمیم- علی اکبر معین فر، 89، ایرانی سیاست دان، رکن مجلس ایران (1980–1984)، وزیر پٹرولیم ایران (1979–1980)[13]
- انور جلالپوری، 70، بھارتی شاعر و نقاد[14]
1
ترمیم- ابراہیم نافع، 83، مصری صحافی، سرطان۔[15]
- احمد اللدن، 64، لبنانی خطاط، مفتی اعظم۔[16]
مزید دیکھیے
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Prominent writer Shawkat Ali passes away
- ↑ Veteran Actress Krishna Kumari Passes Away
- ↑ Poet Saqi Faruqui dies
- ↑ Literary community mourns the loss of famous writer Munnu bhai
- ↑ Nuclear physicist Ishfaq Ahmad passes away at 87
- ↑ Asad Hashim (2018-01-19)۔ "Police killing of Naqeebullah Mehsud angers Pakistanis"۔ 2018-01-20 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2018
- ↑ PPP lawmaker dies after cancer battle
- ↑ ’بہادر سپاہی اور پاک سیاست دان‘ اصغر خان چل بسے - BBC News اردو
- ↑ Eminent poet Rasa Chughtai passes away
- ↑ Pashto poet Muntazir Baba passes away at 68
- ↑ "In memoriam: Nation reacts to Zubaida Aapa's death | Pakistan"۔ 05 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2018
- ↑ علامہ مفتی محمد امین وفات پاگئے | Daily Jang | Today's Europe News
- ↑ Zanganeh expresses grief over demise of Moinfar
- ↑ Legendary poet Anwar Jalalpuri passes away after suffering brain stroke
- ↑ Veteran Egyptian journalist dies in Dubai
- ↑ "الرئيسيّة - Haramoon.com"۔ 01 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2018